نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسی دوری ہے کہ بس جاں سے قریں رہتی ہے

    عمدہ غزل ہے قریشی صاحب، آپ کی شاعری ماشاءاللہ نکھرتی جا رہی ہے۔
  2. محمد وارث

    ایک تازہ غزل۔ کوہ کن کے خمار کی باتیں

    عمدہ رواں غزل ہے سید صاحب، بہت خوب۔
  3. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خبر تین چار دن پرانی ہے، آج لیک ہو گئی۔ ویڈیو بھی چل رہی ہے جو میں نے جیو نیوز پر دیکھی، طلال چوہدری کا بھائی کہہ رہا ہےسڑک پر کسی نے مارا، ویڈیو میں طلال چوہدری کہتا ہے ان کے گھر کی سب عورتوں کو بلاؤ، پولیس نے کہا کہ طلال چوہدری کی کال آئی کہ ان کے ساتھ ڈکیتی ہو گئی ہے، جب کہ ایم این اے نے...
  4. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    on a lighter note طلال چوہدری اپنی ہی پارٹی کی ایم این اے کے گھر رات تین بجے تنظیم سازی کرتے ہوئے اس کے بھائیوں سے اپنا فون گنوا اور بازو تڑوا بیٹھے۔ چوہدری صاحب نے خود بتایا کہ وہ وہاں تنظیم سازی کرنے گئے تھے۔ :)
  5. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    یہ پیادے کو پیادے ہی سے مارنے کی مخصوص چال ہے۔ اور یہ صرف اسی وقت چلی جا سکتی ہے جب مخالف کے پیادے نے اپنی پہلی چال ایک خانے کی بجائے دو خانے چلی ہو اور مخالف کوئی اور چال چلے بغیر یہ مخصوص چال چلے۔ جب کوئی یہ چال چلے (پیادے کی پہلی دو گھر والی چال) تو دوسرا یہ فرض کر سکتا ہے کہ یہ اصل میں دو...
  6. محمد وارث

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ کی بات بہت حد تک درست ہے، شاعری کی ہیئت یا وزن وغیرہ کی سمجھ آ جائے تو ہر کوئی شاعر ہی ہے (نثری نظموں والے تو یہ قدغن بھی اڑا دیتے ہیں) لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ شاعری صرف اسی چیز کا نام نہیں ہے۔ گزارے لائق شاعری ہو جاتی ہے، لوگ کرتے بھی ہیں، اس کے بعد پی آر ہے یعنی من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا...
  7. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    جی ایک ترتیب اور کچھ مہروں کی چالوں ہی کا فرق ہوتا ہے: انٹرنیشنل میں دونوں شاہ اور دونوں وزیر (ملکہ) ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوتے ہیں لیکن دیسی میں یہ ترتیب الٹ ہوتی ہے یعنی سفید شاہ کے سامنے سیاہ ملکہ اور سیاہ شاہ کے سامنے سفید ملکہ۔ پھر پیادوں کی پہلی چال ہے، دیسی میں پیادے ہر صورت میں ایک ہی...
  8. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    مفتیان محفل ذرا ادھر بھی نظر کرم فرمائیں۔ :) عبید انصاری صاحب سید عمران صاحب
  9. محمد وارث

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    جی ہاں، اور اس "میثاق" کی پول بھرے بازار میں ایک تقریر کرتے ہوئے زرداری نے کھولی تھی یہ کہہ کر کہ یہ دونوں بھائی لندن میں ہمارے پاس آئے اور کہا کہ "بی بی جی پہلے تہاڈی واری تے فیر ساڈی واری"۔ زرداری کی زبان سے یہ پنجابی جملہ عجب ہی رنگ دکھا گیا تھا۔ :)
  10. محمد وارث

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    یہ بات آپ کی درست ہے، لیکن ایک بار، ایک بار تو ان سب کو مل کر عہد کرنا پڑے گا کہ کسی ڈکٹیٹر کا ساتھ نہیں دینا، کسی نے بھی نہیں دینا، چاہے کچھ ہو جائے۔ لیکن نہیں، ہر بار یہ عہد یہ قول و قرار کرتے ہیں لیکن اندر سے پھر سب کے اپنے اپنے مفاد مقدم ہوتے ہیں۔
  11. محمد وارث

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    یہ تو آپ نے مجھے بہت بڑے اعزار سے نواز دیا، گویا ..........second to :)
  12. محمد وارث

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    خلیل صاحب اس زاویہ نظر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ اس کا لا محالہ نتیجہ وہی نکلتا ہے جو پچھی سات دہائیوں سے نکل رہا ہے۔ اقتدار پر فوج اگر قبضہ کرتی ہے تو یہ سیاستدان اس کی لاٹھی مت بنیں، کیوں آٹھویں ترمیم کر کے جنرل ضیا کے تمام غیر قانونی اقدامات کو قانونی کر دیا۔ کیوں مشرف سے این آر او لے کر اس...
  13. محمد وارث

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

    پنجابی میں "سو پیاز اور سو چھتر" کھانے والی ایک کہاوت ہے، بالکل فٹ بیٹھ رہی ہے یہاں۔ :)
  14. محمد وارث

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    بالکل درست اور یہ بات یہ 1951ء سے کہہ رہے ہیں جب پاکستان میں پہلا مقامی کمانڈر بنا تھا۔
  15. محمد وارث

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    میں پچھلے تین چار سال سے یعنی جب سے "مجھے کیوں نکالا"، "خلائی مخلوق" وغیرہ کا چکر شروع ہوا یہی کہہ رہا ہوں کہ سادہ لوح عوام کو مزید بیوقوف بنایا جا رہا ہے اور بس۔مثال دیکھیے: "مِل مالکان" نے مِل مینیجر کو نکال دیا اور نیا مینیجر رکھ لیا، معزول شدہ مینیجر نے جا کر مزدور یونین میں شمولیت اختیار...
  16. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    میں نے جان بوجھ کر کم لکھی تھی کہ کہیں مزید مائنڈ نہ کر جائیں۔ :)
  17. محمد وارث

    ڈین جونز انتقال کرگئے

    انکی شخصیت شاید "ٹائپ اے" قسم کی تھی اور اس ٹائپ میں دل کے مسائل جلد پیدا ہونے کے زیادہ چانس ہوتے ہیں، شایداس قسم کی کوئی وجہ رہی ہو۔ Type A and Type B personality theory - Wikipedia Type A Triggers Heart Disease
  18. محمد وارث

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    میری آپ سے درخواست ہے کہ اپنے نقطہء معیار، اپنے تھریش ہولڈ کو تھوڑا سا بڑھائیے اور پھر بتدریج بڑھائیے۔ اس جملے کی بہ امر مجبوری میں نے یوں بھی ضرورت محسوس کی کہ چند دن پہلے میری نظر سے کہیں گزرا کہ آپ کو اُستاد دامن کا علم نہیں تھا۔ آپ کی شاعرانہ سالکانہ تلاش میر درد اور اصغر گونڈوی کو...
  19. محمد وارث

    ڈین جونز انتقال کرگئے

    انتہائی افسوسناک خبر، ہماری جوانی کے دنوں کے ہیرو تھے یہ۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا معاملہ فرمائیں۔
Top