نتائج تلاش

  1. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ آپ خود ایک مفروضے پہ چل رہے ہیں۔
  2. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    ویسے تو رب کی ذات بہتر جانتی ہے لیکن ناقص عقل کہتی ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔
  3. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    NZSAS soldiers in Christchurch for snipers event responded to mosque terror attack
  4. جان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    آپ اسی بات پہ ہی نہ لگے رہیں کچھ کر کے بھی دکھائیں۔ قوم ہمیشہ محنت سے بنتی ہے فتووں سے نہیں۔ ہم نے آج تک محض باتیں ہی کیں کیا کچھ بھی نہیں اور نتیجتا وہ پورے فلسطین پہ حاوی ہو گیا۔ اس کے ارد گرد سارے عرب ممالک بستے ہیں لیکن کیا ان میں ہمت ہے اسرائیل پہ حملہ کرنے کی؟ تیل بیچنے سے پیسے تو آ جاتے...
  5. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    مزاحیہ ترین کی پاور انفینیٹی۔
  6. جان

    ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی جس پر لوگ چیخیں گے، وزیر خزانہ

    ترمیم شدہ ورژن۔۔۔۔۔ عوام: تھوڑا ظلم کرو اللہ کا عذاب آ جائے گا۔ عمران خان: ظلم تو نواز شریف نے کیا تھا میں تو اللہ کا عذاب ہوں۔
  7. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    غصے کے بارے سنا تھا کبھی کہ اس کی سمت ہمیشہ کمزور کی طرف ہوتی ہے۔ :)
  8. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    تو کیا عثمان بزدار ان کی سلیکشن نہ تھی؟ یہ جواز بالکل درست اور جائز ہے۔ آپ نے خود وزارت اعلی اس کے حوالے کی ہے اپوزیشن نے نہیں کہا تھا کہ عثمان بزدار کو وزیر اعلی بنا دیں۔
  9. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    نقطہ صرف یہ ہے کہ ریاستِ مدینہ میں مدنی بھائیوں کی تربیت کرنے والے خود تربیت کرنے کے ایل تھے لیکن یہاں تو پہلے حکومتی نمائندوں کی تربیت کی ضرورت ہے۔
  10. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    اگر یہی کام پچھلی حکومت میں ہوا ہوتا تو آپ نے ن لیگ کو برا بھلا کہنا تھا اور اگر اب آپ کی حکومت میں ہوا ہے تو بھی الزام اپوزیشن کے سر جائے۔ کمال ہے۔
  11. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    آپ نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا۔ یہ ریاستِ مدینہ نہیں ہے یا آپ مدنی بھائی نہیں ہیں؟
  12. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    حکومتِ وقت “اپوزیشن“ ہوتی ہے؟
  13. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    اس میں عوام کہاں ہے؟ آپ میرے بیانیے کی تصدیق کر رہے ہیں اور ساتھ مشورہ بھی دے رہے ہیں۔ انتہائی پرمزاح۔
  14. جان

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    پائین یہ باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔ محنت تو آپ بھی بہت کر رہے ہیں مجھے افسوس ہے کہ آپ کو کنسڈر نہیں کیا گیا۔
  15. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    ریاستِ مدینہ میں مدنی بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔
  16. جان

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    قرضوں سے صرف سیاسی اور دفاعی نظام چل رہا ہوتا ہے۔
  17. جان

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    پاکستانی قوم کو اب نوبل انعام کی اپنی برانچ کھولنی چاہیے۔ :p
  18. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    جی بالکل باسٹھ اور تریسٹھ ختم ہونا چاہیے کیوں صادق اور امین کی تعریف پہ صرف نبی ہی پورا اتر سکتے ہیں۔ باقی ہر انسان کسی نی کسی کنٹیکسٹ میں صادق اور امین نہیں ہے۔ اس مراسلے کا جواب دلیل سے دیجیے گا۔
  19. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    کرسی سے بڑا بھی کوئی ذاتی مفاد ہو سکتا ہے؟
  20. جان

    باجوہ ڈکٹرائین

    احتساب ضرور کریں لیکن احتساب کا ڈرامہ نہ کریں۔ اپنی صفوں میں بھی نظر دوڑائیے، عدالتی اور دفاعی اداروں میں بھی نظر دوڑائیے۔ احتساب کا دائرہ کار سیاسی لوگوں تک ہرگز محدود نہیں ہونا چاہیے۔ دوسروں کو طعنہ دینے کی بجائے اپنا گریبان جھانک لینا چاہیے۔ کیا آپ کے حکومت میں آنے سے جج اور حکومت دونوں ٹھیک...
Top