نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کتیں چڑھ گیائے - نجم حسین سید

    اوہو گھر نیں، اوہو سڑکاں پھیر وی کوئی گل ہور جیہی ہوئی لبھدی اے سبحان اللہ!
  2. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    اردو ادب کی عظیم شخصیت ملا واحدی مرحوم کی اس نادر کتاب کو اپلوڈ کرنے کے لئے بے حد شکریہ، جناب راشد صاحب۔ جزک اللہ۔ قیسی رامپوری مرحوم ان کے نواسے تھے، یہ میرے علم میں اضافہ ہے۔ میں بچپن میں ان کے ناول اپنے والد صاحب مرحوم کے پاس دیکھا کرتا تھا۔
  3. تلمیذ

    بابا !! اسی ٹُردے پھردے مردے ہاں ۔ باباجی

    سبحان اللہٓ، بہت اعلیٰ! آپنی ایہہ کوشش جاری رکھو۔
  4. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر صاحب۔ یہ نہ کہئے کہ اردو سے آپ کا کوئی خاص واسطہ نہیں، کیونکہ محفل میں شمولیت ہی اردو سے آپ کی دلچسپی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اور اردو ڈائپنگ سے مت گھبرائیے، یہ نہایت آسان ہے اس کے لئے صرف مشق ہی واحد شرط ہے۔
  5. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔
  6. تلمیذ

    بابا !! اسی ٹُردے پھردے مردے ہاں ۔ باباجی

    کجھ ساہواں تتیاں، دو جُھوٹھے بول ہور اسی ویلے پیار دے کیہہ کرنا بہت ودھیا، فراز جی۔ کیہہ ایہہ تہاڈا کلام اے؟
  7. تلمیذ

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔
  8. تلمیذ

    انٹر نیٹ کننیکٹ پرابلم

    میرا بھی یہی مسئلہ ہے، منصور صاحب۔ ہمارے گھر میں ایک ڈیسک ٹاپ، دو لیپ ٹاپ اور دو تین وائی فائی موبائل ہیں جو وائی فائی استعمال کرتے ہیں۔ راؤٹر الگ سے نہیں بلکہ پی ٹی سی ایل کا دیا ہوا یک ہی موڈیم ہے جو وائی فائی کی سہولت بھی میسر کرتا ہے۔
  9. تلمیذ

    تعارف حضرت نبیل احمد

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حضرت صاحب۔ خُود اپنے لئے 'حضرت ' کا لفظ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔
  10. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-12 جنوری، 2014

    نہایت اچھی خبر ہے۔جزاک اللہ۔
  11. تلمیذ

    غالب غالب کی ایک غزل پنجابی ترجمہ کے ساتھ

    بے طلب دیں تو مزہ اس میں سوا ملتا ہے وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچّھا ہے منگیاں باہجوں خیر پَوے تاں رہندا بھرم فقیری دا اوہ منگتا جیہڑا نئیں آپے مونہوں منگدا چنگا اے بہت اچھی کوشش۔ کیا آپ نے خود یہ ترجمہ کیا ہے، شاہ جی؟ اگر نہیں، تو مترجم کا نام بھی لکھ دیتے ۔ ایک دو مقامات پر ٹائپنگ کی...
  12. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-12 جنوری، 2014

    نہایت عمدہ خیال ہے، راشد صاحب۔ یہ کام اگرچہ کافی محنت اور وقت کا متقاضی ہے (ماشاءاللہ، جس کے آپ عادی ہیں)، لیکن کسی شخصیت کے تمام خاکے ایک ہی جگہ پر مل جانا قارئین کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہوگا۔ آپ کی انتخاب کردہ ابتدائی شخصیات کی اردو ادب میں اہمیت میں کسے شک ہے۔ میں نے اوپر کسی مراسلے...
  13. تلمیذ

    تعارف چوھدری ذوالفقارعلی آف شادیوال۔گجرات ۔ پنجاب ۔ پاکستان

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، چوہدری صاحب۔
  14. تلمیذ

    اکال گڑھ اور گجرات کی مہمیں

    بہت شکریہ، شاہ جی۔ جزاک اللہ!
  15. تلمیذ

    ترکی اور بوسنیا میں مولودِ پیغمبر ص کی تقریبات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔
  16. تلمیذ

    تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بھٹی صاحب۔
  17. تلمیذ

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    جناب ، اصول نمبر 14 کے بعد شاید آپ کی مصروفیت آڑے آ گئی ہے۔ براہ کرم تمام اصولوں کے ترجمے کو مکمل کرنےکے لئے وقت نکالئے، شکریہ۔ محمود احمد غزنوی
  18. تلمیذ

    نئے سال کو کارآمد بنانے کے لیے لائف سٹائل بدلیے...............ا ز عامر خاکوانی

    بالکل، آپ کے پاس تو اپنے جاب کی وساطت سے ایک سنہری موقع دستیاب ہے کہ آپ خود اپنے ساتھ ساتھ نئی پود کو بھی اس راہ پر لگا سکیں، اور یقین کریں آپ کی یہ مساعی ان بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے ساتھ ساتھ انہیں عمر بھر یاد رہیں گی، جس طرح ہمیں اپنے بچپن کی باتیں اب تک یاد ہیں۔
  19. تلمیذ

    نئے سال کو کارآمد بنانے کے لیے لائف سٹائل بدلیے...............ا ز عامر خاکوانی

    بہت عمدہ کالم چنا ہے آپ نے چیمہ صاحب ، یہاں پر شراکت کے لئے۔ سونے جاگنے کے اوقات، خوراک اور کتابوں کے بارے میں خاکوانی صاحب نے جو باتیں کی ہیں، آج کل ہم ان سے کتنے دور ہیں اور ہمیں ان پر عمل کرنا کتنادشوار نظر آتاہے ،لیکن زیادہ عرصہ نہیں گذرا ، فقط نصف صدی پیشتر یہ معمولات ہماری زندگی...
Top