ما قال لا قط الا فی التشہد
لولا التشھد کا نت لاءہ نعم
کبھی سائل کو لا (یعنی نہیں)نہیںکہا
اگر تشہد کے اندر(اشھد ان لا )لا نہیںہو تا تو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا لا نعم ہو تا (یعنی ہاں)
سرور کونین کی سخاوت سے تعبیر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مانگنے والے کو منع نہیںفر مایا