نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ایک انتہائی کارآمد ورڈ پریس پلگ اِن

    ورڈ پریس کا استعمال تو ہم بھی کر رہے ہیں۔۔۔ امید ہے یہ ایک اچھا پلگ ان ہوگا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مرنے کے بعد گوگل پر موجود ڈیٹا کو ختم کریں۔

    ہم امید ہی کرسکتے ہیں کہ یہ کوئی مخلصانہ اقدام ہوگا۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    امریکہ کی پاکستان میں سائبر جاسوسی اور نگرانی میں اضافہ

    ہیکنگ سائبر وار کا ہتھیار ہے۔۔ خدا معلوم پاکستان میں باقاعدہ طور پرEthical Hacking کب سکھائی جائے گی تاکہ Ethical ہیکنگ کے نام پر جاسوسی ہم بھی کرسکیں ۔۔۔۔ جب انٹرنیٹ محفوظ ہے ہی نہیں تو اس پر ذاتی معلومات، تصویریں، آفیشل ڈیٹا اور ڈاکومنٹس رکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    بحر بھی وہی اور قافیہ بھی، لیکن ردیف الگ ہے قرآن والی نظم سے، سو یہ نظم اس کی پیروڈی نہیں کہلائے گی۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    ۔۔۔ واقعی ابلاغ نہیں ہوا۔۔۔ تیری زلفوں کی بات کیا کرتے تجھ کو زخموں سے دوستانہ رہا ۔۔۔ اور یہاں بھی ابلاغ نہیں ہوا۔۔۔ بارے زلفوں کے کس طرح لکھتے تجھ کو زخموں سے دوستانہ رہا۔ تیری زلفوں کی بات کیا کرتے اپنے زخموں سے دوستانہ رہا شاید یہ درست ہو ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    بلا شبہ ہر جاننے والے سے اوپر ایک اور جاننے والا ہے۔۔ اسی طرح ہر سیکھنے والے سے آگے سیکھنے والے بھی پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ کون کس درجے پر ہے ۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    انپیج میں فوٹ نوٹ کا نمبر تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟

    بالکل اس کی سہولت ہونی چاہئے کیونکہ میرے پاس جو پرانا ان پیج موجود ہے، اس میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ اردو نمبر کے علاوہ انگریزی ہندسے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ Ctrl+F11 پریس کرنے سے اس میں جو ڈائیلاگ بکس نمودار ہوا ہے، اس میں پیج نمبر اور اس کے اسٹائل دونوں موجود ہیں۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    رہنمائی کی درخواست ہے ۔۔۔ شمشاد اور ابن سعید صاحبان سے کہ اس کام میں کتنے لوگ کافی ہوں گے اور کس کس کو شامل کیاجاسکتاہے؟
  9. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    فورا بلائیے انہیں۔۔۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے وہ الف بے پے کے کھیل میں کیا کارہائے نمایاں انجام دے سکتی ہیں؟
  10. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    کس نے غرور نہیں کیا؟ آپ نے یا آپ کے ’’چاچاؤں‘‘ نے؟؟
  11. شاہد شاہنواز

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    جزاک اللہ۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    ضرور۔۔۔ فی الحال تو خبر یہ ہے کہ ہم نے کتاب نکالی، اس کی بائنڈنگ کھول دی تو پتہ چلا کہ صفحات کی ترتیب کچھ الگ قسم کی ہے۔۔۔ کوئی صفحہ کسی صفحے سے جا ملتا ہے، کوئی کسی سے ۔۔۔ دو دو صفحات ایک ساتھ اسکین کرتے تو ترتیب دینے کا مسئلہ ہوجاتا۔۔۔ اب بائنڈنگ کھول چکے تھے تو ہم نے سوچا تمام صفحات الگ الگ...
  13. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مجھے بڑے لوگوں میں شامل کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ سب سے آخر میں میرا ہی نام لکھا ہوا ہے۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    تو لے لیتے بھائی ۔ آپ نے تو واپس کردی ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    یوٹیوب کیوں بند۔۔؟ - علی معین نوازش

    کس جگہ اڑ رہی تھی خبر؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    ابتدائی فارسی سیکھنے کی ایک ویب سائٹ

    اس کا لنک ہمیں بھی عنایت فرمائیے گا۔۔۔
Top