نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نواز شریف کے خطاب پر سوشل میڈیا ردعمل: ’اے پی سی پیچھے رہ گئی، نواز شریف کی تقریر بہت آگے نکل گئی‘

    پاکستان میں اگر کوئی نااہل یا فیل شدہ بندہ رشوت یا سفارش سے لیکچرار بھرتی ہو جائے تو کچھ عرصے بعد وہ "پروفیسر صاحب" ہو جاتا ہے اور با عزت زندگی گزارتا ہے اور بھرتیوں میں دھاندلی کے خلاف سب سے توانا آواز بھی اسکی ہوتی ہے اور ہر وہ بندہ جو اس وجہ سے ڈسا ہوا ہوتا ہے اور اسی پروفیسر صاحب کی پیروی کر...
  2. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ارے خلیل صاحب قبلہ آپ سے ایسی توقع نہیں تھی۔ یہ زیادہ شرم کا مقام ہوگا اگر حکومت خود مختار اداروں کے کام خود اپنے ہاتھ میں لے لے، مثال کے طور پر عدالتیں، ذرا سوچیے! :)
  3. محمد وارث

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    جی اس وقت تو آفس میں سن نہیں سکتا، آج شام گھر میں کوشش کرونگا۔
  4. محمد وارث

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    رقیبوں سے مراد شاعر کے رقیب ہی ہیں، وہ رقیب عاشقانِ صادق ہیں یا نہیں تو کلاسیکی شاعری میں صرف شاعر ہی عاشقِ صادق ہوتا ہے باقی سب بوالہوس ہوتے ہیں۔ :)
  5. محمد وارث

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    دلچسپ! کیا کشیدگی کے دوران انڈیا نے چین سے ہی کروڑوں ڈالر کا قرض لیا؟ - BBC News اردو
  6. محمد وارث

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے سیالکوٹ تشریف لا کر علامہ کے گھر کی زیارت کر رکھی ہے، مجھے پچاس برس ہو چلے سیالکوٹ میں رہتے ہوئے، آج تک یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی۔ :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

    آپ کو مبارک ہو محترمہ سیما علی صاحبہ۔
  8. محمد وارث

    ریکوڈک پر پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

    بی بی سی اردو کی رپورٹ: چھ ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی پر حکم امتناع پاکستان کے لیے کتنا بڑا ریلیف ہے؟ - BBC News اردو اور اس رپورٹ میں درست تجزیہ کیا گیا ہے، یہ صرف آٹھ مہینے کا ریلیف ہے، خطرہ بدستور قائم ہے!
  9. محمد وارث

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    جان دیو شہزادیو، اپوزیشن نے بھی عوام کو "منہ" دکھانا تھا اس لیے یہ مشترکہ اجلاس کا ڈھونگ رچانا پڑا، وگرنہ اگر ایک بار پھر سینٹ میں اکثریت کے باوجود سینٹ چیئرمین کی طرح اپوزیشن ناکام ہو جاتی تو شاید ان کو لگتا کہ زیادہ "بیستی" ہو گئی ہے۔ خود سوچیں کہ مشترکہ اجلاس میں بھی عددی اکثریت اپوزیشن کی...
  10. محمد وارث

    سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا

    ارے صاحب کوشش تو کریں، یہاں سے تو بہت فیضیاب ہو چکے، تین چار مشورے تو حقیقی نکاح میں بھی بدل چکے ہیں مرشد! :)
  11. محمد وارث

    سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا

    شاہ صاحب کس دنیا میں رہتے ہیں، مفت صرف مشورہ ملتا ہے وہ بھی اردو محفل کے شادی دفتر میں، باقی کچھ بھی نہیں۔ :)
  12. محمد وارث

    آج کی تصویر

    شاید، میں نے چونکہ بہت عرصے سے ٹی وی دیکھنا چھوڑ رکھا ہے سو اس کردار کا تو علم نہیں، راشد محمود نے "شاہین" میں فرننینڈس کا کردار نبھایا تھا وہ بہت اچھی طرح سے یاد ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یہ معاملہ کچھ دنوں سے پرنٹ اور سوشل میڈیا میں ہے۔ مشہور اداکار راشد محمود کو اس محرم میں ایک مرثیہ پڑھنے کا معاوضہ پی ٹی وی کی جانب سے مبلغ 620 روپے عطا کیا گیا ہے، اس میں 500 روپے ان کے پرائڈ آف پرفارمنس ہونے کی وجہ سے ہیں اور 120 روپے ان کا اصل معاوضہ تھا۔ راشد محمود نے اس چیک کو سوشل میڈیا پر...
  14. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت سے منتشر، پیچیدہ، پراگندہ، خوابیدہ، نادیدہ، نیم متصوفانہ، خام فلسفیانہ، افکارِ پریشاں کا حل قدرت نے ازدواج میں رکھا ہے، آزمودہ و مجرب نسخہ ہے سو آزمائش شرط ہے! :)
  15. محمد وارث

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    ایک بار آپ نے بجا کہا سر! مگر کیا کریں کہ یہ جمہورے نہ صرف لولی لنگڑی باری لے لیتے ہیں بلکہ اس وقت بھی بیساکھی مہیا کرتے ہیں جب فوجی جنرل کو "فیس سیونگ" کے لیے اس کی اشد ضرورت ہوتی ہے، آپ نے جو مثالیں دیں انہی کا دوسرا رخ: -جنرل ایوب کے ساتھ کنونشن مسلم لیگ اپنی پوری طاقت کے ساتھ کھڑی تھی، انہی...
  16. محمد وارث

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    آپ کی بات بجا، پردے کے پیچھے ہمیشہ ہی سے "معشوق" موجود ہے، حیرت تو پردے کے سامنے "کٹھ پتلیوں" پر ہے، ان پر نہیں جو مانتے ہیں کہ ہم کٹھ پتلی ہیں، ان پر ہے جو یہ بھی نہیں مانتے کہ وہ کٹھ پتلی ہیں مگر حرکتیں ساری کی ساری کٹھ پتلیوں والی ہیں!
  17. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جیسا کہ انصاری صاحب نے ربط دیا۔ یہ بکرمی کلینڈر کے چھٹے مہینے کا نام ہے۔ ہم اسے "دیسی" مہینے بھی کہتے ہیں اور اسوج کو "اسو یعنی اَس سُو" کہتے ہیں۔
  18. محمد وارث

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    کیا پارلیمنٹ میں ڈرامہ ہو رہا ہے؟ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو عددی برتری حاصل تھی لیکن اپوزیشن کے 36 ارکان کی غیر حاضری کی وجہ سے حکومتی بل 10 ووٹوں کی برتری سے منظور ہو گئے! کیا یہ دونوں یعنی حکومت اور اپوزیشن والے عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا بیوقوف بناتے ہیں؟ گالم گلوچ، ہاتھا...
Top