نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    اصل میں لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ:sad: آلسی لوگوں سے پالا پڑا ہے:laughing: جو اول تو آئے اس وقت جب بریانی کی آخری دیگ بھی ختم ہو چکی تھی:( دوسرا مبارک یوں منہ پہ ماری گویا قرض اتارا جا رہا ہو:p
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    فیس بک پر حاضر کیے دیتا ہوں گلاب جامن البتہ رس گلوں کے ہم قائل نہیں
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    جو پسند فرمائیں گے آپ
  4. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    احتیاط کیجئے چھوٹا غالب فوبیا ایک خطرناک اور لا علاج بیماری ہے ویسے اگر کسی کو تسکین پہنچے تو میرا نام مٹا کر کسی اور کا لکھا جا سکتا ہے چشم ما روشن، دل ما شاد
  5. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    حضرت آپ تو یکدم چڑ سے گئے کسی کا یہ مطلب مجھے تو کسی تبصرے میں نظر نہیں آیا آپ نے پتا نہیں کیسے کیسے مطلب اخذ کر لیے وہ ریٹنگ بھی اس میں شامل تھی البتہ پہلے صرف پسند کا بٹن ہوتا تھا لیکن اب نا پسند اور غیر متفق بھی تو ہے اگر نئے نظام کے اجرا سے مراسلوں کی تعداد اور ریٹنگ شمار کی جائے جائے تب...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    آزمائش شرط ہے جی
  7. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    ٹپک پڑی نا رال؟؟؟؟:laugh:
  8. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    آپ کی آہ کو ابھی اک عمر چاہیے اثر ہونے تک ڈونٹ وری جناب چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ گنگناتے ہوئے لگے رہو ندیم بھائی
  9. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    چل بھلیا اوتھے چلیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sneaky:
  10. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    علوی امجد صاحب محترم خلیل الرحمن صاحب اور پیارے لال حال سے بے حال مرزا کو میری طرف سے ان کے معیاری ترین مواد پر حاصل شدہ ریٹنگ مبارک ہو اور ان کے علاوہ باقی تمام خواتین و حضرات کو بھی مبارک ہو چھوٹے غالب صاحب آپ بھی منہ نہ بناؤ ، آپ کو بھی مبارک، اب خوش؟
  11. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    آپ نے تو ماشاء اللہ سر پیر کا زور لگایا ہوا ہے مسکین کی ریٹنگ حرام کرنے کا:angry: ساتھ میں پراپیگنڈے بھی:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2: اللہ کرے آپ کا غیر متفق فوبیا اور زیادہ:rollingonthefloor:
  12. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    اب میں بولوں یا نہ بولوں لیکن اتنا دھیان رہے کفن پھاڑ کر بولوں گا
  13. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    غیر متفق ہم سخن فہم ہیں ، غالب کے طرفدار نہیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    جو بھی ہیں ، جہاں سے بھی ہیں چھوٹے غالب کی جانب سے خوش آمدید
  15. چھوٹاغالبؔ

    میرا پسندیدہ شاعر

    اور میرے تو دونوں وارث پسندیدہ ترین ہیں
  16. چھوٹاغالبؔ

    میرا پسندیدہ شاعر

    چھوٹا حاضر ہے مرزا صاحب کہیے کیسے یاد فرمایا مسکین کو
  17. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    وزیرِ سوچیات نے اس ابہام کے ازالے کیلئے کوئی کمیٹی تشکیل دی یا نہیں؟
  18. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    آپ پتا نہیں کہاں کہاں سے اور کیسے کیسے مجھ میں سے اچھائیوں کی معدنیات ڈھونڈ نکالتی ہیں آپو جی کافی سارے لوگ اس معاملے میں آپ سے غیر متفق نظر آتے ہیں:p
  19. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    تسکین کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے قبلہ استاد جی کو یہ کہنا پڑتا اگر نایاب بابو ان کے ہم عصر ہوتے چھوٹا غالب خوش نصیب ہے کہ ان کی ہم عصری اور ہم نشینی کا شرف پایا، اور یہ جانا کہ اہلِ ورع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل پر عاصیوں کے زمرے میں برگزیدہ ہوں
  20. چھوٹاغالبؔ

    تعارف قرۃالعین اعوان

    اہلاً و سہلاً مرحبا
Top