جی ایسا ہی ہے۔
مگر لکھائی تو پھر بھی اچھی ہی ہونی چاہیئے۔ابھی بھی ہائیر کلاسز میں ٹیسٹ پیپرز پر ہی ہوتے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے میرے بچوں کی لکھائی بھی اچھی ہے۔
سورۃ الحج آیت نمبر : (57)
بِسْمِ اللّ۔ٰهِ الرَّحْ۔مٰنِ الرَّحِيْ۔مِ
وَالَّ۔ذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَ۔هُ۔مْ عَذَابٌ مُّهِيْنٌ
(57)
اور جو منکر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا
سو ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔
یہ جو حادثے ہوتے ہیں بڑے رہنما ہوتے ہیں
انسان کے شعور کو آگہی کی اس منزل تک لے جاتے ہیں
جہاں عام حالات میں جانا اس کے بس میں نہیں ہوتا ۔
انسان اپنے آپ کو یوں سرنگوں پاتا ہے کہ
اس کی ذات کا تمام غرور، ساری اکڑ خاک ہو جاتی ہے....!!!
صبح بخیر
سورۃ الحج ۔
آیت نمبر : (47)
بسْمِ اللّ۔ٰهِ الرَّحْ۔مٰنِ الرَّحِيْ۔مِ
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَلَنْ يُّخْلِفَ اللّ۔ٰهُ وَعْدَهٝ ۚ وَاِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ (47)
اور تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور اللہ اپنے وعدہ کا ہرگز خلاف نہیں کرے گا، اور...
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا ( 30 )
(اور) جو ایمان لائے اور کام بھی نیک کرتے رہے تو ہم نیک کام کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔
الکہف
قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْ مَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا ( 26 )
کہہ دو کہ جتنی مدّت وہ رہے اسے خدا ہی خوب جانتا ہے۔ اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں (معلوم) ہیں۔ وہ کیا خوب...