نتائج تلاش

  1. مدرس

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    تمام حضرات کا شکریہ میری بڑی مشکل حل ہو گئی
  2. مدرس

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پھول سی پیاری بچی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین { اللہم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لایغاد رسقما } "اے اللہ لوگوں کے رب تکلیف دور کردے اور شفایابی سے نواز تو ہی شفا دینے والا ہے تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں، ایسی شفا نصیب فرما کہ جو...
  3. مدرس

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    میرے کمپیوٹر میں‌وائرس ہے اس کا پتہ مجھے نیرو کا استعمال کرنے سے لگا نیرو کے ذریعہ سی ڈی برن کرنا تھی اپنی Dجب میں نے براؤز کیا تو نیرو نے ایک فولڈر شو کیا RECYCLERکے نام سے یہ کسی بھی طرح ڈیلیٹ نہیں‌ہو رہا ہے پلیز کو ئی مدد کرے :idontknow::blushing::confused:
  4. مدرس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    کیوں‌بھیا ؟
  5. مدرس

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    مزید بھی گذارلیں‌
  6. مدرس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اور پی ویل او کیاہو تا ہے
  7. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    شمشاد بھایئ کہاں گرمی شروع ہو گئی ؟
  8. مدرس

    کروم و پلاسٹک انداز تحریر

    جزاک اللہ شریک محفل کرنے پر
  9. مدرس

    کیا پاکستان غریب ملک ہے؟

    پاکستان مالدارملک ہے لیکن پاکستانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں‌
  10. مدرس

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    لکھنے کو یوں‌بھی تو لکھا جاسکتا تھا کہ ابھی تک تو صحیح گذرا
  11. مدرس

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    تو ابھی کیوں‌لکھا:confused:
  12. مدرس

    مزاج کیسے ہیں (3)

    جیسے ہونے چاہیئے
  13. مدرس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    نماز ظہر کی تیاری
  14. مدرس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ظہر کا وقت شروع ہو گیا ہے
  15. مدرس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  16. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم میں بھی آگیا ہوں‌ اگر چہ آذان بھی ہوگئی ہے
  17. مدرس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ڈانٹ پڑنےکا خطرہ تو بچپن میں‌ہی ہو تا ہے
  18. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    تو میں اگر نہیں جانتا تو کیا ہوا   اسمیں حیرانی کی کیا بات
  19. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    پہلے آپ یہ بتائیں‌آپ نے حیرانی کا اظہار کیوں‌کیا؟
  20. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    فرزدق بھیا اپنا تعارف تو دیں آپ کانا م تو بہت بڑے شاعر کے نام پر ہے
Top