اس فقرے کو میں نے پنڈی سے مری جانے والی بسوں (اور ویگنوں) کے کنڈکٹروں کی زبانی متوقع سواریوں کو اس طرح مخاطب کرتے ہوئے بھی سُنا ہے:
'کُور گیسو؟"
پہاڑی زبان (جو دراصل پنجابی زبان کا ہی پہاڑی لہجہ ہے) سرائیکی کی طرح انتہائی میٹھی زبان ہے۔ کبھی میڈیم ویو پر ریڈیو میر پور سے صبح کے وقت نشر ہونے...