نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    اپنے دل و دماغ سے یہ خمار نکال دیجئے کہ آپ دین‘ دینی مدارس یا علمأ کو ختم کردیں گے! اس لئے کہ یہ دین اللہ کا ہے اور اللہ تعالیٰ کو اپنے دین کی حفاظت کرنا آتی ہے اور وہ ان کی حفاظت کرنا بھی جانتا ہے جو اس دین کے محافظ ہیں‘ چونکہ یہ دین قیامت تک رہے گا‘ اس لئے انشاء اللہ یہ مدارس اور مدارس کے طلبہ...
  2. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ سارے فسادی مدرسے کے طالب علم تھے؟۔۔ یہ کسی کالے پیلے اسکول کی پیداوار نہیں تھے؟ شیخ سعدی فرماتے ہیں: ”علمے کہ راہِ حق نہ نماید جہالت است“ یعنی جو علم حق کی طرف راہ نمائی نہ کرے وہ تو جہالت ہے۔ اور آج کون سا اسکول ہے جو بچوں کو حق کی طرف راہ نمائی کر رہا ہے؟ گویا...
  3. سید اسد محمود

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  4. سید اسد محمود

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    یہاں آپ فتنہ پھیلا رہے ہیں۔۔۔ اسلامی نظام جو ریاست مدینہ نے مسلمانوں کو دیا تھا کبھی ناکام نہیں ہوا نا ہوسکتا ہے۔۔۔ کیوں کے اسکی بنیاد قرآن اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔۔۔۔ مسلمانوں کی ریاست اگر تیس سال بعد چکنا چور ہوجاتی تو محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، صلاح الدین ایوبی، رکن الدین بیبرس،...
  5. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    ارشاد ربانی ہے: اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو ۔کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ۔ عدل کرو ، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے ۔ اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو ، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پوری طرح...
  6. سید اسد محمود

    نہ لوگ یہاں پانی پینا چاہتے ہیں نہ رشتہ کرنا

    ’نہ لوگ یہاں پانی پینا چاہتے ہیں نہ رشتہ کرنا‘ آخری وقت اشاعت: بدھ 13 مارچ 2013 , 05:02 GMT 10:02 PST ججر گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ان کے گاؤں کو اس کا کافی خمیازہ بھگتنا پڑا ہے پنجاب کا ایک گاؤں کینسر کی زد پر کچھ اس طرح آیا ہے کہ وہاں کے لوگ اس کے بارے میں بات کرنے سے بھی کتراتے ہیں۔ بی بی...
  7. سید اسد محمود

    گلشن حدید کے 2 سرکاری اسکولوں میں پکوان سینٹر بنا دیا گیا

    http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_KHI&Page=Magazine_Page015&Date=20130313&Pageno=15&View=1
  8. سید اسد محمود

    گلشن حدید کے 2 سرکاری اسکولوں میں پکوان سینٹر بنا دیا گیا

    اور یہ بھی غنیمت ہے کہ ہیڈ ماسٹر صاحبان دیگ چڑھا رہے تھے۔۔۔ بھینس کی مالش نہیں کر رہے تھے۔۔۔۔:a6:
  9. سید اسد محمود

    اللہ کا بندہ

    چند سال پہلے کی بات ہے ایک دوست جو کہ ایک سرکاری محکمہ میں ذمہ دار عہدہ پر تعینات تھے انہوں نے اپنے محکمہ میں نئے ملازمیں کی بھرتی کا ایک واقعہ سنایا جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ اسے پڑھئے اور اللہ کا بندہ بننے کی جستجو میں لگ جایئے ۔ وہ کہتے ہیں کہ چند آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں...
  10. سید اسد محمود

    ’سپاہ صحابہ‘ کا انتخابات میں حصہ لینا کا فیصلہ

    اس ملک میں کروڑوں عوام کا سالوں اور نسل در نسل اقتصادی اور معاشی قتل عام کرنے والوں کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کی کھلی چھوٹ ہے۔۔۔۔:pagal:
  11. سید اسد محمود

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ایک زمانے میں شام کے کچھ اخبار بہت تیزی سے مشہور ہوئے تھے جن میں قومی اخبار اور جنگ کا ہی سستا بلکہ گھٹیا ورژن عوام وغیرہ وغیرہ شامل تھے۔۔۔ لوگ ان اخباروں کو بہت شوخ سے اور بڑے تجسس سے خریدتے اور پڑھتے تھے کیونکہ ان میں دوسری قسم کی خبروں کے شوقین حضرات کا خاص خیال رکھا جاتا تھا۔۔۔ اس وقت...
Top