ارے نہیں بھئی۔
قزمہ طرزیات (Nanotechnology) یا قزمیات (nanoscience) ، طرزیات کی ایک ایسی قسم ہے کہ جسمیں انتہائی چھوٹے یا باریک (خردبینی) پیمانے پر اختراعات اور نئی طراز (techniques) پر تحقیق کی جاتی ہے۔ آسان الفاظ میں اسی بات کو یوں بھی واضح کیا جاسکتا ہے کہ قزمہ طرزیات ، اصل میں انتہائی باریک...