ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ بھی اپنے لیڈر کے طریق پہ چل پڑے ہیں۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ آپ بھی مراسلہ کرتے وقت عقل سے کام نہیں لیتے اور جو جی میں آتا ہے یہاں داغ دیتے ہیں۔ اگر آپ تھوڑا سا بھی عقل کا استعمال کرتے ہوئے میرے اسی مراسلے کا جس پہ آپ نے یہ تبصرہ کیا ہے، دوبارہ غور سے پڑھیں تو آپ کو پتہ...