اور خود میرا یہ شعر میرے دل کو چھوگیا ؛کیوں کہ کوئی شعر جہاں اپنے تخیل کی ہے،وہیں یہ تخیل بھی قدرت کا عطیہ ہوا کرتا ہے:
’’ منھ چھپاتے پھرے خلد کے ماہ رو
میرے دل میں نہاں جو قمر دیکھ لے‘‘
اس کے علاوہ اور بھی شعراء کا شعر مجھے پسند ہے جیسے حافظؔ شیرازی، شیخ سعدی، مولانا روم ،امیرخسرو کے علاوہ...