نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    شامل صاحب ! یہ اللہ کے شیروں‌کا ذکر تو سنا سنایا ہے ۔ آج کل کہاں ہوتے ہیں ؟ میدان کے معرکے تو اب منہ کے پکوڑوں‌سے جیتے جاتے ہیں، ایسے میں‌اللہ کے شیروں‌کا کیا کام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے ہاں‌تو غلامی کو امن پسندی سمجھا جاتا ہے گویا جو غلامی پر آمادہ ہے وہ امن پسند ۔ ۔ ورنہ دہشت گرد! کیا...
  2. خاور بلال

    ايك شعر اردو محفل كي نذر

    شاکر بھائی آپ نے تو اس شعر کے ذریعے محفل کو جان بخش دی :wink: :wink:
  3. خاور بلال

    ايك شعر اردو محفل كي نذر

    شاندار ۔ ۔ ہمارا ووٹ اس کے حق میں‌ہے۔ :wink:
  4. خاور بلال

    بیت بازی

    اُن کی گلی سے گزرتے ہوئے جی ڈرتا ہے کتے بہت ہیں‌۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور سبھی کاٹتے ہیں
  5. خاور بلال

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    قیصرانی صاحب! یہ بات میں‌نے پرویز مشرف کیلئے لکھی ہے کہ انہوں‌نے انسان بیچنے کا کاروبار متعارف کروایا۔ ڈاکٹر قدیر تو محسنِ پاکستان ہیں ۔ ۔ ۔ جو کل تک ہم سب کے ہیرو تھے ۔ اگر امریکہ نے ان کے خلاف بین لگایا ہے تو کیا ہم بھی ایک دم کلٹی ہوجائیں‌۔ ۔ اور کل کے ہیرو کو زیرو تسلیم کرلیں؟
  6. خاور بلال

    بیت بازی

    لوگ ہر موڑ پہ رک رک کہ سنبھلے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں‌ہیں میں‌نہ جگنو ہوں‌نہ دیا ہوں‌نہ کوئی تارا ہوں روشنی والےمیرے نام سے جلتے کیوں‌ہیں
  7. خاور بلال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    میر صادق اور میر جعفر کے چاہنے والے اب بھی موجود ہیں۔ ۔ ۔ یقین ہوگیا!
  8. خاور بلال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    نظامی صاحب! یہ بات آپ حبِ علی میں کہہ رہے ہیں یا بغضِ‌معاویہ
  9. خاور بلال

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    صاحب! بات سچی ہے لیکن شاید ۔ ۔ ۔ کچھ ۔ ۔ ۔ساتھیوں‌پر بھاری گذرے ! ان کے چاہنے والوں‌سے گذارش ہے کہ روشن خیال اعتدال پسندی کا مظاہرہ کریں۔ انہوں‌نے تو انسان بیچنے کا کاروبار متعارف کروایا ہے، جو خالص اسلامی کاروبار ہے۔ مال کو سستے داموں فروش کرنا اسلامی ہی تو ہے۔ ان دی لائن آف فائر میں‌یہ تو...
  10. خاور بلال

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    پسندید گی کا شکریہ ! ایک ایک کرکے اپنے پورٹفولیو سے تمام نمونے پیش کروں‌گا۔ شاکر بھائی ! آپ تو خاص الخاص ہیں‌، فرمائیش رد نہیں‌کر سکتا مشکور
  11. خاور بلال

    بیت بازی

    وائے ناکامی کہ متاعِ کارواں‌جاتا رہا کارواں‌کے دل سے احساس زیاں‌جاتا رہا
  12. خاور بلال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    بے وقت کا راگ صاحب! بے وقت کی راگنی الاپنے کا کیا فائدہ ۔ ۔ میں نے تو پہلے ہی معذرت کرلی تھی منہ کے پکوڑے بنانے والے تو بہت ہیں
  13. خاور بلال

    بیت بازی

    آج قاتل کی یہ مرضی ہے کہ سرکش لڑکی سرِبازار تجھے کوڑوں‌پہ نچایا جائے اس طرح‌ظلم کو نذرانہ دیا جاتا ہے رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
  14. خاور بلال

    دیوانی فیشن

    میرا ڈیزائن کردہ کرتا جس میں خط دیوانی استعمال کیا گیا ہے۔ ۔ تنقید نگاروں کیلئے حاضر ہے تنقید کا منتظر
  15. خاور بلال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    سلام ساتھیو! یہ تصویر ان کے چاہنے والوں‌پر بہت بھاری گذرے گی اس لئے بیشگی معذرت۔ اگر برا نہ مانیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. خاور بلال

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    سلام! میں پروفیشنل گرافک ڈیزائینر ہوں، خاص دلچسپی اسلامی آرٹ اور کیلیگرافی سے ہے۔ ملاحظہ کیلئے اپنے پورٹفولیو سے ایک لوگو اور اسٹیشنری ڈیزائن پیش ہے۔ ساتھیوں‌کی آراء رہنمائی میں‌مدد گار ہوں‌گی مشکور
  17. خاور بلال

    kelk سے کسی ویکٹر سافٹ وئیر میں‌منتقلی

    السلام علیکم! اردو محفل میں‌نئی آمد ہے۔ اسی کے ذریعے کلک کی معلومات ملیں تو ڈائون لوڈ کرلیا، شاندار ہے! نستعلیق کے کیا کہنے۔ لیکن اس کو کورل میں‌منتقل کرنا نہیں‌آتا، پی ڈی ایف کے ذریعے فوٹو شاپ میں‌تو آگیا لیکن پی ڈی ایف سے کورل میں امپورٹ نہیں‌کررہا، امید ہے شاکرالقادری بھائی یا کوئی اور ساتھی...
Top