نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    گندم کے جواب میں چنے

    جن کی وردی کھال ہو ان کی کیا اتاری جائے؟
  2. خاور بلال

    بیت بازی

    آہ یہ ظالم تلخ حقیقت، جتنے بھی سفینے غرق ہوئے اکثر اپنی موج میں ڈوبے، طوفاں سے ٹکرائے کم
  3. خاور بلال

    پاک فوج کو سلام

  4. خاور بلال

    دو پوسٹر !!

    ٹائپو گرافی کے فورم پہ خوبصورت اضافہ ہیں‌۔ مقصدیت اور گرافک دونوں‌لحاظ سے عمدہ ہیں۔
  5. خاور بلال

    بیت بازی

    نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزہ تو جب ہے کہ گرتوں‌ کو تھام لے ساقی
  6. خاور بلال

    کاغذی جانور

    بھائی منصور! اچھی تصویریں‌ہیں لیکن یہ آخری جانور کونسا ہے؟
  7. خاور بلال

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    عزیزہ! یقینا آپ بہت ہمدرد خاتون ہیں۔ انصاف کرنے کی خواہش رکھتی ہیں اور وہ بھی الطاف بھائی کی تحریر کردہ آپ بیتی سے(ساتھ میں یہ بھی لکھ دیا ہوتا کہ ہنسنا منع ہے)۔ رہی بات منیر احمد کی تو اسے لال بتی جانے کا شوق نہیں تھا۔ لگتا ہے آپ کو سانپ سے واقفیت نہیں یا شاید آپ کی زبان میں چوزے کو سانپ...
  8. خاور بلال

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بہت سے ساتھیوں کو اعتراض ہے کہ لفظ مہاجر استعمال نہ کیا جائے۔ بات مناسب ہے لیکن ایسا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کی مہاجر آبادی کی اکثریت ایم کیو ایم کی پشت پر رہی ہے، سانپ کو دودھ پلاکر اسکی پرورش کے بعد اس سانپ سے اظہار لاتعلقی اتنا آسان نہیں۔ اگر “چماروں کی نفسیات“ ترک کرکے ایم کیو ایم پر ایک...
  9. خاور بلال

    بیت بازی

    مغرب کے اصولوں کے بندھن، افسوس نہ اب تک ٹوٹ سکے کب بویا اپنا بیج کوئی، جو نم پائے اور پھوٹ سکے
  10. خاور بلال

    گرافکس کا کام جاننے والوں کے لیے

    یہ صرف Photo Manipulation ہے۔ اصل فوٹوگراف کو بیس بنا کر اوور ٹریٹمنٹ کیا گیا ہے۔
  11. خاور بلال

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    پھر رہا تھا اک مینڈک زخمی زخمی دوست نے کہا مجھے پلادو اس کی یخنی
  12. خاور بلال

    بیت بازی

    نامہ بر ترکِ تعلق کی خبر لایا ہے میں تو سمجھا تھا مجھے تونے بلایا ہوگا
  13. خاور بلال

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ‌آپ چھپ کے ہم کو کرکے روبرو خوب ہی رسوا کرایا یار نے الطاف بھائی نے لفظ مہاجر کی عصمت پامال کردی۔ اسلام میں ہجرت کی کیا اہمیت ہے سب جانتے ہیں۔ لیکن ایک دن یہ بھی آنا تھا کہ یہ لفظ گالی بن گیا۔ خود لندن میں بیٹھ کر مہاجروں کو اس دہشت گردی کے نتائج بھگتنے کے لئے چھوڑ دیا۔ پنجاب اور سرحد نے...
  14. خاور بلال

    خود کوتقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

    اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی پھر اسی بندوق کی گولی ہے میری سمت کہ جو اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں پھر میرے صحن میں بارود کی بو پھیلی ہے پھر سے تو کون ہے، میں کون کا آپس میں سوال پھر وہی...
  15. خاور بلال

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    حیرت ہے وہ کونسی روشنیاں‌ہیں جو کراچی سے باہر والوں کو نظر آگئیں لیکن‌ہمیں نہیں۔ البتہ سب نے دیکھا متحدہ قومی موومنٹ نے کتنے زندہ چراغ گل کردئے۔ سب جانتے ہیں الطاف بھائی کو لال شربت بہت پسند ہے سو کارکنان نے اس کا انتظام کردیا۔ ایم کیو ایم نے سقوط پاکستان کی مجرم تنظیم مکتی باہنی کی یاد تازہ کردی۔
  16. خاور بلال

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    عشق کی موج میں اے دوست سمودو خود کو اتنی گہرائی میں جائو کہ ڈبودو خود کو یا تو احساس کی بھٹی میں‌میری طرح جلو ورنہ انساں نہ کہو خاک کے تودو خود کو
  17. خاور بلال

    علامہ اقبال کی یادگارتصویر

    علامہ اقبال کی ایک شاندار تصویر جس میں وہ آپ کو دیکھ رہے ہیں۔ ساتھیوں‌سے گزارش ہے کہ اگر اسی طرح کی یادگار تصاویر موجود ہیں تو شئیر کریں۔
  18. خاور بلال

    ايك شعر اردو محفل كي نذر

    شاکر بھائی! یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ تو بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں اب زنانہ تھپڑ آپ کے لئے کوئی نئے تو نہیں چلیں ایک اور سہی۔۔۔۔۔مردانہ وار سہہ لیجئے گا۔
  19. خاور بلال

    کورل ڈرا پر کام؟

    خیر ہے شاکر بھائی۔۔ چلتا ہے ان کی بے تکلفی شاید شاکر دوست سے ہوگی غلط فہمی ہوگئی ہوگی۔ کورل میں شیپ پر کام کرنے کیلئے سب سے بہترین طریقہ نوڈ ایڈیٹنگ ہے۔ کسی بھی شیپ کو ان گروپ کرکے سلیکٹ کرلیں‌ پھر F10 دبائیں نوڈایڈیٹنگ موڈ آجائیگا۔ اس میں انتہائی باریکی اور نفاست سے ایڈیٹنگ ہوتی ہے اور وقت...
  20. خاور بلال

    میرے بچپن کے دن

    یا اللہ! یہ کیا ماجراہے، بچپن میں تو آپ بالکل صحیح لگتے تھے۔
Top