نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    باضابطہ دعوت دی جاتی ہے۔۔۔اور مثبت جواب کی توقع بھی
  2. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    بشرطیکہ محبوب پنجابی فلموں کا نہ ہو :)
  3. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    اردو ادب سے کیسے شغف پیدا ہوا؟ گھر میں کون کون اردو سے گلاو رکھتا ہے ؟ آپ کے ہاں سلیبس میں اردو کی کیا پوزیشن ہے ؟ مطلب لازمی ہے یا اختیاری؟ اگر لازمی ہے تو کس درجے تک ؟ آپ کے شہر سے کون سے معروف ادبا کا تعلق رہا ہے ؟ کیا وہاں باقاعدہ مشاعروں کا اہتمام ہوتاہے ؟ آپ عملی زندگی میں کونسی ادبی...
  4. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    ہائے ری قسمت! ہم خوامخواہ یہاں ہوائی پہنچے، پہلے بتادیتے کہ آپ اتنے حسین شہر میں رہ رہے ہیں تو آپ ہی کے شہر مصاحبے کا اہتمام ہوجاتا ۔ ویسے اب بھارت پہنچتے ہی پپیتے کی پوری پیٹی پاکستان پہنچنی چاہیے۔۔۔وہ بھی فوراً
  5. محمد خرم یاسین

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    چند سوالات: کس خاتون محفلین سے جیلسی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔؟کس پہ رشک آتا ہے ۔۔۔ ؟ زندگی کے بارے میں عمومی خیالات ؟ آپ نے فرمایا کہ آپ کی پسندیدگی کے معیارات بہت بلند ہیں اور اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایسے معیارات والے لوگ تنہائی کا شکار ہوجاتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ ہمیں اور جینے کی چاہت نہ ہوتی...
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فیس بک کا ایک پیج ہے کتابیں پڑھئیے اس کے ایڈمن کے پاس علی شریعتی کی کل کلیکشن موجود ہے۔ ان سے رابطہ فرما لیجیے اور ابنِ عربی کی تفسیر تو میرے خیال میں با آسانی مل جاتی ہے۔ آپ کو انٹرنیٹ ورژن چاہیے یا ہارڈ بائنڈنگ میں ؟
  7. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    آپ کا مکمل نام اور یہ کس نے انتخاب کیا ۔۔؟ پیدائش کا ضلع ، عمر اور آپ کے ضلع کی کوئی خصوصیت ؟ کچھ گھر والوں کے بارے میں بتائیے۔خاندان میں کون کون شام ہے؟ آج کل طالب علم ہیں یا یہ سلسلہ رک چکا ہے ؟ اگر رک چکا ہے تو عملی زندگی میں کیا کر رہے ہیں ؟ اب تک حاصل کردہ تعلیم کا درجہ ؟ اگر جاری ہے تو...
  8. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    محترم علم اللہ بھائی مصاحبے میں خوش آمدید۔۔۔ سوالات کے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔
  9. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    احبابِ ذی وقار! ہماری قسمت کی بازتابی ملاحظہ فرمائیے کہ محترمہ مریم افتخار صاحبہ اور محترم عدنان اکبری صاحب نے ہمیں مصاحبہ کمیٹی میں شامل کیا اورجائے مصاحبہ پر پہنچنے کے لیے ”ہوائی “کا ٹکٹ تھما دیا۔ اب بھلا ”اندھا کیا چاہے ؟دو آنکھیں“کے مصداق ہم کیسے رک سکتے تھے۔۔۔فوراً بستہ کسا اور ہواپر محوِ...
  10. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ چند ملی جلی کتب گزشتہ ماہ خرید لایا تھا اب ان میں اپنی متعلقہ کتب کا مطالعہ چند روز میں کرنا ہے: جامع القواعد (حصہ صرف) جامع القواعد (حصہ نحو) خطباتِ اقبال نئے تناظر میں اقبال 1986 کا اقبیالیاتی ادب اقبال 1985 کا اقبیالیاتی ادب 1986 کا اقبالیاتی ادب ایک جائزہ قدیم اردو کی لغت message from...
  11. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "مذہبی تجربے کے انکشافات کی فلسفیانہ پرکھ " توضیحی مطالعہ از ڈاکٹر محمد آصف اعوان
  12. محمد خرم یاسین

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی کتابوں کی کیلی گرافی

    ما شا اللہ۔ عمدہ کاوش۔ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمد خرم یاسین

    کل پاکستان امن مشاعرہ آرٹس کونسل میں جاری

    کل پاکستان امن مشاعرہ آرٹس کونسل میں جاری
  14. محمد خرم یاسین

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات ۔۔۔ :) مجید امجد کی زندگی بہاروں کے سوگ میں کٹی اور آپ کی ۔۔۔ ؟ غالب کے خطوط سے کبھی خود خط لکھنے کی تحریک ملی ۔۔۔۔ ؟ کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟ اگر اصنافِ ادب میں سے کسی کا نمائندہ بننے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے ؟ غزل میں ترقی پسندیت کے قائل ہیں یا رومان کے ؟ آپ کی...
  15. محمد خرم یاسین

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    بہت زیادہ مبارک ہو یاز بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی ذمہ داریوں میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین
  16. محمد خرم یاسین

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    چلیے نہ کیجیے انتخاب کوئی بات نہیں :)
  17. محمد خرم یاسین

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    معذرت تدوین کی آپشن ختم ہوئی ورنہ سوال الٹا دیا جاتا :)
  18. محمد خرم یاسین

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی جی کیوں نہیں لیکن یہ بھی خیال رکھیے گا کہ اس بار ہماری پرائیزائڈنگ کی ڈیوٹی نہ لگے :)
Top