نتائج تلاش

  1. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    متفق لیکن یہ چاپلوسی قوم کو بہت مہنگی پڑ رہی ہے۔ ذاتی مفادات کی خاطر قوم کا مستقبل اندھیرے میں جھونک دینا ذلالت کا آخری درجہ ہے۔
  2. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    عمران خان صاحب کی قیادت میں جس رفتار سے قوم کو غلام بنایا جا رہا ہے کہیں غلامی کا یہ طوق اتارنا ناممکن نہ ہو جائے۔ لہذا ہوش کے ناخن لیجیے اور قوم کو آزادی بخشیے تاکہ قوم سیکیورٹی حصار سے باہر نکل کر پھل پھول سکے۔
  3. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    جب سے اس جہان میں آنکھ کھولی ہے تب سے ہی اسی موڑ پہ کھڑے ہیں۔ آگے کب بڑھے ہیں؟ پچھلی حکومت میں بھی اپوزیشن کے کچھ لوگ حکومت کے ساتھ نہ تھے اپنی باری آئی ہے تو تنقید کیوں؟ شکر کریں اپوزیشن نے ابھی کنٹینر والی سیاست شروع نہیں کی ورنہ نتائج کچھ اور ہوتے۔ کم از کم مجھ حقیر کو موجودہ اپوزیشن پچھلی...
  4. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ جب جذبات سے باہر نکل کر سوچیں گے تو سب سمجھ جائیں گے۔
  5. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    آپ کے کچھ مراسلوں کو دو ریٹنگز دینے کا دل کرتا ہے لیکن افسوس یہ سہولت میسر نہیں۔
  6. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جواز کی مثال ہمارے ہاں مداری کی پٹاری میں رکھے سانپ کی طرح ہے جب دل چاہا باہر نکال کر تماشہ دکھا لیا۔
  7. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جس قوم میں تدبر و حکمت عملی کی بجائے جذبات و تقدس ٹھونس دیے جائیں اس کا انجام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ تقدس و جذبات وہ فلٹرز ہیں جس میں سے سچ نہیں گزر سکتا۔ حقیقت کا ادراک نہ ہو تو ہر حکمت عملی الٹی پڑ سکتی ہے۔
  8. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    خان کی عجلت اور قریشی کے دنیا سے رابطے بتاتے ہیں کہ مودی کچھ بڑا پلان کر رہا ہے اور اس کی خبر شاید خان صاحب اور اس کی ٹیم کو بھی ہے۔ یہ محض میرا گمان ہے۔
  9. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    “پاکستان ائر فورس“ نے گرائے ہیں جن کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں۔
  10. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    فرق صرف اتنا ہے کہ جو اسٹیبلشمنٹ کے حق میں ہو وہ محب وطن اور جو حق میں نہ ہو وہ ملک دشمن باقی اقدام سارے ایک جیسے ہی ہیں یعنی جس سے مجھے محبت ہے اس کا برا بھی ٹھیک اور جس سے نفرت ہے اس کا ٹھیک بھی غلط۔
  11. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    لبادہ؟ کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر نواز شریف کے سپورٹرز اندھا دھند اس کی سپورٹ کرتے ہیں تو انصافی بھائی ان سے چار قدم آگے ہیں۔ باقی جو چاہے آپ الزام دھرے جائیں آپ کا تو کام ہی یہی ہے۔
  12. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    سننے میں آیا ہے نکیال سیکٹر پہ فائرنگ کا تبادلہ۔
  13. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    مجھے گماں گزرتا ہے کہ جوابی کاروائی کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو گی۔
  14. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اگر یہ نواز شریف کی حکومت میں ہوا ہوتا تو ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانیہ اور سوشل میڈیا پہ انصافی بھائیوں کا رد عمل یکسر اس کے برعکس ہوتا۔
Top