شاید اردو کی حد تک یہ بات بطور کلیہ قاعدہ تسلیم نہیں کی جا سکتی کیونکہ اردو میں تذکیر و تانیث، جمع واحد اور دیگر مرکبات بناتے وقت اس بات کا اہتماما خیال رکھا جاتا ہے کہ جس زبان سے لفظ مستعار لیا گیا ہو اسی زبان کے قاعدہ کو استعمال کیا جائے
شجر کی جمع اشجار ہی بنائی جائے گی شجروں نہیں، مرکبات میں...