نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    قاف لیگ کا مجرا

    سہیل وڑائچ بھائی سے معذرت کے ساتھ یہی کام اگر عبد القیوم جتوئی (کرپشن ہمارا حق ہے فیم) کرے تو اسلام آباد کے کسے بنگلے میں چھپ کر تو اسےپولیس ہتکھڑی لگا کر میڈیا کے سامنے پریڈ کروادیتی ہے اور چوہدری شجاعت کرے تو ٹھیک ہے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔۔ ہاں یہ اور بات ہے چوہدری صاحب کی پوری پارٹی ک لیگ...
  2. سید اسد محمود

    قاف لیگ کا مجرا

    کیسے کیسے لوگ کالم نویسی کے میدان میں کود پڑے ہیں نا شروعات کا پتا نا اختتام کی خبر، بس ٹائیں ٹائیں ٹائیں۔۔۔ کہیں سے سرا ہاتھ ہی نہیں آرہا کے کالم نویس حضرت کیا بات کہنا چاہ رہے ہیں کس مقصد کے تحت کہہ رہے ہیں ۔۔
  3. سید اسد محمود

    قاف لیگ کا مجرا

    ویسے ایک بات ہے اس مجرے نے قٖ لیگ کو ک لیگ (کوٹھا لیگ) بنا دیا
  4. سید اسد محمود

    ملزمان کی رونمائی یا جرم پر پردہ

    مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اسطرح گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے پیچھے کیا منطق ہے؟ اور آخر میڈیا والے کیوں انکی رونمائی پر اصرار نہیں کرتے؟ پولیس اور میڈیا کو ان لوگوں کی عزت نفس کا بہت خیال ہوتا ہے؟ اگر انکی شناخت پوشیدہ رکھنا ہی مقصود ہے تو پھر اس رونمائی کی ضرورت کیا ہے؟
  5. سید اسد محمود

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    ہرطرف سے ”انا ولاغیری“ (میں میں اور تو تو) یعنی انتشار ہی انتشار ، فرقے، جتھے ، زبان، وطنیت کے نعرے بلند ہورہے‘ اس سے بڑھ کر کسی قوم کے لئے اور کیا سزا ہوسکتی ہے؟ کوئی شک نہیں کہ اس قوم پر قہرِ الٰہی اور غضب خداوندی ٹوٹ پڑا ہے‘ ہم ہزار چیخیں چلائیں‘ سرپیٹیں‘ واویلا کرئیں‘ لاکھ جتن کرئیں مگر جب...
  6. سید اسد محمود

    کراچی کی گلیاں اور چوبارے: دلچسپ نام، منفرد وجہ شہرت - وسیم اے صدیقی

    ارے یہ نمبر گیم میں موجود تھی ہم اسے چورنگیوں والے حصے میں ڈھونڈ رہےتھے۔۔ چلیں مضمون نگار سے بہت بہت معذرت۔۔۔
  7. سید اسد محمود

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    بے شک اللہ راضی تو دنیا اور آخرت سب ٹھیک ہو جائے گی۔۔۔ یہاں میں ملانے والا کون ہوتا ہوں میں نے بس اتنا عرض کیا تھا کہ اس دور میں ٹرپل اے کے بارے میں کہا جاتا تھا اور اسکا مطلب یہ لیا جاتا تھا۔۔ عرب کی بات کرتے ہیں تو میں سمجھتا ہوں سعودی عرب سے زیادہ متحدہ عرب امارت کے پاکستان میں مفادات ہیں،...
  8. سید اسد محمود

    کراچی کی گلیاں اور چوبارے: دلچسپ نام، منفرد وجہ شہرت - وسیم اے صدیقی

    مضمون نگار چورنگیوں میں ایک چورنگی کا زکر ِ خیر کرنےسے چوک گئے۔۔ وہ چورنگی ہے دو منٹ کی چورنگی۔۔۔ ویسے اب وہ چورنگی بھی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔۔
  9. سید اسد محمود

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    مذہبی مفادات کی بنیاد پر اگر حکومتیں بنتی ہوتیں تو مولانا ڈیزل یقیناً سعودی عرب کی اولین ترجیح ہوتے؟ سر جی میں اس بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔ سعودی مفادات مذہبی نہیں ہیں ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ سعودیہ کے اصلاح پسندوں یا تکفیریوں سے بہت پریشان ہیں اور وہ ہر آنے والی حکومت سے یقین دہانی چاہتے ہیں کہ...
  10. سید اسد محمود

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    مجھے جہاں تک یاد ہے۔۔۔ 1988 میں یہ کہا جاتا تھا کہ ٹرپل اے۔۔۔ اللہ ، آرمی اور امریکہ ہیں۔۔۔ سعودی عرب کہاں سے آگیا۔۔ اگر مفادات کی بات ہوتی تو امریکہ کے بعد اگر کسی ملک کے مفادات بہت زیادہ پاکستان سے وابستہ ہیں وہ چائنہ ہے ۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    فیس بک پر محبتاں ،امریکہ سے ڈاکٹر اوکاڑہ پہنچ گیا

    فیس بک بھی عجیب ظالم شے ہے کہیں گھر بسا رہا ہے کہیں برباد کر رہا ہے۔۔۔:bomb1:
  12. سید اسد محمود

    ایران ۔۔۔ ایموس چیپل کی فوٹو گرافی۔۔

    پلانگان کا گاوں۔۔ پلانگان آزادی ٹاور تہران۔۔۔ اس ٹاور کو 1966 میں 24 سالہ حُسینی امانت نے ڈیزائن کیا تھا۔۔ (یعنی اس ٹاور کا انقلاب ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے) وسطی تہران۔۔ سپہ سالار مسجد کے مینار سے۔ آیت اللہ خمینی کا زیر تعمیر مقبرہ سعدآباد پیلس کمپلیکس، شمالی تہران۔۔ انقلاب سے پہلے شاہ...
  13. سید اسد محمود

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    پرویز مشرف کا سیاسی کیرئیر عموماً اور انتخابی مہم خصوصاً فوج کے لیے ایک امتحان ثابت ہوگی کیونکہ موصوف ماضی کے جن شخصی روشن خیال کارناموں یا معرکوں کی بنیاد پر یہ مہم چلائیں گے وہ سب انہوں نے فوجی وردی کی آڑ میں انجام دیے تھے اس بحث سے قطع نظر اچھے تھے یا برے تھے۔۔۔ متحدہ زیادہ سے زیادہ کراچی سے...
  14. سید اسد محمود

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    انیس بھائی ۔۔۔ اسطرح کی لائبریری جانا ایسا ہی لگتا ہے جیسے قبرستان جائیں اور مرحوم عزیزوں کی قبروں پر فاتح پڑھ کر واپس۔۔۔۔ اور گھر جا کر نہا لیں ورنہ کم از کم ہاتھ منہُ ہی اچھی طرح دھولیں۔ یعنی کہ مقصد صرف ثواب پہنچانا۔۔۔ اور زیارتِ قبور۔۔۔ :beat-up: کیونکہ اس لائیبریری میں لگتا ہے ساری کتابیں...
  15. سید اسد محمود

    شہدا پاک آرمی

    عسکری بھائی جہاں تک میری معلومات کام کرتی ہیں اسکواڈرن لیڈر بلال حس بابری کی شہادت تربیتی مشن کے دوران تھل رینج ضلع جھنگ میں ہوئی تھی۔۔ یعنی وہ ایک نان کمبیٹ مشن تھا۔۔۔
  16. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    یہ لیجئے یہ لبرل اور سیکولر جماعتوں کی انگڑائیاں اور ادائیں بھی ملاحظہ فرما لیں۔۔ شاید یہ انکی ادائیں دل لبھاتی ہیں اس لئے برداشت ہیں
  17. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    یہ کیا ہے حضرت ۔۔۔ فیس بک جہاد
  18. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    بجا ارشاد فرمایا آپ نے انتہا پسندی کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے! نا دینی مدارس کا انتہا پسندی اور تشدد سے کوئی تعلق ہے۔۔۔ لال مسجد والوں کی ناعاقبت اندیش انگڑائیوں اور مشرفی سازشی ٹولہ کے حرکتوں نے مدارس کو بدنام کیا ہے۔۔ جہاں تک میری چھوٹی سے عقل کام کرتی ہے مشرفی دور میں پاکستانیوں کے خلاف جو...
  19. سید اسد محمود

    یہ مسلمان ہیں؟

    حضرت ایک طرف تو آپ یہ اطمینان دلا رہے ہیں کہ آپکے ہوتے ہوئے مدارس ختم نہیں ہو سکتے پھر آپ کا ڈر ناقابلِ فہم ہے! اگر آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ دین اور دنیاوی پردھانوں کی جنگ یعنی جمہوریت اور دین کی جنگ جاری ہے اورعام آدمی قتل و غارت گری کا سبب یہ ہی تو یہ باعث حیرت ہے! حالانکہ جہاں تک میں جانتا...
Top