نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    جی اس کی ایجاد کا کریڈٹ انڈینز بھی لیتے ہیں اور یہاں سے براستہ ایران عرب میں اور وہاں سے براستہ ہسپانیہ یورپ میں پہنچی۔ خیر اب اس کے انٹرنیشنل سطح پر قوائد و ضوابط ہیں اور انہی کے تحت ہر جگہ کھیلی جاتی ہے۔ History of chess - Wikipedia
  2. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ بھی ایسی پر مزاح باتیں کرتے ہیں کہ صرف ریٹنگ سے ان کا جواب نہیں دیا جا سکتا! اِن کو بلانے اور اُن کو جانے کی پرانی عادت ہے، اور یہ آنا جانا لگا ہی رہتا ہے۔ اس کی ایک کلاسیک مثال 1988ء میں جنرل ضیا کے طیارے کے حادثے کے بعد دیکھنے میں آئی تھی۔ جب جنرل بیگ اینڈ کو نے فیصلہ کیا کہ مجوزہ الیکشنز...
  3. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    شاید آپ سے ٹائپو ہو گیا، 'چراغ تلے' 1941ء میں‌نہیں بلکہ 1961ء میں پہلی بار چھپی تھِی۔
  4. محمد وارث

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    نیک خیال ہے، وہ ویسے ہی اعلیٰ سرکاری آفیسر ہیں، انکی شاعری اچھی نہیں ہوگی تو کس کی ہوگی؟
  5. محمد وارث

    سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف

    یہ بھی صحیح طریقہ ہے خلیل صاحب قبلہ، کم از کم اس "اپروچ" سے "دونوں طرف" کے چور بچ سکتے ہیں۔ :)
  6. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    قبلہ میں آپ کی صحیح عمر تو جانتا لیکن قیاس ہے پچاس کہ لگ بھگ ہوگی، میری اپنی بھی اتنی ہی ہے اور بابے نہ سہی ماڈرن طور پر "انکل" کہہ لیتے ہیں۔ میں نے بھی دیسی ہی سیکھی تھی بہت عرصہ قبل لیکن پھر اس طریقے کو چھوڑ دیا، اب کوئی نہیں کھیلتا دیسی۔ اور چونکہ اب شطرنج آمنے سامنے بیٹھ کر کھیلنے کی بجائے...
  7. محمد وارث

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    کس نے جینز کری ممنوع پہنو اچھی لگتی ہو (نقل بمطابق اصل) "قبلہ مفتی" علی زریون صاحب مدظلہ
  8. محمد وارث

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    ہڈی پھینکنے والے کا قصور ہے سارا، دُم ہلاتے ہوئے ہڈی پر چلے آنا والا بیچارہ تو فطرت سے مجبور ہے!
  9. محمد وارث

    آئیے شطرنج کھیلیں

    دیسی شطرنج اب قصہ پارینہ ہو چکا ہے، یہ سینہ گزٹ اور بزرگوں سے سیکھی جاتی تھی۔ اب کچھ "بابے" ہی اس کے کھیلنے والے رہ گئے ہونگے، اب نوجوان یوٹیوب اور ویب سائٹس سے سیکھتے اور آن لائن کھیلتے ہیں اور انٹرنیشنل طریقے ہی سے کھیلتے ہیں۔ خیر، اس کا "نشہ" آسانی سے نہیں اترتا، ویلکم عبداللہ صاحب۔ :)
  10. محمد وارث

    ارے سید صاحب محترم، استغفار اپنی کم مائیگی پر پڑھ رہا ہوں۔ :)

    ارے سید صاحب محترم، استغفار اپنی کم مائیگی پر پڑھ رہا ہوں۔ :)
  11. محمد وارث

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    شکریہ قبلہ، تہہ دل سے ممنون ہوں۔ جی یہ دوائیں لوکل کمپنیاں ہی بنا رہی ہیں، عام طور پر یہاں ہوتا یہ ہے کہ جب کسی کمپنی یا کمپنیوں نے اپنی دوا کی قیمت بڑھانی ہوتی ہے تو وہ مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر ایک دوا 200 روپے کی تھی، وہ غائب ہو گئی۔ پھر لوگ اسے بلیک مارکیٹ سے انتہائی مہنگے...
  12. محمد وارث

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ میرا مسئلہ زیادہ سیریس نہیں ہے لیکن میں نے اس تناظر میں بات کی تھی: "دوسری جانب وزارت صحت کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جن ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے ان میں ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات و اینٹی ریبیز ویکسین شامل ہیں۔ ڈرگ پالیسی...
  13. محمد وارث

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    میں اپنے اوپر والے تبصرے سے کسی حکومتی اقدام کو جسٹیفائی نہیں کر رہا صرف تصویر کا دوسرا رخ بتا رہا ہوں کہ دوائیں مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہیں اور پھر انتہائی گراں قیمتوں پر بکتی ہیں۔ حکومتی مشینری اگر چاہے تو شاید اس چور بازاری پر بھی کچھ اقدام کر سکتی ہے!
  14. محمد وارث

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    زیادہ تر تبصرہ نگار شاید "تخیلاتی" باتیں ہی کر رہے ہیں میں آپ کو "تجرباتی" بات بتاتا ہوں۔ میں ہائی بلڈ پریشر کی ایک گولی کھاتا ہوں، صبح شام، بلا ناغہ۔ کیلشیم چینل بلاکر گروپ سے اس کا تعلق ہے اور پاکستان میں چار پانچ کمپنیاں مختلف ناموں سے یہ 'سالٹ' بناتی ہیں، زیادہ مہنگی نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل...
  15. محمد وارث

    بالکل درست بات، آج کل محفل کے ہر کونے میں کہیں مشتاق احمد یوسفی، کہیں رجب علی بیگ سرور، کہیں...

    بالکل درست بات، آج کل محفل کے ہر کونے میں کہیں مشتاق احمد یوسفی، کہیں رجب علی بیگ سرور، کہیں ابنِ سینا، کہیں رازی۔ استغفراللہ۔
  16. محمد وارث

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    بہت سے افغانیوں کی مادری زبان "دری" ہے جو کہ فارسی ہی کا ایک لہجہ ہے۔ اور دری فارسی کے بولنے والے افغانستان میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ افغانی پشتون بھی چاہے دری نہ بولتے ہوں لیکن کسی حد تک سمجھتے ضرور ہیں۔
  17. محمد وارث

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    گلوکار نے یوں پڑھا ہے: در آں محفل کہ یارِ ما نشستہ دو صد موسیٰ در آں محفل نشستہ رسیدہ در مقامے قابَ قوسین کہ احمد با احد یکجا نشستہ وہ محفل کہ جہاں ہمارا یار بیٹھا وہاں موسیٰ جیسے اور بھی بہت سے (دو صد) بیٹھے ہیں لیکن قابِ قوسین کا وہ مقام کہ جہاں آپ (ص) پہنچے وہاں صرف محمد اور اللہ ہی یکجا...
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیوں بیروزگار لوگوں کے دل جلاتے ہیں۔ مانا کہ ان موصوف کی اپنی کوئی ادبی حیثیت نہیں لیکن ان کے والد صاحب کی تو ہے اسی بنا پر یہ پچھلی حکومت کے دور میں ایک "ادبی" پروگرام 'رات گئے' ہوسٹ کیا کرتے تھے اور دن کے وقت سوشل میڈیا پر اپنے والد صاحب کے قطعات شیئر کیا کرتے تھے جو عمران خان کے حق میں ہوتے...
  19. محمد وارث

    نواز شریف کے خطاب پر سوشل میڈیا ردعمل: ’اے پی سی پیچھے رہ گئی، نواز شریف کی تقریر بہت آگے نکل گئی‘

    خالی ووٹ ہی کو عزت نہیں ملی تھی، میاں موصوف کو بھی عزت ملی تھی۔ آرمی ایکٹ کے انہی ووٹوں کے صدقے ہی میں تو میاں صاحب لندن میں ہیں وگرنہ یہاں جیل میں ہوتے!
Top