نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    یکم اپریل۔میری بیٹی کا برتھ ڈے۔بیٹی کی پیدائش پرکسی کواطلاع نہ دی کہ سب اپریل فول سمجھیں گے۔

    یکم اپریل۔میری بیٹی کا برتھ ڈے۔بیٹی کی پیدائش پرکسی کواطلاع نہ دی کہ سب اپریل فول سمجھیں گے۔
  2. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درود ان پر سلام ان پر ساقی کوثر
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبر نہیں ، زیر ہو جا کیونکہ ایک دن پیش ہونا ہے۔
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچا اور اچھا انسان جلدی دھوکہ کھا جاتا ہے کیونکہ وہ سب کو اچھا سمجھ رہا ہوتا ہے۔
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے اللہ کی پاک ذات کا ،جس نے ہمیں پاکستان عطا فرمایا، ورنہ دنیا کے بہت سے ممالک میں مسلمان جانوروں سے بھی بری زندگی گزار رہے ہیں۔
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا پھل صبح کی روشنی کی مانند ہے
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت اس امر کی ہے کہ محبتیں بانٹی جائیں اور تلخیوں کو ختم کیا جائے۔
  8. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلوع آفتاب کے ساتھ ہی زندگی کی مصروفیات شروع ہو جاتی ہیں۔
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف اعلیٰ ہو تو کسی کو چھوٹا نہین سمجھتا انسان۔
  10. ام عبدالوھاب

    چائے

    جی آپی ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو رات کے برتن دھونا بہت مشکل لگتا ہے۔جتنے مرضی دھو لو سونے سے پہلے،صبح کو پھر سنک کی رونق بحال ہوتی ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے آمین کہیئے،نور وجدان
  12. ام عبدالوھاب

    مشکل کام!!!

    جی ۔ضرور۔۔۔۔۔ ویسے وہ سٹوڈنٹ ہیں۔ ریسرچ کی کتابون کا گروپ ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبان و بیان
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فاصلے مٹائیے،قربتیں بڑھائیے۔۔۔۔۔۔۔ اردو محفل واقعی بہت زبردست ہے۔
  15. ام عبدالوھاب

    چائے

    آجکل تو گھر میں بہت چائے بن رہی ہے۔بنا بنا کر اور سوس پین دھو دھو کر تھک گئی ہوں۔
  16. ام عبدالوھاب

    چائے

    چائے تو میں بھی عرصہ دراز سے پھیکی ہی پی رہی ہوں۔ اگر کہیں میٹھی چائے کا سپ لینا پڑجائے تو زہر لگتی ہے۔ البتہ کافی میں دو چار دانے چینی کے ملا لیتی ہوں۔ باقی جب سردیوں میں گاجر کھیر بن جائے تو پھر بس۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پسند ہے گاجر کھیر۔
  17. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    زمین پر بسنے والے آنسو گیس چھوڑتے ہیں تو انکی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔
  18. ام عبدالوھاب

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناگپور میں ر آتا ہے آخر میں۔ شہر کے آخری حرف سے لکھنا ہے۔ اب ل آیا ہے تو ل سے لاہور ۔۔۔۔پاکستان ر
  19. ام عبدالوھاب

    آنکھ مچولی

    جی درست کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔اس میں بچوں کی مائیں غلطی پر ہیں۔ بچے جو دیکھیں گے وہی کریں گے۔ اگر ماں کو کتاب پڑھتے دیکھیں گے تو کتابیں پڑھیں گے۔ آج کی ماں نے بچے کو جدید طرز کے ملبوسات کا شوقین بنا دیا ہے،ان کا رجحان کپڑے اور جوتے کے برانڈ کی طرف ہے۔ ڈریس فلاں برانڈ سے،جوتا فلاں سے ، فون فلاں سے،بایک...
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ انہیں سلامت رکھے اور آپ کو بھی
Top