نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    عمران الزاہدی! اب انشاء اللہ مجھے اطمینان ہے کہ یہ فانٹ مزید تقسیم نہیں ہوگا میں اس کو مفت تقسیم کرنے کے لیے ہی تیار کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ لیکن چونکہ ابھی یہ نا مکمل ہے اس لیے، اس کی تقسیم مزید مناسب نہیں آپ اسے بصد شوق استعمال کریں، القلم پر آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں، ظاہر ہے کہ یہاں ، آپ کی دلچسپی...
  2. شاکرالقادری

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    جی یہ وہی فونٹ ہے جو میں نے پبلک نہیں کیا ۔۔ ۔ ۔ لیکن اب یہ بات مجھے سمجھ آرہی ہے کہ وہ صاحب کون ہوسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھ سے انہوں نے بصداصرار یہ فونٹ اس لیے لیا تھا کہ باقی ماندہ کام وہ کردیں گے، میں اور میرے معاون اشتیاق علی قادری چونکہ تاج نستعلیق کی تیاری میں مصروف تھے اور اس فانٹ پر توجہ...
  3. شاکرالقادری

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    شمشاد بھائی! اپنے حصے میں سے ۔۔ ۔ میرے اوتار کا میک اپ کروادیں ان سے کہہ کر ۔ ۔ ۔ میں کہونگا تو پیسے مانگیں گے:)
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    اصل مبارک باد کے تو اشتیاق علی قادری مستحق ہیں جنہوں نے یہ فانٹ پیش کیا ہے
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    القلم مکی فونٹ کا نسخہ 1.1.0پیس خدمت ہے، سابقہ نسخہ میں فونٹ کے نام میں غلطی ہوگئی تھی جس کے لیے ہم اپنے محترم بھائی محمد علی مکی سے شرمندہ بھی ہیں اور معذرت خواہ بھی! امید ہے مکی بھائی ہماری اس خطا سے درگزر فرمائیں گے ڈاؤن لوڈ ربط القلم فورم: پر اس فانٹ کی ریلیز
  6. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    میری طرف سے بھی مبارک ہو جیہ آپ کو
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    ڈاؤن لوڈ کریں
  8. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    میرے معاملہ میں آپ کی باتیں سمجھ سے بالا تر ہیں ساری رات ہمارا گوگل پر رابطہ بحال رہتا ہے ۔۔۔۔ آپ غلطی کی نشاندہی کے وقت ایک معمولی سی ہجے کی تبدیلی کر سکتے تھے اور اگر میری اجازت ناگزیر تھی تو یہ حاصل کی جا سکتی تھی فانٹ سرور کی ریلیز سے پہلے سے ہمارا رابطہ موجود تھا، ریلیز نوٹ لکھا گیا اس پر...
  9. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    ابن سعید بھائی! حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مجھے تو آپ شکر گزاری کا درس دے رہے ہیں، لیکن ابھی ابھی مجھ پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ غلطی ابھی تک موجود ہے، جس کی نشاندہی آپ گوگل اور محفل دونوں پر کر چکے ہیں اور یہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ فانٹ سرور کا کنٹرول میرے پاس نہیں بلکہ آپ کے پاس ہے...
  10. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    شمساد بھائی! میں ایک انسان ہوں اور انسانوں کے ارادے توبنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، انسان کے فیصلوں میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں، اٹل فیصلوں اور ارادوں کی مالک تو بس وہی ذات ہے جو جب کسی امر کا ارادہ کر لیتی ہے تو کہتی ہے"کن" (یعنی ہو جا) تو سب کچھ ہو جاتا ہے، اور جب وہ فیصلہ کر...
  11. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    فانٹ تو اس طرح بھی ریلیز ہو سکتے ہیں القلم 1 القلم 2 القلم3 لیکن یہ اراکین محفل کے لیے ہمارے محبت بھرے جذبات ہیں جن کی وجہ سے ہم ہر فانٹ کو کسی نہ کسی کے نام سے منسوب کر دیتے ہیں برادرم محمد علی مکی میرے بہت محترم ہیں، میں انکی بہت عزت کرتا ہوں ہم نے کئی راتیں اکٹھے جاگ کر گفتگو اور کام کرتے...
  12. شاکرالقادری

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    شرو ع میں آنے والے تمام حروف پر جب کوئی حرکت ہوگی تو ان کو کیسے ظاہر کیا جائے گا مثلا: آ ۔ مد کے ساتھ مثلا : آم اَ ۔ زبر کے ساتھ، مثلا: اَب ، رَب" دَب وغیرہ اِ ۔ زیر کے ساتھ مثلا، زِپ، چِپ، نِب وغیرہ اُ۔ پیش کے ساتھ، مثلا: کُب، دُب، چُپ وغیرہ درمیانی آوازیں ( درمیاں میں آنے والے حروف) مثلا...
  13. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    جیہ کی غالب شناسی کی بدولت مجھے بھی فونٹ کو جیہ کے نام سے معنون کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے
  14. شاکرالقادری

    ! فانٹ کرئیٹر میں فانٹس کو درست نام دیں !

    ایڈوانسڈ نیمنگ میں نیلے اور سرک رنگ سے مارک کی گئی فیلڈز میں جو کچھ لکھا ہوا ہے یہی کچھ نقل کرنا ضروری ہے کیا؟ یہ سب کچھ تو ایڈوبی فونٹ کے لیے ہے تم نے کچھ وضاحت ہی نہیں کی صرف اتنا لکھا ہے کہ ان سیٹنگز پر غور کریں
  15. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اس کا مطلب ہے دوسرا فونٹ کسی موٹے آدمی نام سے معنون کرنا پڑے گا تو ہے کوئی موٹا۔ ۔ ۔۔؟ ۔ ۔ :)
  16. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    میں نے دونوں کا سکرین شارٹ دیا ہے ۔۔ ۔ ۔ جویریہ کو کون سا فونٹ پسند ہوگا جو ان کے نام کروں؟
  17. شاکرالقادری

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    سلیمان بھائی! آپ اس موضوع کا مطالعہ کرلیں مطلوبہ شرائط پوری کرنے پر ترجمہ آپ کو فراہم کر دیا جائے گا
  18. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    مبارک ہو سب کو اس خوشی کے موقع پر میں دو عدد فانٹ ریلیز کرنا چاہونگا لیکن کس کے نام سے ریلیز کروں؟ ایک صاحب کے نام سے ایک فونٹ ریلیز کرنا چاہتا تھا ۔ ۔ ۔ انہوں نے ایسا دل توڑا کہ اب ریلیز کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا بہر حال ریلیز کرنا تو ہے ہی آپ لوگ یہاں پر کوئی سے دو نام تجویز کردیں تو میں فونٹ...
Top