نتائج تلاش

  1. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    43 میں 314۔ اگلے 7 اوورز میں 86 رنز کی توقع کرنے والی سمائیلی۔
  2. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر زمان 172 پہ ناٹ آؤٹ۔
  3. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی چوتھی 300 یا زائد رنز کی شراکت ہے۔
  4. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اور پہلی وکٹ گر ہی گئی۔ امام الحق آؤٹ۔
  5. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    300 بھی عبور ہو گیا۔ زبردست
  6. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    موزاربانی کا عمدہ اوور۔
  7. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    40 اوورز میں 290 رنز ہو چکے۔
  8. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    کسی بھی وکٹ پہ بننے والی شراکت میں اب یہ چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ سب سے بڑی شراکت 372 رنز کی ہے۔ مکمل فہرست یہ رہی Records | One-Day Internationals | Partnership records | Highest partnerships for any wicket | ESPNcricinfo
  9. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    گزشتہ 5 اوورز میں 53 رنز جوڑے جا چکے ہیں۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    انہوں کے کہا تھا کہ یہ لکھ ڈالوں گا۔ یعنی "ایک ہزار مراسلے"۔
  11. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    پہلی وکٹ کی شراکت کے ورلڈ ریکارڈ سے فقط 4 رنز دور۔
  12. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اب تو 400 کے قریب ہدف کا سوچا جانا چاہئے۔
  13. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    یہ پاکستان کی جانب سے فقط چوتھا 150 کا سکور ہے۔ اس سے قبل سعید انور، عمران نذیر اور شرجیل خان 150 رنز بنا چکے ہیں۔
  14. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    17 اننگز کے بعد سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ انگلینڈ کے جوناتھن ٹراٹ کا تھا، 844 رنز کا۔ فخر زمان کے اب تک 920 رنز ہو چکے ہیں۔ 18 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بابر اعظم کا تھا 886 رنز کا۔ وہ بھی ٹوٹ چکا ہے۔ 19 اننگز کے بعد ویوین رچرڈز کے 971 رنز کا ریکارڈ ہے۔
  15. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    امام الحق کی سنچری بھی مکمل۔
  16. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    پہلی وکٹ کی سب سے بڑی شراکتوں کی فہرست یہ رہی۔ Records | One-Day Internationals | Partnership records | Highest partnership for the first wicket | ESPNcricinfo یہ والی شراکت آٹھویں یا نویں نمبر پہ ہے۔
  17. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    زبردست شراکت چل رہی ہے۔
Top