نتائج تلاش

  1. محب علوی

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    بہترین۔ بہت اہم اور شاندار کتاب مکمل ہوئی جس میں پہلے ہی محفلین نے کافی کام کر رکھا تھا۔ مبارکباد کے مستحق ہیں سب لوگ جنہوں نے اس کتاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اب کمر کس لیں کہ اگلی کتاب ہے مشہور ناول "امراؤ جان ادا" جس کے ڈیڑھ سو صفحات شعیب وٹس ایپ گروپ میں ٹائپ ہو چکے ہیں۔
  2. محب علوی

    لائبریری کے لیے اعزازت

    دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  3. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    بہت شکریہ ، میں نثر مکمل ہونے پر بھیجتا ہوں۔
  4. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    بے فکر رہیں، غلطیاں سب کی نکلتی ہیں ، آخری پروف خواں تو اس قدر باریک بینی سے پروف کرتے ہیں کہ اصل متن اور کتابت کی بھی غلطیاں نکالتے ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    لائبریری کے لیے اعزازت

    شکریہ شمشاد، آپ کے مشورے اور تحریک سے لائبریری اعزازات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ مجھے یاد ہے کئی سال پہلے بھی لائبریری ممبران کے لیے ایوارڈ اور اعزازات دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس کی یادیں اس دھاگے (لائبریری ایوارڈز) میں محفوظ ہیں۔ شگفتہ کا ذکر تو شمشاد نے کر دیا ، چند اور...
  6. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    ارے نہیں معذرت کی ضرورت نہیں ، ہم سب تو کوشش ہی کر سکتے ہیں باقی ہر شخص سے غلطیاں ہو رہی ہوتی ہیں۔ اس لیے پروف کے مراحل دو تین کیے تاکہ ہر مرحلے پر بہتری آتی جائے۔
  7. محب علوی

    لائبریری ایوارڈز

    میرے خیال سے ایک نئی لڑی کھولنے کی ضرورت ہو گی تاکہ اس میں لائبریری کے بارے میں اعزازات اور ایوارڈ کا نئے اراکین کو بتایا جا سکے۔ اس لڑی کا حوالہ کارآمد ہو سکتا ہے مگر بہت سے ممبران اب فعال نہیں رہے۔
  8. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    شعیب ، آپ چاہتے ہیں کہ سروش سخن سے پہلے یہ کتاب مکمل ہو جائے۔
  9. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    صابرہ امین آپ پروف کے لیے کتاب صفحات 151 سے 160 تک لے لیں۔
  10. محب علوی

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    میں بھی ہلکے پھلکے انداز میں کہہ رہا ہوں۔
  11. محب علوی

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    مقدس میں نے ابھی کل ہی صابرہ امین کو پروف کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تھی کہ تم نے صفحات تھما دیے جلدی سے لکھنے کے لیے۔ :)
  12. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    پروف صفحات کی تقسیم توزک اردو نثر محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 1-20 سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40 قرۃ العین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔41-50 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔51-90 مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔91-120 مکمل سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 121-130 محمد...
  13. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    آپ اب کتاب صفحہ 131 سے 150 تک لے لیں۔
  14. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    ایک گزارش دوبارہ کر دوں کہ پروف کے صفحات بہت اہم اس لیے ہیں کہ کتاب کے لکھنے میں جو غلطیاں ہوئی ہوتی ہیں انہیں پروف میں درست کرنے کا موقع ہوتا ہے اس لیے اسے زیادہ دھیان سے کرنے کی ضرورت رہتی ہے۔ اس میں کوئی ممبر بھی جلدی نہ کرے ، اگر صفحات زیادہ ہو جائیں تو بتا کر کم کروا لیں یا اگر زیادہ وقت...
  15. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    کتاب صفحہ 121 سے 130 تک۔
  16. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    پروف صفحات کی تقسیم توزک اردو نثر محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 1-20 سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40 قرۃ العین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔41-50 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔51-90 مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔91-120 مکمل
  17. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    اعجاز صاحب، اس کتاب کی دو فائلیں بنی ہیں اب ایک نثر اور دوسری نظم کی۔ آپ سے میں فی الحال نظم والی فائل شیئر کر لیتا ہوں، آپ اس کی پروف خوانی کر لیں۔ نثر والے حصے میں چونکہ مزید اضافہ بھی ہوا ہے تو اس کی پہلی پروف خوانی کے بعدمکمل فائل دوبارہ آپ سے شیئر کر لوں گا تاکہ آپ مکمل کتاب کی بھی پروف...
  18. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    آپ کتاب صفحات 91 سے 120 تک لے لیں۔
  19. محب علوی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    آپ کتاب صفحات 51-90 تک لے لیں۔
Top