نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -یکم دسمبر 2013

    دونوں خبریں ہمارے لئے تو حخض دل کو خوش کر دینے والی خبریں؂ ہی ہیں لیکن کراچی میں رہنے والے احباب ان تقریبات کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔ ہماری تو راشد صاحب سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو ہم اہل محفل کوان تقریبات کی چند تصاویر سے ہی نواز دیں (فیس بُک پر تو آپ پوسٹ کریں گےہی):)
  2. تلمیذ

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ انکی والدہ ماجدہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
  3. تلمیذ

    برفیلے مجسمے

    بے شک، انسان کے دستی ہنر کے امکانات لامحدود ہیں۔ شراکت کا شکریہ، نین جی۔
  4. تلمیذ

    جکارتا کا روایتی بازار

    اچھی تصاویر ہیں۔ مجھے خوشی ہوئی ہے یہ دیکھ کر، کہ آپ کی توجہ مشرقی یورپ اور سنٹرل ایشیا سے جنوب مشرق کی طرف مبذول ہوئی ہے۔ اب ہمیں وہاں کی رنگا رنگ تصاویر اور دلچسپ حالات کا جاننےکاموقع لے گا۔ مندرجہ بالاتصاویر سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں کی عوام بھی ہمارے وطن کے زیادہ تر باسیوں کی طرح...
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -یکم دسمبر 2013

    جناب اسی کو تو کتابوں کی جنون کہا جاتا ہے۔ اور یہ وصف کسی کسی میں پایا جاتاہے۔ راشد اشرف صاحب انہی دیوانوں میں سے ایک ہیں۔ یوں تو اپنے تئیں ہم بھی خود کو کتابوں کا شائق سمجھتے ہیں لیکن ان کی سطح پر نہیں پہنچ سکتے۔ اللہ ان کی صحت و تندرستی سلامت رکھے اور وہ اسی طرح اپنے شوق کی تسکین کے ساتھ ہم...
  6. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    شکریہ، جناب۔
  7. تلمیذ

    سو سال قبل کا سرائیوو - قدیم پوسٹ کارڈوں کی نظر سے

    دراصل ان دنوں سیاح (یا عام لوگ بھی) جب کسی دوسرے ملک یا اجنبی جگہ کا دورہ کرتےتھےتو ا پنے اعزہ ا قربا و احباب کو ان جگہوں سے واقف کروانے کے لئے اس طرح کے ویو کارڈ ارسال کرتےتھے۔ ہماری پیارے وطن کے حسین نظاروں اور ثقافتی مظاہر پر مشتمل ویو کارڈ بھی عام دستیاب تھے جو غیر ملکیوں کے لئے بے حد باعث...
  8. تلمیذ

    سو سال قبل کا سرائیوو - قدیم پوسٹ کارڈوں کی نظر سے

    انتہائی شاندار، واقعی قابل تعریف۔ ویو کارڈ بھی کیا عجب شے ہوا کرتےتھے کسی مقام، لوگوں اور ثقافت کے بارے میں اظہار کے لئے اور انہیں بھیج کر اور وصول کرکے کتنی مسرت ہوا کرتی تھی۔ افسوس،کہ پیار بھرے جذبات منتقل کرنے کا حامل یہ ذریعہ اب داستان بن کر رہ گیا ہے۔۔ اور کمپیوٹر نے ہر چیز کی جگہ لے...
  9. تلمیذ

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    عشق دنیا سے ہے، دولت کی ہوس بھی ہے اسے اور وہ شخص مسلمان ہوا پھرتا ہے بہت اعلی، راجہ جی۔ آپ کی صحت اب کیسی ہے، جناب؟
  10. تلمیذ

    سو سال قبل کا سرائیوو - قدیم پوسٹ کارڈوں کی نظر سے

    کیا یہ فوٹو گرافی ہے یا آرٹ کے شہ پارے ہیں؟ اگر تو آرٹ ہے تو پھر کیا ہی بات ہے ، انتہائی قابل ستائش ہیں۔ اور فوٹو گرافی کی صورت میں بھی مہارت کا کمال ہے یامہارت کا کمال بھی کہہ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ۔ حسان خان جی۔
  11. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    پنجاب کےدیہات کی وجوہ تسمیہ بھی اچھی خاصی تحقیق کا موضوع بن سکتی ہیں اور اگر کسی محقق کو خیال آ گیا تویہ موضوع ایک مقالے کا مواد رکھتا ہے۔:)یہاں کے دیہات کافی دلچسپ اور بعض اوقات ناقابل فہم ناموں کے حامل ہیں۔ مثلاً یہاں قریب ہی کے چند دیہات کے نام اس طرح ہیں: کلاہ چور، چوراں والی، خونی چک، وغیرہ۔
  12. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ اس لئے ہے کیونکہ یہ کتاب ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی تھی اور کسی نے پروف ریڈنگ کی طرف خاطر خواہ توجہ نہیں دی۔ بس قیمت بڑھانے کے چکر میں ضخامت میں اضافہ ہی کیا۔ اب تو شائقین نےاسے نیٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا ہے۔
  13. تلمیذ

    بابا نجمی اَگ وی ہمتوں بُہتی دِتّی، فیر وی بھانڈے پِلّے رئے

    اوہناں نوں کِنج بھل سکنے آں، جناب۔ اوہ تے آنپے بزرگ تے شہر دار سگوں محلے دار سَن۔ اللہ اوہناں دی بخشش کرے۔ ویہل لبھن تے چھیتی ای اونہاں دیاں نظماں پیش کراں گا۔ پَر وی محفل وچ اونہاں داچونواں کلام پیش کیتا سی۔
  14. تلمیذ

    بابا نجمی اَگ وی ہمتوں بُہتی دِتّی، فیر وی بھانڈے پِلّے رئے

    کیہہ یاد کرا دتا جے، سرکار! بابا نجمی ہوری وی عبیر ابوذری تے استاد دامن وانگ قناعت پسند روح سن، ساری حیاتی درویشی وچ ای لنگھا دتی۔ بہتا کراچی ای رئے، اخیر وچھ کجھ ورہے ایدھ آ کے رئے سن۔
  15. تلمیذ

    بابا نجمی اَگ وی ہمتوں بُہتی دِتّی، فیر وی بھانڈے پِلّے رئے

    بہت ودھیا، سرکار۔۔ 'بھریا اوس دا جانئے جس دا توڑ چڑھے'
  16. تلمیذ

    خواجہ غلام فرید بھاگاں والیاں اکهیاں میڈیاں

    جے اکهیاں نہ چهڈنڑ اڑیاں تے فیر سمجھ نئیوں لڑیاں واہ واہ، سبحان اللہ!
  17. تلمیذ

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    موصوف کے تمام تر تقویٰ و پارسائی کے باوجود سکھ اس سے سخت نالاں ہیں ان کی کتب میں بہت کچھ اس کے خلاف لکھا گیا ہے۔ (گو اس میں مبالغہ کافی ہے)
  18. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دونوں کتابیں لاجواب ہیں۔ 'بابا صاحبا' میں کیا آپ نے بھی جا بجا duplication نوٹ کی ہے؟ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب کی باقی دو کتابیں بھی پڑھ لیں۔ کیا آپ ان کی سائٹ پر دئیے ہوئے ان کے آڈیو لیکچر بھی سنتی ہیں؟ خاصے کی چیز ہیں۔
Top