نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اللّه ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ اللّه ﮐﻮ ﭘﺎؤﮔﮯ ۔۔ اللّه ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺩﮮ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﺍﻥ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺭﻧﮓ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻧﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﻠﮑﺘﺎ ۔۔ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺩﮦ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺧﯿﺮ ﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ۔۔ ﻭﮦ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎتھ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻭ ﻣﻌﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺑﺲ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺭﺏ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔...
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیس بک کھولی تو ایک پیرا گراف نظر آگیا میموریز میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے شئیر کرنا چاہیئے۔ اللہ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ اللّه ﮐﻮ ﭘﺎؤﮔﮯ ۔۔ اللّه ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺩﮮ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﺍﻥ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺭﻧﮓ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻧﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﻠﮑﺘﺎ ۔۔ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺩﮦ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺧﯿﺮ ﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اعلیٰ اور طبیعت ظریف ہو تو انسان با کمال بنتا ہے
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو خوب ہے چینیوں سے ملاقات کا،آگے کیا گفتگو کرنی ہے وہ بھی راہنمائی فرمائیے۔
  5. ام عبدالوھاب

    آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کون کون آپ کی غلطی پکڑتا ہے۔؟ کوئی بات نہیں کبھی کبھی ٹائپنگ میں غلطی ہو...

    آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کون کون آپ کی غلطی پکڑتا ہے۔؟ کوئی بات نہیں کبھی کبھی ٹائپنگ میں غلطی ہو جاتی ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    به دل خستہ بگو نید خداوندی ھست "تھکے ہارے دل کو بتاؤ کہ اللہ ہے"❤

    به دل خستہ بگو نید خداوندی ھست "تھکے ہارے دل کو بتاؤ کہ اللہ ہے"❤
  7. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    ماں دا مقام ماں دی شان کیہ جانے اڑیا آ تینوں سمجھاواں شان اے اچی ،لفظ نیں نکے ،کنج بیاں کر پاواں ماں دی شان دا انت نہ کویؑ،ایہ رحمت دی بدلی رحمت رب دی سدا ای اوتھے جتھے وس دیاں ماواں جے راضی اے ماں میرے توں رب وی راضی میرا ماں جے رُسؔے،رب رُس جاوے فیر میں کنج مناواں ماں دی شان جے دساں تینوں،روپ...
  8. ام عبدالوھاب

    . میرے ہزار دل ہوں تصدق حضورؐ پر. میری ہزار جان ہو قربانِ مصطفیٰ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    . میرے ہزار دل ہوں تصدق حضورؐ پر. میری ہزار جان ہو قربانِ مصطفیٰ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. ام عبدالوھاب

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    فرض کریں سے جان چھڑانے کے لئے حساب کتاب شروع کردیا آپ لوگوں نے ایک فرض کا شعر حاضر خدمت ہے۔ فرض کرو یہ رات ہجر کی سچ مچ ہوتی بھاری ہے فرض کرو لگتی ہو کہانی لیکن ہم نے گزاری ہے ام عبدالوھاب
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ ہمیشہ ہنٹ لیٹ دیتے ہیں۔جب میں ساری محنت کر لیتی ہوں۔
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رمضان کریم
  12. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ بھی پوچھئیے گا چپکے سے،ہوسکتا ہے آپ کو بتا دیں۔
  13. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی آپ کے پاس کونسا سوفٹ وئیر ہے؟
  14. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب س ف ی ن ا ص ل ح ل ا
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج تو post hast یاد آگئی۔میں بھی جلدی میں تھی اتنے لفظ بنا لیے ۔اتنا اسان تھا مگر جلدی میں کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔جونہی میں یہ بند کر کے کچن میں گئی،فوراٍ دماغ نے کہا "مشابہت"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بات وہی ہے ہیسٹ میکس ویسٹ۔ پھر بھی متشابہہ بھی ٹھیک رہا،حروف سے بھی اور مطلوبہ لفظ کے معنی سے بھی۔
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    متشابہ
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں دو ت لگا گئی۔۔شاید یہی غلطی ہے۔ مشبہات
  18. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مشتبہات
  19. ام عبدالوھاب

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  20. ام عبدالوھاب

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    ہم توحید پرست ہیں سارا جہاں ہمارا ہم کافروں کے کافر, کافر خدا ہمارا ۔ میرا خیال میں اس شعر میں شاعر نے خود کو توحید پرست کہا ہے اور دوسرے مصرعہ میں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کافر ہمیں اور ہمارے خدا کو کافر سمجھتے ہیں۔ ہم کافروں کے کافر۔۔۔یعنی کافر ہمیں کافر سمجھتے ہیں۔
Top