نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    پیار کی سرنگ۔۔۔ مصری دلہن رخصتی (اسمگل) ہوکر فلسطینی دلہا سے بیاہی گئی۔۔

    پیار کی سرنگ۔۔۔ مصری دلہن رخصتی (اسمگل) ہوکر فلسطینی دلہا سے بیاہی گئی۔۔ مصری حکام نے 17 سالا منال ابو شنار کو اپنے منگیتر فلسطینی 21 سالا عماد الملہا سے شادی رچانے کے لئے غزا جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ مجبورا دلہن اور دلہا کے رشتہ داروں نے دلہن کو اسمگل (بذریعہ سرنگ غزا رخصت ) کرنے...
  2. سید اسد محمود

    لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر فائرنگ

    او چھڈو جی چوہدری صاحب کا اپنا پیٹ خراب ہوگا۔۔۔
  3. سید اسد محمود

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    کراچی کے حالات خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ جرائم کی سیاسی پشت پناہی ہے اس بات سے قطع نظر پشت پناہی کون کررہا ہے۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں ہاں کچھ زیادہ ننگے ہیں کچھ کم کچھ ابھی حال ہی میں ہوئے ہیں اور کچھ پیدائشی ننگے پتنگے۔۔۔ مگر بات وہیں آتی ہے کہ ریاست کیا کر رہی ہے؟ ریاست کراچی میں خود بھی...
  4. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    ارے واہ کیا بات ہے یعنی دنیا اور آخرت دونوں میں مزے ہی مزے۔۔۔ وہ بھی اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ۔۔۔:great:
  5. سید اسد محمود

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    سبحان اللہ۔۔۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم وصلی اﷲ علیٰ نورٍ کزوشد نورہا پیدا زمیں اَز حُب ِ اُ ساکن فلک در عشق ِ اُ و شیدا (درود اُ س نور پہ جس سے ‘ ہوئے سب نور ہیں پیدا زمیں ساکن ہوئی حُب میں‘ ہواہے آسماں شیدا) محمد ، احمد و محمود...
  6. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    بھائی سعودیہ کسے پیسے دے رہا ہے اور کیسے دے رہا ہے ذرا ہمیں بھی تو بتائیں وہ لائن کس بینک کے آگے لگتی ہے؟ اس بحث کو مسلکی اور فقہی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔بہتر یہ ہوگا کہ ہم سیاسی نتائج پر بحث کریں۔۔
  7. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    یہ خام خیالی ہے آپکی دونوں جانب آگ برابر لگی ہوئ ہے۔۔۔ میں اس بارے میں مزید کچھ لکھنا نہیں چاہتا میرا ذاتی خیال ہے کہ اس بحث کو صرف سیاسی رہنا چاہیے فقہی اور دوسری طرف نہیں نکلنا چاہیے۔۔۔
  8. سید اسد محمود

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    کمیٹی تو بن جائے گی اور بجلی پیدا بھی ہونے لگے گی لیکن اگر پرچی بمعہ گولی آ گئی تو کیا کریں گے۔۔۔
  9. سید اسد محمود

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    بھائی جہاں تک میں نے اس کے پورے آپریشن کا مطالع کیا ہے۔۔ تیل ایک بار پائپس میں ڈال دیا جائے گا اور وہ شمشی حرارت کی وجہ سے گرم ہو کر بھاپ پیدا کرے گا جس سے ٹربائن چلیں گے اور میرے گاوں میں بجلی آجائے گی۔۔ پھر یہ تیل واپس ٹھنڈا ہو کر دوبارہ پائپس میں آئے گا یعنی خون کی طرح دوڑتا رہے گا اور گاوں...
  10. سید اسد محمود

    خطرناک آشنائیاں (ڈان اردو)

    بہت ہی عمدہ بات کی ہے آپ نے یہ سیاسی اور مذہبی جماعتیں اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان سے تعلق جوڑا جائے۔۔ آپ نے مجھے سوچ رکھنے کا اختیار دیا۔۔ میں تا عمر آپ کا تہہ دل سے ممنون و مشکور رہو گا۔۔ :)
  11. سید اسد محمود

    خطرناک آشنائیاں (ڈان اردو)

    میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔۔۔:pagaldil:
  12. سید اسد محمود

    خطرناک آشنائیاں (ڈان اردو)

    رحمان ملک کا انصاف۔۔۔ :bore:
  13. سید اسد محمود

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پلانٹ کا افتتاح جس کے زریعے 100 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی۔ 2 اشارعیہ 5 اسکوائر کلومیٹر پر محیط شمس 1 شمسی توانائی پلانٹ 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی اسطاعت رکھتا ہے۔ شمس 1 براہ راست سورج کی روشنی کو تیل سے بھرے پائپ پر مرکوز کرکے بھاپ پیدا کرتا ہے جس سے...
  14. سید اسد محمود

    خطرناک آشنائیاں (ڈان اردو)

    لگ رہا ہے کہ یہ مضمون رحمان ملک صاحب نے لکھا ہے۔۔۔
  15. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    اُکسانے اور بھڑکانے والے بھی تو یہی مولوی ہیں۔۔۔
  16. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    میرے خیال میں یہاں بات ووٹ ڈالنے کی یا اقلیتی نفسیات کی نہیں ہو رہی بلکہ کسی برادری، فرقہ، گروہ یا لسانی گروہ کا بڑی سیاسی جماعتوں پر اثر انداز ہونے کی ہو رہی ہے۔۔۔۔ میرا ایک خیال اور بھی ہے کہ اہل تشیع فقہ یا فرقہ سے برادری کب سے ہو گئی؟
  17. سید اسد محمود

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    ساجد بھائی ویسے اسطرح کی باتیں پہلے بھی سننے میں آتی تھیں ، کچھ سیاسی جماعتیں یا تحاریک پہلے بھی تھیں جو خالصتاً اور علانیہ فرقہ یا مسلک کی بنیاد پر قائم ہوئیں اور باقائدہ انتخابات میں حصہ لیا۔۔ سپاہ صحابہ ، سنی تحریک ، جمعیت اہلحدیث اور تحریک نفازِ فقہ جعفریہ وغیرہ اور کچھ جماعتیں ایسی ہیں جو...
Top