نتائج تلاش

  1. یاز

    بھیجا فرائی

    سفاری سوٹ جیسا سوٹ کرتی ہو گی۔
  2. یاز

    بھیجا فرائی

    چکن پہ ہاتھ سے کڑھائی کرتے ہیں یا مشین سے؟
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    مدیران سے جرثومے مارنے کا کام لیا جائے گا کیا؟
  4. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    رنز بنانے کا ٹھیکا امام صاحب کے پاس ہے۔ فخر فی الحال مقتدی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے۔
  5. یاز

    بھیجا فرائی

    سب سے زیادہ کڑھنے کا کام کڑھائی کرنے والے کرتے ہوں گے۔
  6. یاز

    بھیجا فرائی

    اتنے بھیجے اکٹھے کرنے کے لئے بھیجوں کو "حبسِ بھیجا" میں رکھنا پڑے گا۔
  7. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    3 اوورز میں 16 رنز، کوئی آؤٹ نہیں۔
  8. یاز

    بھیجا فرائی

    اتنے عظیم بھیجے!!!!
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اینٹی وائرس انسٹال کر لیں گے۔ وہ کس کام آئے گا۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    کیا درجن بھر خواب آور گولیاں کھا کے سونے کا قصد ہے؟
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    پھر تو ہر دو میں سے ایک صاحبان کو مدیر بنانا چاہئے۔ ایک شمس الاملا سرزدی، اور دوسرے شمس الاملا اصلاحی کے القاب سے۔
  12. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    چہرے بدلتے ہیں یہاں، نظام نہیں وغیرہ
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یعنی زکام والے فرد کو خبر شیئر نہیں کرنی چاہئے۔
  14. یاز

    بھیجا فرائی

    یعنی گرفت ہو ہی گئی۔
  15. یاز

    بھیجا فرائی

    تبھی تو شام ہے دھواں دھواں!
  16. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    تبدیلی ہو تو ایسی وغیرہ وغیرہ
  17. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    ٹیم میں تو عشروں سے کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ویسی کی ویسی ہی ہے۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    وہ کام تو باسی خبر کے ساتھ بھی ہو سکتا تھا۔ تازہ خبر کا خرچہ کیوں کیا؟
Top