نتائج تلاش

  1. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    :LOL::in-love::in-love::in-love: حاجی حنیف صاحب میں کوئی چھپا رستم نہیں ہوں ،بس شاعری نے شوق نے مجھے اس فورم تک لایا ہے ،چلئے کسی دن اپنی تصویر بھی دو چار دنوں کے لیے پروفائل پر لگادوں گا تاکہ محفلین کا شبہ جاتا رہے ،کئی احباب کو غلط فہمی ہوئی ہے،اب اس غلط فہمی کا ازالہ بھی تو ضروری ہے ۔
  2. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    جی مکمل ہوگیا اور تقریباً تین سال کا عرصہ بھی گزر گیا ہے ، آپ پروفائل پر لگی ہوئی تصویر پر نہ جائیں ، یہ تصویر جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ، یہ میرے پیارے بھتیجے کی ہے، جو تمام گھر و الوں کے عزیز ہی نہیں ؛بلکہ عزیز سے عزیز تر ہے، اس کے تمام ناز و نخرے اہل خانہ بخوشی اٹھاتے ہیں ۔ خیر...
  3. فاخر

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم )

    منصور ہند :صوفی سرمد شہید ؒ(آخری قسط ) افتخارر حمانی ، نئی دہلی سرمدؔ بسوئے مقتل : جب میں نے صوفی سرمد شہید کے متعلق کئی ماہ قبل ’کچھ‘ لکھنے کا ارادہ کر رہا تھا تو اس وقت یہ خیال نہ ہوا تھا کہ مختصر سی تحریر یوں طویل ہوجائے گی ؛لیکن ’عشق‘ اور اس کی سرمستی و گرانی ہے کہ از خود یہ طویل ہوگئی...
  4. فاخر

    ساغر صدیقی

    بات سچی تو یہ ہے کہ ساغر صدیقی جس پیمانہ کے اعلیٰ شاعر تھے ،اسی طرح ان کو ان کے دوستوں کی کرم فرمائی نے بھانگ اور چرس کا عادی بنادیا ۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی شاعری ویسی نہیں ہوئی جس کا تقاضا کرتی تھی ،ورنہ کوئی عجیب نہیں کہ وہ بھی اقبالؔ کے بعد فیض اور فراز مجید امجد جیسے صف اول کے شاعروں میں...
  5. فاخر

    ساغر صدیقی

    آہ ساغر صدیقی! میں فطر ی طور پر غالب ؔ ، میرؔ اور حالیؔ سے متاثر ہوں ؛کیوں کہ یہ وہ شعرا ء ہیں جنہوں نے اردو کو نیا رخ اورنئی سمت بخشی ہے یقینا یہ خوش نصیب شاعر تھے جن کو اپنی زندگی میں بھی اور بعد ازمرگ بھی عزتیں ملیں، شہرتوں نے ان کے در کی اسیری کی ؛ لیکن جب ساغر صدیقی کے متعلق سوچتا ہوں تو...
  6. فاخر

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم )

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم ) افتخاررحمانی ، نئی دہلی ایک مضمون آدھا ادھورا میں نے صوفی سرمد شہید کے متعلق کئی ماہ قبل لکھا تھا ،چوں کہ دل کی انگیٹھی سرد ہوگئی تھی،بناء بریں کچھ لکھنے کی طبیعت بھی نہیں چاہ رہی تھی ؛ اس لیے قلم رکا ہوا تھا ۔ ایک بار پھر جامع مسجد (دہلی) گیا اور دل کی...
  7. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    حاجی حنیف صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ’’محدث فورم‘‘ میں صرف یک رخی مسلکی بات کی جاتی ہے ہم علم کے طالب ہیں نہ کہ مسلکی نزاع کے طالب ؛ اس لیے محدث فورم پر جانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا ، البتہ یہ چند معروضات میں نے بطور شاعر پیش کی تھیں جس کا یہ نیتجہ نکلا کہ وہ یعنی بلھے شاہ صرف شاعر ہی تھے، اس کے سوا...
  8. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    چاچو ! میں اس قابل کہاں کہ آپ کی غزلوں پر کوئی رائے دوں وہ تو برسبیل تذکرہ مجھ سے غلطیاں سرزد ہوگئیں خیر ! افادہ و استفادہ ہوتا رہے گا ان شاءاللہ الرحمن
  9. فاخر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    ’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ...
  10. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    میری عمر ستائیس-تیس سال ہے ؛ جب کہ آپ کی عمر 65 سال ہے اور مجھ کو ’’بیٹا ‘‘بھی کہہ دیا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ نے آپ کو اولاد کی خوشی بھی نہیں دی ہے ،میں اولاد کی خوشی کو اچھی طرح سمجھتا ہوں اور نہ ہونے کا ملال بھی۔ مجھے شوق سے ’’بیٹا ‘‘ کہیں ۔ میرے والد گرامی بھی آپ کے ہی ہم عمر ہیں ؛اس لیے...
  11. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    بلھے شاہ کو اگر ایک شاعر تسلیم کرتے ہیں تو بات بہت حدتک مناسب بھی ہے ؛کیوں کہ شاعر کی ذات تصوف کے ہالہ میں گردش نہیں کرے گی ؛لیکن جب بلھے شاہ کو صوفی و حق آگاہ کہیں گے تو پھر بات بننے کے بجائے بگڑے گی ۔ شاعر تو بہت ہیں جیسے رومی ،حافظؔ ، سعدی، حالیؔ ،اقبال وغیرہ ۔مگر پھر بھی ستم تو یہ ہے کہ ہم...
  12. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    :LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL: حاجی صاحب آپ نے ’’چور ‘‘ پکڑلیا ہے ۔ سچی بات تو یہی ہے کہ بلھے شاہ کے قول اور فعل سے مناقشہ نہیں کیا جاسکتا؛لیکن وہ انسان تھے ،کوئی نبی نہیں کہ معصوم عن الخطا بھی ہوں، مقررہ اوزان و پیمانہ پران کی شخصیت کے متعلق...
  13. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    :LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO: میں آپ کے بیٹے کی عمر کا نہیں ہوں یہ جو تصویر لگی ہوئی نا یہ میرے پیارے بھتیجے کی تصویر ہے،یہ تمام اہل خانہ کے لیے بہت ہی پیارا ہے ؛اس لیے میں نے اس کی تصویر لگائی ہے۔ آپ تصویر پر نہ جائیں۔میری عمر تقریباً ستائیس اٹھائیس سال ہے،میں نے ایک مرتبہ اپنی تصویر لگائی...
  14. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں بھائی فاخر رضا ؟؟؟؟ اس لڑی پر آپ کا ہی اجارہ چلتا ہے کیا؟
  15. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    عمدہ ہے ماشاءاللہ ! میں تو از خود ایک طالب علم ہوں کوئی استاد تو نہیں، اصلاح یا تنقید یا پھر رہنمائی تو حضرت الف عین قبلہ ہی فرمائیں گے ۔ اگر گراں نہ گزرے تو اولاً: گستاخی معاف کی شرط کے ساتھ کہ :’’فکر میں کئی جگہ بلندی کے ساتھ ساتھ یکلخت پستی بھی در آئی ہے‘‘۔ اس شعر کو دیکھیں ؎ ’’تیرے خیال میں...
  16. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    ’’بھلے شاہ وحدت الوجود کے نمائندہ شاعر تھے اس سے یہاں بحث نہیں ہے ؛بلکہ بحث کا موضوع یہ ہے کہ کیا واقعی بلہے شاہ کا کردار ،اخلاق ،سیرت وغیرہ وغیرہ ایسے ہے تھے جیسا کہ مشہور ہے ۔ اور پھر ہمارے محترم جناب حاجی حنیف صاحب مدظلہ تو اسی قصور کے رہنے ہیں جہاں بلھے شاہ مدفون ہیں ؛بلکہ بلھے شاہ سے ان...
  17. فاخر

    غزل : بغرض اصلاح

    یہ غزل ہندی کی ایک بجھتی ہوئی شمع كي تصویر سے’’مستعار‘‘ہے۔ آپ نے درست کہا۔ خیر ! آپ کے ایماء پر دوسری بحر میں(فاعلن مفاعلن) میں پیش کرنے کی جرأت کرتا ہوں۔لفظ ’’دلربا‘‘ کے استعمال کے وقت مجھے کھٹکا ہوا تھا کہ آپ نکیر فرمائیں گے ؛ لیکن کیا کرتا ؟ بحر کی پابندی بھی لازمی تھی اوراپنی بات بھی کہنی...
  18. فاخر

    غزل : بغرض اصلاح

    آمین ثم آمین
  19. فاخر

    غزل : بغرض اصلاح

    تابش صاحب کے مشورہ کے بعدنئی بحر کا ’’چکر ‘‘ چھوڑ دیا ۔ البتہ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن بحر متدارک میں وہی غزل پیش ہے ،البتہ استاد محترم قبلہ الف عین صاحب دام ظلہ کے حکم و ایماء کے مطابق اب ’’فاعلن مفاعلن‘‘ کی بحر میں اسی غزل کو پیش کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ” شام آئی ، ڈھلی ، بجھ گئی شمع لو...
Top