نتائج تلاش

  1. فاخر

    تعارف تعارف کی اصل جگہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید اہلا وسہلا مرحبا ماشاءاللہ !! مجھے پنجابی نہیں آتی ہے ؛ اس لیے معاف کیجئے گا ورنہ ہم پنجابی میں بھی بے دھڑک ’’خوش آمدید‘‘ کہہ دیتے ۔ :LOL::LOL::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
  2. فاخر

    غزل : بغرض اصلاح

    ایک ٹوٹی پھوٹی بے آبرو سی غزل افتخاررحمانی فاخرؔ شام آئی ،ڈھلی ، بجھ گئے چراغ دل آخرش شب ہوئی ، بجھ گئے چراغ دل منتظر ہم رہے ، وہ نہ آسکے مگر آرزو رہ گئی ، بجھ گئے چراغ دل دل مرا طالب ِ دلربا جو تھا مگر اس کی آمد نہ تھی ، بجھ گئے چراغ دل دل بجھا آرزو محو ِ غم بھی ہوگئی رہ گئی بے...
  3. فاخر

    یہ کس شاعر کا کلام ہے۔

    پتہ نہیں! ویسے اس کو میرے طرف منسوب کرسکتے ہیں! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: تفریح کے لیے معذرت !!!:in-love::in-love::in-love: سچی بات تو یہ ہے کہ کئی لوگوں نے شاعر مشرق کے دور میں اسی لب و لہجہ اور فکر میں علامہ اقبال کی نقل کرتے تھے جو مرورِ زمانہ کی وجہ سے اصل شاعر...
  4. فاخر

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ فیض ہے ترا بس ،یہ ہے تری نوازش آنکھوں سے اپنی ساقی صہبا پلا گئے تم (ناچیز فاخر)
  5. فاخر

    تاسف ٍبھارتی پارلیامنٹ کے ممبر اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق صاحب کا سانحہ ارتحال

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے افتخاررحمانی ،نئی دہلی یہ دینا آنی جانی ہے ہر شی فانی ہے ’’ کل من علیہا فان ،و یبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘۔صوبہ بہار کی مردم خیز سرزمین اورمردم ساز زمین کا ایک مرد جانباز ہم سے یوں رخصت ہوا کہ شعور و حس نے کبھی اس کا ادراک کیا ہوکہ جو ابھی شب میں عوام کے...
  6. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاعر مشرق اقبال مرحوم کا یہ شعر آپ کو بھی پسند ہوگا۔ اس میں پوشیدہ سبق تمام مسلمانوں کیلئےعام ہے ،البتہ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ’’خاص‘‘ ہے۔ ’’شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا‘‘ دعا کیجئے ! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے بچوں کو شاہینی و سلطانی کا سبق دینے...
  7. فاخر

    تشنگی جو بڑھی اے مرے ہم نوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو نظر سے پلا ، اے مرے ساقیا !

    تشنگی جو بڑھی اے مرے ہم نوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو نظر سے پلا ، اے مرے ساقیا !
  8. فاخر

    روح میں میرے شامل ہوئے اور تم بے خبر ہو کسی لات ’’بت‘‘ کی طرح

    روح میں میرے شامل ہوئے اور تم بے خبر ہو کسی لات ’’بت‘‘ کی طرح
  9. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم سبھوں پر دیر تک رکھے اور ان سے بھرپور استفادہ کی توفیق دے آمین ثم آمین
  10. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    زبردست عمران صاحب !!! محترم الف عین صاحب ہمارے اور آپ کے ان احساسات سے بھی بالا و برتر ہیں،اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ھما ہم سبھوں پر دیر تک رکھے آمین ثم آمین ۔
  11. فاخر

    تاسف معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کرگئیں

    انا لله و انا اليہ راجعون الله ان كى مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ۔ کئی ہندوستانی اخبارات میں بھی ان کے انتقال کی خبر شائع ہوئی ہے۔
  12. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    حضرت ! اپنے گھر کے لوگوں کو’’ شکریہ ‘‘ نہیں کہا جاتا ہے ۔ ہم اس فیملی کے ممبر ہیں جس کے ’’سرپرست‘‘ آپ ہیں۔ ہمارے لیے یہی ’’فرط جذبات‘‘ ہی شکریہ ہے۔ :):):in-love::in-love::in-love::in-love:
  13. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    بالکل حضرت ! یہ تو آپ کی نوازش ہے کہ آپ نے ہر ایک عمر کے لوگ کو اپنے بچوں جیسا پیار دیا ہے۔ ہم آپ کی نوازشوں کے ممنون و مشکور ہیں ۔ :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
  14. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ہماری خوش نصیبی اور سعادت مندی ہے کہ محترم الف عین صاحب دام ظلہ العالی ہمارے اس فورم کے نگراں ہیں۔ اور اس سے بڑھ کر یہ سعادت کہ وہ بے لوث ہماری اصلاح فرما رہے ہیں۔ بقول حافظؔ شیرازی ؏ ہمائے اوج سعادت بہ دام ما افتد اللہ تعالیٰ ان کا ’سایہ ھما‘ ہم سبھوں پر دیر تک رکھے...
  15. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    ” صرف میدانِ کربلا ہے عبیدؔ اب وہ دجلہ کہاں فرات کہاں“ یہ شعر ہما رےفورم کی رہنما اور مقتدا شخصیت حضرت اعجاز عبید صاحب مدظلہ العالی( دام ظلہ اللہ ) کا ہے ۔ اس شعر سے میں جو سمجھ سکا ہوں، وہ یہ کہ زندگی جینے کے لیے بے لوث ہو کر کام کرنا چاہیے، تعب ،تھکن ،مشقت اور عرق ریزی کو ا س کا حاصل سمجھنا...
  16. فاخر

    اللهم صل على سيدنا محمد و عترته بعدد كل معلوم لك

    اللهم صل على سيدنا محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
Top