نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اس تھریڈ پر ظفری بھائی کی پوسٹ پڑھی، یہ ان لوگوں میں سے ہیں جو پاکستان سے دور رہتے ہیں لیکن ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ان کے احساسات قابل قدر ہیں لیکن مجھے کچھ باتوں سے اختلاف ہے۔ لکھتے ہیں کہ انگریزوں کیخلاف جہاد کی پالیسی سے معاشرہ سید احمد اور شاہ اسمٰعیل جیسے جلیل القدر لوگوں سے...
  2. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن شروع

    کچھ احباب سمجھتے ہیں کہ انتشار کی ذمہ داری حکومت پر نہیں ڈالنی چاہئے۔ یہ بات صحیح ہے کہ معاشرے کی اصلاح ہر شہری کی ذمہ داری ہے خاص طور پر مذہبی حلقوں کی لیکن یہ عجیب منطق ہے کہ اختیار کا سرچشمہ الف ہے اور معاشرے کی خرابی کے ذمہ دار ب اور ج ہیں؟ یعنی اختیارات باپ کے پاس ہیں اور بچوں کو بگاڑنے کا...
  3. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن شروع

    السلام علیکم! اس تھریڈ پر اچھی خاصی گفتگو ہوچکی ہے، اکثر احباب اس معاملے میں دونوں طرف کی غلطی مانتے ہیں جو بلاشبہ ایک صحیح طرز عمل ہے، جبکہ مذہب بیزار، نام نہاد روشن خیال اور لبرل حضرات بغلیں بجاتے پھر رہے ہیں، اور انہیں اس خون خرابے کے پیچھے اپنے نظریے کی فتح محسوس ہورہی ہے۔ مذہب بیزار...
  4. خاور بلال

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    نبیل! محفل کی دوسری سالگرہ پر شاندار تحفہ کی مبارکباد اقتباس میں Expandاور Contractکا آپشن نظر نہیں آرہا اور اقتباس کا اتنا بڑا فانٹ سائز برا لگ رہا ہے۔ اوتار نظر نہیں آرہا اور Signature pictureکی جگہ urlلکھا آرہا ہے۔
  5. خاور بلال

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    علامہ اقبال کا ایک خوبصورت شعر جسے موضوع کی مناسبت سے visualizeکیا ہے۔ فرزانہ کیلئے
  6. خاور بلال

    اقبال! تیرے دیس کا کیا حال سناؤں؟

    دہقان تو مرکھپ گیا، اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشہ گندم، کہ جلاؤں شاہیں کا ہے گنبدِ شاہی پہ بسیرا کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں مکاری و عیاری و غداری و ہیجان اب بنتا ہے ان چار عناصر سے مسلمان قاری اسے کہنا تو بڑی بات ہے یارو اس نے تو کبھی کھول کے دیکھا نہیں قرآن بیباکی و حق...
  7. خاور بلال

    جب تک امریکا سربلند رہے گا۔۔۔

  8. خاور بلال

    تعارف کالا پانی کو خوش آمدید

    کالا پانی نے 17مارچ کو اردو محفل میں شمولیت اختیار کی۔ اب 68 خطوط کے ساتھ معاون ہیں۔ نام کچھ عجیب سا ہے۔ ان کی اکثر پوسٹس سیاست کے زمرے میں ہیں۔ کالاپانی! احباب کے پوچھنے پر آپ نے اپنا نام تو بتایا نہیں، کم از کم یہ تو بتادیں کہ کالاپانی مرد ہے یا عورت یا۔۔ تاکہ تعین ہوسکے کہ بھائی کالاپانی...
  9. خاور بلال

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    دعا ہے کہ مہوش بہن ایمان و صحت کی بہترین حالت میں‌ ہوں۔ (آمین)
  10. خاور بلال

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    شکریہ محب! ایک نام شاید آپ بھول گئے ہیں جو ہے ۔۔۔اظہرالحق
  11. خاور بلال

    بیت بازی

    عشق کے مضراب سے نغمہ تار حیات عشق ہے اصل حیات، موت ہے اس پر حرام
  12. خاور بلال

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    شکریہ اظہر! آپ نے صحت کی ناسازی کے باوجود رسپانس کیا۔ (اللہ آپکی مصروفیت اور صحت میں برکت دے) کہا یہ جارہا ہے کہ کائنات کی سب سے محترم شخصیت کی توہین کوئی ایسی بات نہیں کہ جس کا نوٹس لیکر مسلمان بلاوجہ مرنے مارنے پر تل جائیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مسلم کمیونٹی انگریزوں کی غلام ہونے کے...
  13. خاور بلال

    تعارف نیا ساتھی

    خوش آمدید بھائی ساجد نائن زیرو آپ نئے ساتھی ہیں جلدی جلدی تہنیتی پیغام سمیٹ لیں۔ ورنہ پرانے ہونے پر کسی نے گھاس نہیں ڈالنی :P
  14. خاور بلال

    نثار تجھ پہ اے وطن

    بھائی ساجد! ایسی بات نہیں۔اس طرح کے واقعات پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ پر کیا کریں؟ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔ پاکستان کے قبائلی غیور مسلمان ہیں اور غلامی پر رضا مند نہیں جس کی سزا دی جارہی ہے۔ آپ نے کہا کہ “پاک“ فوج کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی۔ آپ کافی مردم شناس معلوم ہوتے ہیں۔...
  15. خاور بلال

    Page 3

    پچھلے دنوں انڈین فلم پیج تھری دیکھی، جس میں انڈیا کی ماڈرن کلاس کی اخلاقی تنزلی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اسی تناظر میں اگر پاکستان کی بات کی جائے تو یہاں کی ماڈرن کلاس (اکثریت) بھی ویسا ہی منظر پیش کررہی ہے۔ اس طبقے نے حیا کی چادر اتار پھینکی ہے۔ ان کی اپنی دنیا ہے، اپنے ہیروز ہیں اپنا ہی الگ...
  16. خاور بلال

    آم کی تلاش

    یہ دھاگہ پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آم کی اصل قدر کیا ہے۔ آم نہ ہوتا تو شاید جنت کا تصور کرنے میں‌ذرا مشکل پیش آتی اب تو جنت کے ذکر کے ساتھ ہی جھٹ سے آموں کا خوشہ ذہن میں آجاتا ہے۔ پچھلے دنوں فلم غالب دیکھی جس میں مرزا اپنے احباب کے ساتھ آم کھارہے ہوتے ہیں جبکہ ایک دوست آم کھانے سے انکاری ہوتے...
  17. خاور بلال

    سوال گندم جواب میں چنے

    اگر آمشپاتی لڑکا ہے تو اسکی شکل آم سے ملتی ہے۔ کالاپانی کتنی اقسام کا ہوتا ہے۔ چند مثالیں؟
  18. خاور بلال

    گندم کے جواب میں چنے

    یہ کس نے کہہ دیا۔ بتیس سے زیادہ بھی ہوتے ہیں مثلا ڈائن کے دو اضافی دانت تو الگ سے ہی نظر آجاتے ہیں۔ س) ڈائنوں اور خواتین میں‌ کیا فرق ہے؟
  19. خاور بلال

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بھری محفل میں راز کی باتیں سننے کے چکر میں اس تھریڈ پر آپہنچا، راز کی باتوں میں تاریخ کسی بے مہار اونٹ کی طرح نظر آئی بلکہ اونٹ سے زیادہ مینڈک کا گمان ہوتاتھا ادھر سے ادھر پھدکتی پھررہی تھی، سیدنا مشرف کی تائید حاصل کرنے کیلئے تاریخ اچانک صلاح الدین ایوبی تک جاپہنچی وہیں سے ایک لمبی جمپ لگائی...
  20. خاور بلال

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    مہوش،قرال صاحب! ‌‌‌‌ٹرین میں آپ خود تو سوار ہوگئے ہیں (ٹکٹ لیکر یا لئے بغیر، یہ تو آپ خود ہی بتائیں گے) لیکن مزید سواریاں چڑھانے پر آپ کو اعتراض ہے، اگر ٹرین پر بوجھ کا مسئلہ ہے تو کم از کم اپنے بوجھ سے تو ٹرین کو پاک کردیں تاکہ بہتر مثال قائم ہو، ورنہ لوگ یہ نہ کہیں کہ خالی گلاں کردے رہ گئے۔...
Top