نتائج تلاش

  1. رانا

    قران کوئز 2017

    میرے خیال میں وحی اس پیغام کو بھی کہتے ہیں جو فرشتے خدا کی طرف سے کسی بندے پر لے کر اتریں۔ اسی سورہ کی اگلی آیات میں اللہ کا پیغام مریم تک پہنچانے کا ذکر ہے: جب فرشتوں نے کہا اے مریم! یقیناً اللہ تجھے اپنی طرف سے ایک پاک کلمہ کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح عیسیٰ ابن مریم ہوگا۔ دنیا اور آخرت میں...
  2. رانا

    قران کوئز 2017

    قرآن میں کچھ عورتوں پر وحی آنے کا ذکر ہے۔ ان کے نام اور آیت کا حوالہ بتائیں؟
  3. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ہاہاہا۔ :p یار آپ کو ہم اپنا رازداں اس لئے تھوڑا بناتے ہیں کہ آپ سرعام سب راز فاش کردیا کریں۔:p
  4. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    بہت شکریہ احمد بھائی پسند کرنے کے لئے۔ شاعر حضرات کو کچھ پسند آجائے تو سمجھیں پیسے وصول ہوگئے۔ :):p مشہور اور مقبول کے فرق کی طرف آپ نے خوب توجہ دلائی ہے واقعی اب کوئی بےچارہ مقبول ہونے کے چکر میں مردود ہوگیا تو قیامت والے دن ہمارا گریبان پکڑلے گا۔:p
  5. رانا

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    کریم کا کرایہ دوستوں سے سُنا ہے کہ اوبر سے زیادہ ہے۔ اپنا اس حوالےسے ابھی تک کوئی تجربہ نہیں۔ اوبر کا کرایہ تو بہت ہی مناسب ہے۔ عام ٹیکسی کی نسبت میرا خیال ہے کہ آدھا ہوگا۔ اس کا اندازہ ایک تو کل والے تجربے سے ہوا کہ کل ڈیڑھ گنا ریٹ ایپ نے پہلے ہی بتادیا تھا لیکن یہ ڈیڑھ گنا بھی عام ٹیکسی کے...
  6. رانا

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    دیکھ لیں نیرنگ بھائی تابش بھائی کے خطرناک ارادے بے چاری شاعری کے خلاف۔ :) یعنی میں کافی نہیں تھا میرے ساتھ ساتھ آپ کو بھی اس دھاگے میں ٹیگ کرنے کا پلان بن رہا ہے۔ اللہ شاعری کو ہمارے شر سے بچائے کم از کم اس دھاگے کی حد تک۔ :)
  7. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    آئیڈیا زبردست ہے۔ ڈیزائینگ کے معاملے میں ہم بالکل کورے ہیں ورنہ ضرور حصہ لیتے۔ لیکن ڈیزائنر محفلین کے زبردست موقع ہے بارہویں سالگرہ کو اپنی صلاحیتوں سے چار چاند لگانے کے لئے۔ :) (البتہ دوسروں کے بنائے ہوئے ڈیزائن میں نکتہ چینی کرنے کی صلاحیت سے ہم مالا مال ہیں لہٰذا اس کارخیر میں دل کھول کر حصہ...
  8. رانا

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    یہ تو نئی بات بتائی آپ نے۔ خاکسار کے پاس تو اسمارٹ کارڈ تھا لیکن دیگر کسی فیملی ممبر کے پاس گھر سے نکلتے وقت ایسی کوئی چیز نہ تھی۔ اچھا ہوا نہیں گئے واپس آنا پڑتا۔ کتنا عرصہ ہوا گئے ہوئے؟ ساحل اور پانی کیسا ہے؟ صاف ستھرا؟
  9. رانا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    یہ تو بہت ہی انوکھی لڑی بنا ڈالی آپ نے۔ ایسے موضوع پر اس سے پہلے شائد ہی کبھی لڑی بنی ہو۔ انوکھے خیال پر بہت مبارکباد۔ :)
  10. رانا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    واہ واہ ہادیہ بہنا۔ کمال کی ڈیکوریشن کی ہے آپ نے۔ واقعی میں بارہویں سالگرہ کو سجا دیا آپ نے۔ زبردست۔:)
  11. رانا

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    میرے ذہن میں اسکے بالکل برعکس تھا۔ کہ اگر ٹیگ نہ کیا گیا تو کہیں لڑی رُک ہی نہ جائے۔ ٹیگ کرنے سے یہ ہوگا کہ جسے ٹیگ کیا جائے گا وہ ٹیگ کردہ محفلین اسے آگے تو ضرور بڑھائیں گے۔ لیکن آپ کا پوائنٹ بھی درست ہے۔ یہ معاملہ الف عین صاحب پر چھوڑ دیتے ہیں۔ جو وہ فیصلہ کریں گے اسی کے مطابق لڑی چلے گی۔...
  12. رانا

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یہ ایک ایسی لڑی ہے جس میں ہم بقلم خود تو حصہ نہ لے سکیں گے البتہ محفل کے شعرا کی بدولت اسے انجوائے ضرور کرسکیں گے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض اوقات دو مختلف شعرا بلکہ دو مختلف زمانوں میں پیدا ہونے والے شعرا کے کچھ اشعار اس طرح کے ہوتے ہیں کہ ایک شعر دوسرے شعر کا جواب معلوم ہوتا ہے۔ اسی خیال پر مبنی...
  13. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    سر یہ آفر اویس کی امی کے لئے تھی۔ :)
  14. رانا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ارادہ تو بہت پکا تھا صائمہ بہنا لیکن یقین مانیں آپ کی جذبات والی بات نے ہمیں واقعی سوچنے پر مجبور کردیا کہ ہر چیز میں ایک روح ہوتی ہے۔ تحریر بھی اگر روح سے خالی ہو تو الفاظ کا انتخاب کتنا ہی بہتر کیوں نہ کرلیا جائے، اہل ذوق کی نظروں میں وہ خشک اور بے جان تحریر رہے گی۔ اس لئے اب ہم سوچتے ہیں کہ...
  15. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    بہت شکریہ عثمان پسندیدگی کے لئے۔:)
  16. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    پسندیدگی کے لئے شکریہ فاتح بھائی۔ :) غالبا اسی لئے ان گوشوں کو اب سخت سیکیورٹی کے حصار میں رکھا گیا ہے کہ محفلین پر ان کے تابکاری اثرات بڑھ رہے تھے۔ :)
  17. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ہاہاہا۔ :) اسی لئے آخر میں وارننگ بھی دے دی ہے۔ :)
  18. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    آپ کے لئے ان طریقوں کا کچھ لائیٹ ویٹ ورژن بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔ :)
  19. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    بہت شکریہ لاریب پسندیدگی کے لئے۔ ہم تو کہیں گے آپ بھی کہیں نہ کہیں طبع آزمائی ضرور کریں۔ :)
Top