موبائل فون سمیت انگریزی یا کسی بھی زبان سے لیا گیا لفظ عین اردو ہے کیونکہ اب وہ اردو زبان کا حصہ ہے۔ یہ کلیہ صرف اردو پر نہیں بلکہ دنیا کی ہر زبان پر لاگو ہوتا ہے۔ دنیا کی کوئی بھی زبان خالص یا غیر لشکری ہونے کا دعوٰی نہیں کرسکتی۔ ہر زبان دوسری زبانوں سے مستعار الفاظ کو اپنے لہجے میں ڈھال اور...