نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    تفصیلی تجزیہ اظہر اور ابو شامل صاحب پیش کرچکے ہیں لیکن کچھ تحفظات بیان کرنا ضروری سمجھتا ہو۔ پہلی بات تو یہ کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ امت مسلمہ ایک ہے، جو مذہب چین و عرب ہمارا کی بات کرتا ہے وہ ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے کی اجازت نہیں دیتا۔ جزوی اختلافات کو دین و ایمان کا مسئلہ بنانے والےتو اصل میں...
  2. خاور بلال

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہ درجات بلند کرے، قبر کی سختی سے بچائے اور نبی (ص) کی شفاعت نصیب ہو۔ (آمین)
  3. خاور بلال

    ہائے بجلی ، ہائے ہائے بجلی ۔ ۔

    واہ! کیا بات ہے۔ تخیل کی انتہا کردی۔زبانی داد دینے میں‌مزا نہیں‌آتا سامنے ہوتے تو بات تھی۔ صاحب یہ بجلی کے خلاف اتنی باتیں نہ کیا کریں، یہ جب جاتی ہے تو زندگی کا احساس ہوتا ہے، اس کے جانے میں‌ بھی ایک اپنائیت ہے۔ بجلی نہ جایا کرے تو اجنبی اجنبی لگتا ہے۔ اس کے آنے میں وہ اپنا پن نہیں جو اس کے...
  4. خاور بلال

    بلا عنوان

    “ڈنڈا بردار شریعت“ کے خلاف کراچی میں ہونے والی متحدہ قومی موومنٹ کی ریلی کے دوران کا ایک منظر۔۔۔ پس منظر میں نظر آنے والا لکس کا ایڈ تصویر کی رنگینی اور موضوع کی سنگینی میں اضافہ کررہا ہے۔
  5. خاور بلال

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    شاکر بھائی! اردو محفل پر آپ کے احسانات بڑھتے جارہے ہیں۔ آپ کی محنتوں کے نتیجے میں بہت لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ رسمی طور پر پذیرائی کرنے والے تو بہت ہوں گے لیکن یقین رکھئے گا کہ آپ کی کاوشوں سے بہتوں کا بھلا ہوتا ہے۔ والسلام
  6. خاور بلال

    تاسف دعا برائے مغفرت

    دعاہے کہ اللہ جنت میں داخل کرے، قبر کی سختی سے بچائے، حساب آسان کرے۔نبی ص کی شفاعت نصیب کرے (آمین) اصل میں ہر جانے والا یاد دلاتا ہے ہمیں بھی، کہ ایک دن جانا ہے، سو کامیاب وہی ہے جو تیاری کرکے جائے۔
  7. خاور بلال

    گستاخان نبی!!

    محترم راسخ! امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ذیل میں ایک شہید ناموس رسالت کی تصویر اور تفصیل حاضر ہے۔ نوٹ کرلیں ١٩٣٥ء میں نتھورام نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی، یہ بات گھوڑا گاڑی چلانے والے لیاری، کراچی کے نوجوان غازی عبدالقیوم کو معلوم ہوئی، جس کی ١٠ دن قبل شادی ہوئی...
  8. خاور بلال

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    زیر نظر تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ چادر اور چار دیواری کے ٹھیکیدار پاکستان کی چار دیواری سے باہر نکلتے ہی چادر اتارنا نہیں بھولتے۔۔۔اب تو بات گود میں بیٹھنے اور گلے لگانے تک آ پہنچی ہے۔ بھئی نیلو فر تو اپنے مرشد “پیران پیر حضرت پرویز مشرف بے ضمیر“ کی پیروی کررہی ہیں‌ آخر مشرف بھی تو...
  9. خاور بلال

    سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں سلام اس پر کہ دشمن کو حیات...
  10. خاور بلال

    میرے بچپن کے دن

    شمشاد بھائی جلدی سے اپنی تصویر لگادیں دیدار کی حسرت میں‌کتنے لوگ مرے جارہے ہیں میں اتنے لوگوں‌کو مرتا نہیں دیکھ سکتا ۔ ۔ اس کو وارننگ سمجھ لیں اگر آپ نے اپنی تصویر نہ لگائی تو میرے پاس آپ کی ایک تصویر ہے وہ لگادوں گا۔ پھر نہ کہنا۔۔۔۔۔۔۔خبر نہ ہوئی
  11. خاور بلال

    گستاخان نبی!!

    بالکل میں اس بات کو مانتا ہوں کہ میرا لہجہ سخت ہے، لیکن دوسری طرف آپ لوگ بھی تو ایک نازک مسلئے میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینا چاہ رہے ہیں۔ نان کوالیفائڈ ایمپائرز تو ایک طرف اسلام کو تو کسی کوالیفائڈ ایمپائر کی ضرورت نہیں ، اسلام کو کسی وکیل استغاثہ کی بھی ضرورت نہیں، جس کو ماننا ہے مانے جس کو...
  12. خاور بلال

    گستاخان نبی!!

    نبیل پہلی بات تو یہ کہ آپ کو یہ بات کہنے کی ضرورت نہ تھی، دوسرے اگر آپ کے پیٹ میں سچ بولنے کا اتنا ہی درد ہورہا تھا تو کم از کم یہ ضرور سوچ لیتے کہ عامر چیمہ کے حوالے سے تمام انویسٹیگیشن ‌رپورٹس انہی کی مرتب کردہ ہیں جو شان رسالت میں گستاخی کو آزادی اظہار سمجھتے ہیں۔ اگر آپ یہ کہیں گے کہ...
  13. خاور بلال

    بوجھو تو جانیں

    اظہر بہت اچھے :D آپ تو کان کاٹنے پہ آگئے
  14. خاور بلال

    میرے بچپن کے دن

    ہمم، واقعی یہ تصویر یاد گار کہلانے کی مستحق ہے۔ تصویر میں تو دم ہے، اب بندے میں کتنا دم ہے یہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا؟
  15. خاور بلال

    بوجھو تو جانیں

    :haha:
  16. خاور بلال

    میرے بچپن کے دن

    آہا ۔ ۔ شمشاد بھائی مزا آگیا آپ کے تبصرے سے 5 نمبر آپکے
  17. خاور بلال

    میرے بچپن کے دن

    احباب سے ایک گزارش ہے۔ وہ یہ کہ خوبیاں تو سب بیان کر لیتے ہیں ، مثلا واہ واہ، کیا شاندار تصویر ہے، بھئی کیا کہنے ۔ ۔ ۔لیکن! بھئی یہ تو خالص پاکستانی حرکت ہوگئی کہ بس امریکہ کی مالا جپتے ہیں، لیکن صاحب اس سے مزا نہیں آتا۔۔۔تعریف کے ساتھ ساتھ اگر تنقید کا تڑکہ ہوجائے تو لگے کہ یہ زندہ دلوں کی...
  18. خاور بلال

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    مہوش، نبیل مجھے آپ کی نیت پر شبہ نہیں البتہ understandingپر ہے۔ صاحب! جامعہ حفصہ پر انگلی اٹھائیں، ایک نہیں ساری انگلیاں اٹھائیں، بار بار اٹھائیں، لیکن ذراآس پاس بھی نظر ڈالیں کہ کیا ہورہا ہے۔ جس سرکاری زمین پر قبضہ کرکے جامعہ حفصہ بنائی گئی ہے کیا اس سرکار نے سارے غیر قانونی دھندے بند...
  19. خاور بلال

    آج بازار میں‌پابجولاں چلو

    چشم نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشقِ پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں ۔ ۔ ۔ پابجولاں چلو دست افشاں چلو، مست و رقصاں چلو خاک برسر چلو، خوں بداماں چلو راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں‌چلو حاکمِ شہر بھی، مجمع عام بھی تیر الزام بھی، سنگِ دشنام بھی صبحِ ناشاد بھی، روزِ ناکام بھی پابجولاں چلو، آج...
  20. خاور بلال

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    سڑکوں پر بھاگتی ہیں کنیزیں‌بتول کی اور تالیاں‌بجاتی ہے امت رسول کی دوہی طبقے ہیں سڑکوں پر بیٹیاں‌دوڑانے والے اور اس پر تالیاں‌بجانے والے تیسرا طبقہ کہاں ہے؟ اگر ہے تو خاموش کیوں؟
Top