نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ٹرانسپورٹ اب بھی ان ہی کے ہاتھ میں ہے اور چائے خانے بھی۔۔ تمباکو کا کاروبار کس کے ہاتھ میں ہے، کہہ نہیں سکتا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    جب آپ رائے کا احترام کرتے ہی نہیں تو بات ہی ختم ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ شمشاد بھائی ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    تو معذرت ہماری طرف سے کیونکہ یہاں گاڑی کا مطلب ہر قسم کی گاڑی لیاجاتا ہے جس میں انجن اور پہئے لگے ہوں۔۔۔ موٹر سائیکل کو بھی گاڑی ہی کہتے ہیں، حالانکہ یہ درست نہیں۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    فی الحال استطاعت نہیں ہے۔۔ ان شاء اللہ استطاعت ہوئی اور یاد آیا تو اس سلسلے میں آپ سے تفصیلی گفتگو ہوگی۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    یہ مجھے ناپسند ہے۔۔۔ نہیں صاحب، پسند یا نا پسند تو وہ ہوتا ہے جو سمجھ میں آئے ۔۔۔ آپ نے تو ’’یہ کیا مذاق ہے‘‘ کہہ کر مذاق ہی اڑایا۔۔۔ یہ رائے تو کہی نہیں جائے گی۔۔ مختصر کا مطلب یہ تو نہیں کہ آپ دو لفظوں میں کسی چیز کو مذاق کہہ دیں جبکہ پہلے جو کچھ لکھا گیا، اس میں بھی تو کتنے لوگوں کی آراء...
  7. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    وہ تو صفحہ ہی غائب ہے، پہلا اور آخری صفحہ غیر موجود ہے۔۔۔ باقی پوری کتاب محفوظ ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    بکواس ہے۔۔۔ پٹھان گاڑیوں کے آس پاس رہتے ہوں گے ۔۔۔ ہاں گاڑی سے مراد ٹرانسپورٹ ہے تو اس کی اجارہ داری ضرورپٹھانوں کی ہے۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جو حدیث فضائل کو ثابت کرتی ہو اسے صحیح ماننے میں زیادہ تامل نہیں کرنا چاہئے ۔۔ ہر اس حدیث کو صحیح مان لیجئے جس کو آپ غلط ثابت نہ کرسکیں۔ غلط ثابت کرنے کے طریقے بہت سے ہیں، جیسے قرآن و حدیث سے مقابلہ، عام اسلامی رویے سے تقابل، منطق، دلیل اور اجتہاد ۔۔۔ لیکن یہ سب کام آپ ہم نہیں کرسکتے۔۔۔ اس کے...
  10. شاہد شاہنواز

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    دنیا جن کو الیگزینڈر دی گریٹ کہتی ہے، کسی کو معلوم بھی تو ہو کہ اس کے مقابلے پر کون ہے ۔۔۔ آپ کا ہمارا جذبہ عقیدت اپنی جگہ، عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوئی عام انسان ہرگز نہ تھے لیکن یہ بات صرف مسلمان پر صادق آسکتی ہے۔۔۔ جب آپ کسی غیر مسلم کو ان کا تعارف پیش کریں گے تو یہ مت سمجھئے کہ آپ کے...
  11. شاہد شاہنواز

    انپیج میں فوٹ نوٹ کا نمبر تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟

    پرانے ان پیج میں ہیڈر اور فوٹر کا Concept نہیں ہے اور فٹ نوٹ کا بھی نہیں۔ لیکن ان پیج تھری کی آفیشل ویب سائٹ پر اتنا لکھا ہے: In latest version of InPage® footnote can be use and it can be use in any available font. http://www.inpage.com/Faq.html یعنی فٹ نوٹ استعمال ہوسکتا ہے اور کسی بھی دستیاب...
  12. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    کاپی رائٹ کا پتہ کہاں سے چلے؟ کتاب تو اتنی پرانی ہے کہ صفحات بھی پیلے پڑ گئے ۔۔۔ ناشر کا نام نہیں اور مصنف کا پتہ نہیں کہ آج کل کہاں ہیں۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    یہ بارہ دری ہے؟؟ ابھی تک ہمیں تو یہ دو دری ہی لگ رہی ہے ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہمارے کیفیت نامے پر کوئی تبصرہ نہیں، اور ہم امید کرتے ہیں کہ خیر سگالی کا یہ جذبہ برقرار رہے گا۔۔ رمضان المبارک کے پر سعادت مہینے میں کسی کو اپنی حس مزاح، قلمکاری، شاعری، افسانہ نگاری اور تخلیق کاری پر ناز ہو تو یہ کارخیر کر دکھائے ۔۔۔ دیکھ لیں گے کس میں کتنا دم ہے ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    عثمان آپ کا کمنٹس پوسٹ کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں رہا۔۔۔ اعتراض مجھے آپ سے زیادہ شدید بھی ہوتا تو میں ایسا جملہ رقم نہ کرتا کہ ’’یہ کیا مذاق ہے؟‘‘ بلکہ واضح طور پر بتاتا کہ مجھے کس کس بات پر کیا اعتراض ہے۔ ان اعتراضات کو جاننے کے بعد یہاں چاہے سب کے سب لوگ مجھ سے غیر متفق ہوتے، مگر کسی کو برا ہرگز...
  16. شاہد شاہنواز

    ملالہ کو طالبان کا خط

    صاحبو!آپ کے میڈیا پر بھی کوئی اعتبار نہیں، سو ہمیں ملالہ پر اعتماد ہے نہ طالبان پر ۔۔۔ خبر کچھ ہوتی ہے، بیان کچھ کی جاتی ہے۔۔ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ والا معاملہ ہے۔۔ لہٰذا بھلائی اسی میں ہے کہ چپ رہا جائے ۔۔۔ کوئی بھی خبر ہو، کچھ عرصے بعد الٹی ہوجاتی ہے۔۔۔ سچ کیا ہے؟ نہ کوئی بتانے کے...
  17. شاہد شاہنواز

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تھے یا الیگزینڈر ۔۔۔ یہ تاریخی سوال ہے اور تاریخ ہی اس کا بہترین جواب پیش کرسکتی ہے۔۔ تاہم جو حقائق آپ نے بیان فرمائے، وہ درست ہیں تو فیصلہ حضرت عمر فاروق کے حق میں ہی جانا چاہئے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    ایسے لنکس جو انٹرنیٹ پر دستیاب ہوتے ہیں، تلاش کرنا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ہے ۔۔۔ آپ یہی الفاظ جو حدیث کے ترجمے کے تھے، گوگل پر لکھتے تو آپ کو بھی یہ حوالہ مل جاتا۔
  19. شاہد شاہنواز

    امریکہ کی پاکستان میں سائبر جاسوسی اور نگرانی میں اضافہ

    نہیں آپ سمجھے نہیں ۔۔۔ میرا مطلب تھا یہ زبان پشتو ہی ہے یا کوئی اور؟؟ پابندی تو بہرحال کوئی نہیں۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    اندر سے جو کرو ۔۔۔ پروا نہیں۔۔۔
Top