نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    اللہ ری یہ نزاکت:p برفی، قلاقند، گلاب جامن جیسی باتیں بھی کر لیتا ہوں مگر ان کیلئے پہلے سے آرڈر دینا پڑتا ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    ماشاء اللہ اب پی ایچ ڈی کے امتحان دینے کا کب ارادہ ہے؟:p
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    اے مرغِ بسمل میری طرف سے بھی خوش آمدید لیکن ناک بھوں نہ چڑھانا کیونکہ "ہمیشہ دیر کر دیتاہوں میں ہر کام کرنے میں"
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    جیتی رہیں مقدس آنٹی:p
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    ھاھاھاھاھاھاھا اتنی تو کامن سینس مجھ میں بھی ہے مگر میں تو تعارف کی تلاش میں آیا تھا کہ یہ جو پیاری سی مانو بلی محفل میں میاؤں میاؤں کرتی ہوئی رونق لگائے رکھتی ہے اس کا تھوڑا بہت تو تعارف ہونا چاہیے نا، آخر کو ہم بھی تو آپ کے بھیا ہیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    بڑی گل اے یاد کیا اور جنابہ عالیہ بنفس نفیس حاضر لیکن آپ کو تو میں 3 ، 4 دن ہوئے یہاں دیکھ رہاہوں مگر بقول غالب کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ "وہ شوخ تند خو کیا ہے" اسی لیے آج سوچا کہ چل کے کسی سے "پوچھتے ہیں کہ غالب کون ہے" (غالب کی جگہ تبسم پڑھا اور سمجھا جائے) اب آپ خود ہی موجود ہیں تو یہ مشکل...
  7. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    آپ سے زیادہ مزہ تو مجھے آیا آپ کے زبردست ریٹ کیے جانے کے نوٹیفیکیشن دیکھ کر جزاک اللہ جناب یہی کوئی دو چار لوگ ہی تو ہیں جو حق حلال کی داد دیتے ہیں باقی تو بس "گونگلوؤں سے مٹی جھاڑت ہیں"
  8. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    یار کوئی اللہ کا بندہ تبسم کا تعارفی گوٹا کناری ہی ڈھونڈ دے
  9. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    مانو بلی یہ بھی بھلا کوئی تعارف ہوا:? اور یہ جو خود سے بتانے کا "لارا دتہ" ہے:happy: یہ کہاں بتایا ہے؟:p
  10. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    راہ چلتے ہوئے ایک بچے نے سکہ نگل لیا۔ اس کی ماں بڑی پریشان ہوئی، کافی کوششوں کے بعد بھی سکہ نہ نکل سکا، پاس ہی سے ایک آدمی گزر رہا تھا۔ اس نے بچے کو الٹا کیا اور سکہ نکال لیا۔ ماں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے پوچھا " آپ ڈاکٹر معلوم ہوتے ہیں" جی نہیں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں انکم ٹیکس آفیسر ہوں۔ آدمی...
  11. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    یہ ہوئی نا بات اسے کہتے ہیں جامع تبصرہ بہت بہت اچھا لگا آپی کہ آپ نے بھی تحریر کو محسوس کیا اور اب تک تو آپ کو معلوم ہو ہی چکا ہوگا کہ میرا اندازِتحریر کیا ہے اس لیے اس بدمزہ تحریر کیلئے ایک بار پھر دلی معذرت وہ صرف احتجاجاً لکھی تھی اچھی اور بری تحریر کا فرق ثابت کرنے کیلئے دعاؤں کا بہت...
  12. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    خیر مبارک سر جی یاد رکھنے کا شکریہ
  13. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    بقول بڑے مرزا جی:۔ مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں، ہے ، ہے! خوب وقت آئے تم اس عاشقَ بیمار کے پاس
  14. چھوٹاغالبؔ

    ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم

    ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم
  15. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    ابھی یہ باتیں ہو ہی رہی تھیں کہ چلتے چلتے ایک قطعے پر جا پہنچے ، جہاں ہر طرف کیکٹس، تھوہر، اور دھتورے کے بدبو دار پودے ماحول کو ہیبت ناک بنا رہے تھے۔ میرا تو دم گھٹنے لگا ، مگر استاد محترم کی موجودگی کا لحاظ کر کے خود کو وہاں سے بگٹٹ بھاگنے سے باز رکھا۔ اور نہایت حیرانی سے پوچھا، استاد یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    استاد محترم ماضی کے ذکر پر کچھ اداس سے ہو گئے اور (شایدغیظ سے) چہرہ مبارک کا رنگ (مزید )سرخ ہو گیا ،فرمایا:۔ کیا میں نے اس کے باوجود بھی قاطع برہان نہ لکھی تھی؟کیا میں نے 300 سال سے قائم برہانِ قاطع کا سومناتھ نہ توڑا تھا؟ کیا میں نے سب کووں کے درمیان بلبل کا نغمہ نہ الاپا تھا؟ عرض کیا :۔ سرکار...
  17. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    ایک خیال آیا کہ دو حرف بھیجو تعارف کے زمرے اور تعارف پر ،اور چپکے سے پتلی گلی سے نکل لو اور پھر آئندہ ادھر کا رخ نہ کرنا۔ لیکن پچھلی تمام پشتوں کے گزر چکے جلالی بزرگوں کی روحیں اچانک لوبان کی دھونی کے بنا خود بخود نہ صرف یہ کہ حاضر ہو گئیں ، بلکہ مجھ پہ دبے لفظوں میں لعن طعن شروع کر دی ، کہ ساری...
  18. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    2012 کو نازل ہوئے ابھی ایک مہینہ بھی پورا نہیں ہوا تھا ۔ نظامِ کائنات اپنی چال سے چل رہا تھا ، اور دنیا میں کسی کو خبر ہی نہ تھی کہ پاکستان کے اس چھوٹے سے ضلع کا آدم بیزار کہلایا جانے والا (بزرگوں کی ڈکشنری میں)گھبرو جوان کچھ خاص کرنے والا ہے۔اور اس طرح 28 کے ہندسے کو ایک بار پھر شرف بخشا گیا ،...
  19. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    زحال مرزا، بہت خوب پیارے بھائی چند گھسے پٹے الفاظ ہیں وہ کہنے سے بہتر ہے کہ ایک عدد خاکہ ہی لکھ ڈالا جائے آپ کا کمنگ سون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ
  20. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہنس ہنس کے برا حال ہے عائشہ مانو کا تو پرفیکٹ ترین امیج آیا ہے بہت زبردست مقدس
Top