نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    بابا کس کو بولا؟:angry: ذرا سے بال کیا سفید ہو گئے لوگوں نے بابا بنا دیا:atwitsend:
  2. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    میں خود اسی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہوں:shock: ویسے امیج تو آئن سٹائن کا ہے:rolleyes: مگر من کجا، یہ بابے کجا:sad2:
  3. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    اوہ ہ ہ ۔۔۔۔:shock: کیا ہوا تھا لٹل اینجل کو؟:sad: آج کل موسم بدل رہا ہے ، اور مرطوب موسم کا فائدہ اٹھا کر بیماریاں بھی حملہ آور ہو جاتی ہیں:-| اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ننھی پری کو:notworthy: اب طبیعت کیسی ہے؟ کوئی سیریس مسئلہ تو نہیں ہے نا؟:?: آپ کی پریشانی ہماری پریشانی بھی تو ہے...
  4. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    @سید تراب کاظمی بہت شکریہ سید بادشاہ آپ کی میرے کسی تھریڈ پر پہلی مرتبہ آمد ہوئی ہے اور شاید آپ نے پہلی بار مجھے براہ راست مخاطب کیا بہت اچھا لگا آتے رہا کرو یار، میں اتنا بھی برا نہیں ہوں جتنا میرے خلاف پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے اب رہ گئے دیوانے دو @نایاب گملے سمیت پھول لائے ہیں حضرت میرا ماتھا...
  5. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    محمد احمد اور فرخ منظور میں جب اردو محفل میں تازہ تازہ آیا تھا تب سے لیکر اب تک احمد بھائی اور فرخ بھائی کی محبتیں ساتھ ہیں، (میں پھولے نہیں سما رہا) مقدس میری شرارتی نٹ کھٹ سی بہن المقدس مقدس کی ہی ہی ہی ہی اور میری ہاہاہاہاہاہاہاہا اردو محفل پر رونق ہی رونق جیتی رہو سارہ خان بہت شکریہ جی...
  6. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    @محمد صابر بہت شکریہ بھائی آپ کا اویس کہنا بہت اچھا لگا، اگر یہ ساتھ میں "صاحب" کی پخ نہ ہوتی تو یقیناً آپ کا نامِ نامی زبردست والی لسٹ میں ہوتا محمد بلال اعظم اور شمشاد مجھے سب سے پہلے بلال نے مبارکباد دی تھی اور حیرت انگیز طور پر دوسری مبارک باد شمشاد کی طرف سے موصول ہوئی جزاک اللہ گمنام...
  7. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    عائشہ عزیز مانو بلی بہت شکریہ میں نے سوچا تمہیں شکریے کے طور پر دودھ کا ایک لٹر گفٹ کروں ، پھر سوچا کہ کیا معلوم خالص ہو نہ ہو اس لیے یہ سوچ کر کہ چھیچھڑے چونکہ ملاوٹ سے بھی پاک ہوتے ہیں اور مانو بلی کی مرغوب غذا بھی ہیں ، آپ کیلئے امپورٹڈ اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق پیک کیے گئے...
  8. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    سب سے زبردست مبارکباد سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی ، محمد وارث مرزا ، اور یوسف ثانی نے دی جن کے بے تکلفانہ انداز سے خلوص ٹپک رہا ہے سب سے خاص الخاص مبارکباد میری سب سے اچھی اور سب سے وکھری آپی برگ حنا نے دی @مہ جبین آپا کا انداز کچھ کچھ لٹھ مار سا لگا:p
  9. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا اقبال بلند ہو بادشاہ سلامت ہزاری خلعت تو ہم نے زیبِ تن کر لی ، مگر حضور ِ والا آپ کا شاہی درزی کام چور ہوتا جا رہا ہے خلعت ہمیں فٹ نہیں آئی ، خاصی ڈھیلی ڈھالی سی ہے اوہ ۔۔۔۔ہ ہہ ہہ ہہ ہ یہ کیا؟ یہ تو تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی تو زیاں تھا نہ سود تھا اب آنکھ...
  10. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    ہے تو اچھا خاصا پرانا مگر اپنی جدت پسندی کی بنا پر تازہ تازہ سا لگتا ہے
  11. چھوٹاغالبؔ

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    اللہ ہی جانے:angel:
  12. چھوٹاغالبؔ

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    مان گئے بھئی مان گئے
  13. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    صرف خاکسار اور بسمل بھائی نے
  14. چھوٹاغالبؔ

    اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر خاتون کا شوہر سے جھگڑا،لاونج کے شیشے توڑ دیے

    اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر ایک مسافر خاتون نے شوہر سے جھگڑ کر وہاں ہنگامہ کردیا اور لاوٴنج میں توڑ پھوڑ بھی کی ۔ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوٴنج میں ہنگامہ اس وقت ہوا جب برطانیہ جانے والی پرواز کے ایک شخص سے وہاں موجود اسکی بیوی الجھ پڑی، ایئرپورٹ سکیورٹی اسٹاف کے مطابق خاتون نے مشتعل ہوکر...
  15. چھوٹاغالبؔ

    دماغ کچا کھانے اور اعضاء کا شوربا پینے والے 29 آدم خور گرفتار

    پاپوا نیو گنی میں انتیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے بارے میں سات افراد کو قتل کر کے ان کو کھانے کا الزام ہے۔ شہر مڈانگا کی پولیس کے سربراہ اینتھونی واگامبی نے بتایا کہ آدم خور اشخاص نے سات انسانوں کا دماغ کچا کھایا تھا اور اندر کے اعضاء سے شوربا بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان...
  16. چھوٹاغالبؔ

    معشوق کی کمر!!

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. چھوٹاغالبؔ

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    :laugh::laugh: ٹھیک پہچانا:thumbsup: یہ ذکر اسی غیرتِ ناہید کا ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    معشوق کی کمر!!

    صنم سنتے ہیں تیری بھی کمر ہے:ROFLMAO: کہاں ہے ، کس طرف کو ، کدھر ہے؟
Top