جی ہاں سسرال والے مزید کچھ مال کما کر پھر شادی کرنے کے موڈ میں ہیںحالانکہ میںنے سمجھا یا بھی ہے
لیکن پتہ نہیںذہن پر کیا سوار کرلیا
بہر حال دعا کی درخواست ہے
حمہ کرنے والا کس بنیاد پر حملہ کرتا ہے
کیا اس کو پاس ورڈ مل جاتا ہے یا کو ئی اور کمزوری تلاش کرتا ہے اور وہ کمزوری کی ہو سکتی ہے
کیو نکہ پاس ورڈ مل جانے کی صورت میںتو پوری ویب سائٹ ہی تباہ ہو جائے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
صلو ا علیہ وسلم