چونکہ یہ مصاحبہ ہے اس لیے میں اسی زمرے میں ایک دو سوال کرنا چاہتا ہوں اگر آپ کو برا نہ لگے تو اور اگر لگے تو قبل از وقت معذرت۔۔۔
پہلا سوال یہ کہ اشخاص معاشرہ، پھر قوم اور پھر اقوامِ عالم کی تشکیل کرتے ہیں، عموماً آفاقیت ایسی خصوصیات کو کہا جاتا ہے جو دنیا بھر میں قابلِ قبول ہوں جیسے سچ بولنا،...