نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نبیل بھائی، آپ کو اندازہ ہو گا کہ میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں اور آپ مجھے جو مرضی کہیں میں کوئی حرف شکایت لب پر نہیں لاؤں گی۔ مگر آپ کی توجہ صرف اس بات دلانا چاہوں گی کہ یہ بات آپ کی اور میری حدود سے نکل کر قوم کے بڑے بڑے دھڑوں تک جا پہنچی ہے۔ اب اس مصیبت سے قوم کو اللہ محفوظ رکھے۔ امین۔ والسلام۔
  2. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں تو اس پر بہت پہلے سے تیار ہوں کہ میں اپنے ثبوت پیش کر چکی ہوں اور جسے جو فیصلہ کرنا وہ کر لے۔ مگر ہر دفعہ کوئی نہ کوئی نیا اعتراض وارد ہو جاتا ہے۔ سچ جانیے تو صدر مشرف کے جانے کے بعد سیاست میں انٹرسٹ بہت کم ہو گیا تھا اور اس لیے یہاں کا رخ کرنا بھی کم ہو گیا تھا۔ مگر پاکستان جو بری حالت میں...
  3. مہوش علی

    Mandriva میں اردو کیبورڈ اور ارد فانٹ انسٹال کرنا

    السلام علیکم ہمارے ایک پاکستانی بزرگ نے کمپیوٹر اور انہیں پتا نہیں تھا کہ ونڈوز اور لینکس وغیرہ میں کیا فرق ہے۔ بہرحال سستا کمپیوٹر دیکھ کر انہوں نے خرید لیا [اور وہ سستا اس لیے تھا کیونکہ اس میں لینکس تھا] بہرحال اس کمپیوٹر میں Mandriva انسٹالڈ ہے۔ وہ کچھ عرصے تو اس پر انگلش میں کام کرتے رہے...
  4. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    15 مارچ اسکے کچھ دیر کے بعد رحمان ملک کا انٹرویو پی جے میر نے لیا تھا۔
  5. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کیا ہٹ دھرمی ہے کہ پلٹ پلٹ کر وہی اعتراضات کیے جا رہے ہیں جن کا جواب میں پہلی پوسٹوں سے دیتی آئی ہوں۔ ۔ پیغام 184 میں میں نے وہ کچھ بیان کیا ہے جو کچھ میں نے شہباز شریف کی تقریر میں پنجاب کارڈ کے حوالے سے بذات خود دیکھا تھا [اور یہ میں پیغام 184 نہیں بلکہ سب سے پہلے یہی بات میں نے پیش کی تھی۔...
  6. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھائی صاحب، آپ کس نظر سے چیزیں پڑھ رہے ہیں؟ کیا آپ مجھ سے واقعی اتنی نفرت رکھتے ہیں کہ میری تحریروں میں دیے گئے دلائل کو یوں نگل جائیں؟ میں نے صاف طور پر پہلے اسی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی دو رپورٹوں کے لنک دیے ہیں جن سے بات اور ثبوت مکمل ہو جاتے ہیں کہ نواز شریف کے دور میں پاکستان انتہا درجے کا...
  7. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آنکھوں پر پڑی بند پٹی اگرچہ کہ ہمارا میڈیا اس وقت لب سیے ہوئے ہے، بہرحال ہیں چند افراد جن کو ملک کا مجموعی مفاد عزیز ہے۔ لنک: http://hamariweb.com/article.aspx?id=2493 ق لیگ کس کی جھولی میں گرے گا ؟ جو قیمت زیادہ دے گا(M. Furqan Khan, Karachi) ق لیگ کس کی...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اپنی یاداشت کے سہارے میں نے اسکے دو جملے بیان کیے تھے: 1۔ "پنجاب کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں" مجھے اس جملے پر اعتراض ہے کیونکہ اس سے اگر آپ کو تعصب کی ہوا نظر نہ آئے تب بھی دوسرے کو محسوس ہو سکتی ہے۔ شہباز شریف کو پنجاب کی بجائے کہنا چاہیے تھا "نواز لیگ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔" 2۔ "پنجاب...
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یاسر برادر، ڈان اخبار کی یہ خبر [یا اداریہ] بھی ملاحظہ فرما لیں جو کہ بہت اہم ہے۔ http://www.dawn.com/2007/10/04/ed.htm
  10. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مغل بھائی، آپ مجھ پر خفا نہ ہوں۔ میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں ہی بغیر کسی لگی لپٹی کے اس بات کی مذمت کی تھی کہ نواز شریف کے پنجاب کارڈ کھیلنے کے جواب میں سندھی دھرتی کے بیٹے ہونے کا کارڈ کھیلا جائے، اور کہا تھا کہ ہمیں پہلے پاکستانی بن کر سوچنا چاہیے اور میرے معیار کے مطابق پنجاب کارڈ کھیلنے پر...
  11. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    افسوس کہ مجھے مطلوبہ رپورٹ تو ابھی تک نہیں ملی، مگر ٹراسپرنسی انٹرنیشنل کی یہ دو رپورٹیں مل گئی ہیں جو کہ نواز شریف کی شرافت کے تمام دعوؤں کی قلعی کھول دے گی۔ 1۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کسی بھی ملک میں کرپشن کی ریٹنگ 0 سے لیکر 10 تک کرتا ہے۔ 0 کا مطلب ہے سب سے زیادہ کرپٹ ملک جبکہ جوں جوں گنتی 10...
  12. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یا الہی، کیا آپ نے یہ دونوں رپورٹز غور سے پڑھی ہیں؟ [خاص طور پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ؟] ان دونوں میں آپ کو کہاں نواز اور مشرف ادوار کا موازنہ نظر آیا ہے؟ اور ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تو مشرف دور کے حوالے سے بہت ہی اہم ہے۔ مثلا یہ بتا رہی ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے دور میں...
  13. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نبیل بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ "جاگ پنجابی جاگ" کے نعرے کی ایک تاریخ ہے اور اس حوالے سے پہلے سے ہی دوسرے صوبوں اور دوسری جماعتوں کے اعتراضات تھے۔ اسکے بعد جب شہباز شریف کی تقریر میں نے سنی کہ جس میں وہ نواز لیگ کی جگہ پنجاب کے خلاف سازشیں کرنے کے الفاظ استعمال کرے، اور پھر نواز لیگ کی جگہ پنجاب پر...
  14. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    سسٹر زینب، مجھے لگتا ہے کہ آپ کو میرے متعلق بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ میں پیپلز پارٹی کی کسی بھی قسم کی حمایت کرتی ہوں۔ مجھے اسکا اندازہ مسلسل ہو رہا تھا جب آپ مجھے اور ہمت برادر کو پیپلز پارٹی کی حمایت میں ایک ہی لائن میں کھڑی کر دیتی تھیں۔ چونکہ میں قصدا کوشش کرتی تھی کہ آپ سے کسی قسم کی بحث میں...
  15. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کبھی مرد کا زیور اور کبھی روایات کے حصے کے نام پر یہ مہلک اسلحہ و بارود ہمارے بچوں کے ہاتھ میں تھمانے والے قوم کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ہیں۔ اس طرح کے لولے لنگڑے عذر پیش کرنے سے قبل سوچ لیا کریں کہ واقعی ہماری قوم اتنی مہذب ہو چکی ہے کہ وہ اس اسلحے کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہے گی؟ اگر آنکھیں نہیں...
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مجھے نہیں علم آپ اب مانتے یا تب مانتے یا کبھی نہیں مانتے۔ میں نے سیدھے سے حقائق بتائے ہیں کہ شریف برادران اور دیگر لیگی رہنما نعرے لگا رہے ہیں کہ"پنجاب کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں" اور "پنجاب پر شب خون مارا گیا ہے" یہ اُس نفرت کا سبب ہیں کہ جس کی بنا پر ایک طرف "جاگ پنجابی جاگ، تیری پگ نوں لگ گئی...
  17. مہوش علی

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    سسٹر ملائکہ، ہر شخص جس پر کسی جرم کا الزام ہوتا ہے انصاف کا پہلا تقاضہ یہ ہوتا ہے کہ اُسے اپنی صفائی دینے کا پورا موقع فراہم کیا جاتا ہے اور جب تک دونوں فریقین کے موقف اور دلائل کو سن نہ لیا جائے اُس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ افسوس کہ آپ شاید میری بات کا یقین نہیں کریں گی، مگر پھر بھی...
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یہ ہیں وہ بے تکے اعتراضات کہ جنہیں بار بار کر کے جواب مانگا جاتا ہے۔ افسوس کہ ایسے بے تکے اعتراضات کے جوابات صرف بے تکے ہی ہو سکتے ہیں جن سے بات صرف بحث برائے بحث میں ہی الجھنی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر اس بے تکے اعتراض کا جواب ایسا ہی بے تکا ہو سکتا ہے کہ الطاف حسین نے بھی مولانا فضل الرحمان،...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    سسٹر زونی، 12 مئی کے واقعات پر اسی محفل میں مفصلا گفتگو ہو چکی ہے اور یقین کریں مجھ اکیلی سے ممکن نہیں ہے کہ ہر دفعہ ہر ہر چیز کا جواب دے سکوں۔ کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ آپ یہ پچھلے تھریڈ ڈھونڈنے کی کوشش کریں اور جب تفصیلا پڑھ لیں اور پھر بھی چیزیں آپ کو کلیئر نہ ہوں تو آپ اسی تھریڈ...
Top