نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    میرے نزدیک تو یہ سودا برا نہیں ہے کہ آلِ شریف پنجاب میں اپنی ملوں میں ہتھوڑا چلاتے رہیں اور عمران خان نیازی کرکٹ کا کھلاڑی ہی رہے ، ع۔ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو! :)
  2. محمد وارث

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    پھر سے وزیر اعظم بنا دیں، پھر دیکھیں آنیاں تے جانیاں۔ :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر - 2

    یومِ عاشور 2020ء، خواجہ محمد آصف صاحب شبیہ ذوالجناح کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے۔ (سیالکوٹ کے ایک صحافی کی فیس بُک وال سے شکریہ کے ساتھ)۔
  4. محمد وارث

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    خوش آمدید خرم صاحب۔
  5. محمد وارث

    ایک نیا پینڈورا کا صندوق کھل گیا۔ صدارتی نظام کے لیے کورٹ سے رجوع کرلیا گیا

    ایسے ہی باسی کڑی میں پھر ابال ہے، نام بدلنے سے کیا بدلے گا؟ پارلیمانی ہو صدراتی ہو لوگ یا چور تو یہی رہیں گے۔ اور انہی لوگوں کے ساتھ صدارتی نظام کا کیا تجربہ ملک میں پہلے ہو نہیں چکا؟
  6. محمد وارث

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    tip of the iceberg یا دیگ کا ایک دانہ یا المعروف "جیہڑا پنو لال اے"۔
  7. محمد وارث

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    ارے خلیل صاحب قبلہ، خاکم بدہن میرا اشارہ آپ کے تبصرے کی جانب نہیں تھا بلکہ ان میڈیائی گماشتوں کے بارے میں تھا جو یہ توکہتے ہیں کہ سپاہی نے رشوت لے کر کسی کو بھگا دیا لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ بھاگنے والا کون تھا؟ چور! باقی آپ نے جو سوال مجھ سے پوچھا تو اس کا جواب میں کیا دوں، اس کا جواب تو چور کا...
  8. محمد وارث

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    کیسے سادہ لوح بلکہ بیوقوف لوگ ہیں کہ اس "چور سپاہی" کے کھیل میں سارا ملبہ سپاہی پر ڈال رہے ہیں کہ اس نے چور کو بھگا دیا اور چور کو اپنے سر کا تاج کا سمجھ رہے ہیں حالانکہ ہے وہ چور ہی اور وہ بھی مفرور چور۔ سپاہی نے حرامخوری کی ہے تو چور نے مہا حرامخوری!
  9. محمد وارث

    کوئی بات نہیں، ایسا ہوتا ہے۔ یہ عہد بھی گزر جائے گا اور دلچسپیوں سے قرب پھر مل جائے گا۔ :)

    کوئی بات نہیں، ایسا ہوتا ہے۔ یہ عہد بھی گزر جائے گا اور دلچسپیوں سے قرب پھر مل جائے گا۔ :)
  10. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    فٹنس کی وجہ سے۔ آپ اینڈرسن اور وسیم اکرم کو دیکھ لیں۔ وسیم اکرم کی اوسط بھی بہتر ہے اور سٹرائیک ریٹ بھی، لیکن اکرم بمشکل سو ٹیسٹ کھیل سکا اس میں آخری کئی ٹیسٹ خانہ پری تھے اور بار بار ان فٹ ہوا جب کہ اینڈرسن 156 واں ٹیسٹ کھیل رہا ہے اور ابھی مزید کھیلے گا، فٹ ہے اور جوں جوں اس کی عمر بڑھ رہی ہے...
  11. محمد وارث

    پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

    کچھ رکے ہوئے آڈرز تھے جو پاکستان میں کوڈ کی صورتحال بہتر ہونے سے ایک دو مہینوں میں اکھٹے ہی نکلے ہیں۔ کچھ انڈیا بنگلہ دیش میں صورتحال بہتر نہیں لیکن زیادہ وجہ پہلے والی ہی ہے۔ یہ اس حکومت کا وطیرہ ہے کہ چھوٹے سے قطرے کو قلزم بنا کر پیش کرتے ہیں۔ ایکسپورٹس بڑھنے کا یہ ٹرینڈ اگر پورا سال چلا اور...
  12. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    خدا خدا کر کے بارش سے جان چھوٹی ہے اور کچھ کرکٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ پاکستان کے لیے تیس پینتیس اوور نکالنے ایک اہم ٹاسک ہوگا۔ اینڈرسن کو بھی ایک وکٹ درکار ہے پہلا 600 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ باؤلر بننے کے لیے۔ اگر آج وکٹ نہ ملی تو نہ جانے کتنا انتظار کرنا پڑے گا کہ انگلینڈ کا ٹیسٹ شیڈول اس وقت...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیدہ را فائدہ آں است کہ دلبر بیند ور نہ بیند چہ بوَد فائدہ بینائی را شیخ سعدی شیرازی آنکھوں کا فائدہ اور حاصل یہ ہے کہ وہ دلبر کو دیکھیں اور اگر نہ دیکھیں تو پھر بینائی کا کیا بھی فائدہ۔
  14. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب۔
  15. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستانی فوج کی تاریخ اور انکی سیاسی مداخلتوں پر بہترین سمجھی جانے والی کتابوں میں سے ایک کتاب، شجاع نواز کی Crossed Swords: Pakistan, Its Army, and the Wars Within
  16. محمد وارث

    معروف عالمی جریدے میں عمران خان”مین آف دی ایئر” قرار

    مسلم 500 کی جانب سے عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ کا خطاب ملنے کی پرانی خبر پر ’سرکاری جشن‘۔ بی بی سی اردو
  17. محمد وارث

    تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    خوش آمدید شوکت صاحب۔
Top