نتائج تلاش

  1. جان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ایسے معیشت بہتر ہو گی؟ مٹھی کھلی رکھیں گے تو کوئی شے ہاتھ آئے گی بھی اور ہاتھ سے جائے گی بھی، بند مٹھی میں کوئی شے نہیں آتی۔
  2. جان

    نواز شریف کہاں غلطی کرگئے؟

    اللہ کریم ملکی معاملات میں بہتری فرمائیں۔ میری ناقص عقل کہتی ہے کہ جس راہ پہ جا رہے ہیں وہ درست نہیں اور جب راہ ہی درست نہ ہو تو منزل کا حصول بے معنی ہے۔ دیکھتے ہیں کہاں پہنچتے ہیں، کافی تجربے کر لیے ہیں ہم نے اپنی سٹیٹ کے ساتھ، ایک تجربہ اور سہی۔
  3. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    یہی وہ فیلیسی ہے جس سے سیاستدان باہر نہیں نکل پائے۔ سیاسدان اگر اکٹھے ہو جائیں تو کیا فوج حکومت کرنے کے لیے بندے باہر سے امپورٹ کرے گی؟ آپ نے ماضی کی حکومت میں جس طرح فوج کے ہاتھ مضبوط کیے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ “ریجیکٹد“ ٹوئیٹ پہ آپ کچھ بولے تھے؟ حالانکہ وہی کام آپ عملی طور پر کر رہے ہیں۔
  4. جان

    نواز شریف کہاں غلطی کرگئے؟

    بھیا یہی بات ہم بہت پہلے کر چکے ہیں جو آپ اب کر رہے ہیں اور اسی لیے کہہ رہے بار بار کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔ یہ نہ ہو آپ کا انجام بھی وہی نکلے جو ماضی کی حکومتوں کا نکلا۔ لیکن شاید آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ان سے مختلف ہیں اور ایسا وقت نہیں آئے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔ تاریخ چیخ چیخ کے کہہ رہی...
  5. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    آئین و قانون کے مطابق فوج کے حق کی وضاحت کریں؟ یہ کام پچھلی حکومتوں کے سپرد نہ کریں، یہ بجٹ آپ کی حکومت کے ذمہ ہے، قانون میں ایسی کوئی ترمیم کسی حکومت نے نہیں کی جس کے مطابق فوج کا بجٹ آئینی و قانونی حق ہے۔ اپنی نا اہلی کو آئین و قانون کی آڑ لے کر نہ چھپائیں۔ سیدھی طرح کہیں کہ جس “ابا جی“ کے...
  6. جان

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    یہ قوم مقابلہ کرے گی امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور دیگر دشمن ممالک سے جو اپنی قوم میں معماروں کی عزت اس طرح کرتی ہے۔ سچ تو یہ ہے ہم سب میں سے اکژیت کے ذہن میں مذہبی شدت پسندی ایک بیماری کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ مذہب جب اخلاقیات کا مرکز بننے کی بجائے صرف سازشی تھیوریاں بیچنے والی دکان بن جائے تو...
  7. جان

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم رحم کریں ، آمین
  8. جان

    نواز شریف کہاں غلطی کرگئے؟

    وہ حکومت جو خود میرٹ پہ نہ آئے، میرٹ پہ فیصلے کیا کرے گی؟ جو آپ کو لے کر آئے ہیں آپ صرف انہی کے انٹرسٹ کے لیے کام کریں گے۔ عوام کی طاقت سے آتے تو عوام کے انٹرسٹ میں کام کرتے۔ لہذا صبح شام کرپشن، میرٹ، نواز شریف، بلاول، زرداری میں الجھا کر عوام کا خون پینے والوں کے ہاتھ اور مضبوط نہ کریں، یہ نہ...
  9. جان

    نواز شریف کہاں غلطی کرگئے؟

    توبہ توبہ۔ اب کیا “ابو“ اور “امی“ کا گریبان پکڑ لیں؟
  10. جان

    نواز شریف کہاں غلطی کرگئے؟

    “ابا جی“ کا احتساب کب کر رہے ہیں؟
  11. جان

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    بہت بہت مبارک ہو محمد سعد بھائی۔ اللہ پاک ہمیشہ کامیابیوں سے ہمکنار فرمائیں۔
  12. جان

    سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال، ناگہانی موت کا پیغام، تحقیق

    شکر کہ اس میں نواز شریف کا ذکر نہیں آیا۔
  13. جان

    نواز شریف، اپنا اپنا ظرف

    تو آپ یہاں اپنی کارکردگی بتائیے نہ کہ اپوزیشن کا رونا دھونا۔ قوم کو بتلائیے کہ آپ نے کون کون سے مسائل حل کر لیے اور کس کس پہ کام جاری ہے۔ یاد رکھیں آپ حکومتی پارٹی کے ترجمان ہیں نہ کہ اپوزیشن کے۔
  14. جان

    نواز شریف، اپنا اپنا ظرف

    جب حکومت ڈیلیور نہ کر رہی ہو یا کرنے کی سکت نہ رکھتی ہو تو یہی کرتی ہے۔
  15. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    چلیں، اللہ پاک خیر فرمائیں۔ :)
  16. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    بے حد ہے۔ “پچھلی حکومت“ کی کہانیاں کب تک سنائی جائیں گے؟
  17. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    جی جی بالکل عملی اقدامات ایسے فرماتے ہیں کہ ناقد ہی نہ رہے۔ نہ رہے گا ناقد نہ رہے گی تنقید۔
  18. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    وہی جو خان صاحب کے کیے گئے وعدوں کا ہوا۔
  19. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جاسم صاحب مجھ غریب کے اس سوال کا جواب بھی دے دیں تاکہ میں سو جاؤں۔
  20. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جاسم صاحب یہاں جو موقف آپ پیش کر رہے ہیں وہ آپ کا ذاتی موقف ہے یا تحریک انصاف کا موقف ہے؟
Top