شمشاد بھائی ادھر ہی تھا لیکن میں چونکہ آنکھوں کا مریض ہوں یعنی کہ چشمہ لگاتا ہوں وہ بھی تقریبا 8 نمبر کا تو جب سے فورم اپ گریڈ ہو ا میری آنکھوں پر بوجھ پڑ رہا ہے فونٹ سائز کے چھوٹا ہو نے کی وجہ سے
اور کچھ میری پسندیدہ بلیو نوری تستعلیق فونٹ والی تھیم نظر نہیں آرہی اس لئے فورم پر آنے کا دل نہیں...