نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    خیر! یہ واضح ہے کہ کون طالب ہےاور کون مطلوب !!! اس قدر طول طویل تمہید کی ضرورت میں نہیں سمجھتا ۔ رہی بات استاد کی جگہ لینے کی تو اس کےلیے تو جناب !ایک لمبی عمر کھپانا پڑتی ہے، لوہے کے چنے چبانے پڑتے ہیں اور دیوار گریہ سےبھی سرٹکرانا پڑتا ہے۔ اس لیے ’استاد‘ وہی ہے جسے قبول کرنے والا بصد احترام...
  2. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    شاید آپ غلط فہمی کے شکار ہیں کہ :’میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ ہے‘۔ رہی بات اس مضمون کی کہ جس سے قاری کی حس ’پھڑک‘ اٹھے، میں جو کچھ بھی کہتا ہوں وہ خاص پس منظر اور ’ذاتِ معین و مخصوص‘ کے تناظر میں کہتا ہوں ۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ میرے ’کچھ‘ میں ’پھڑکنے ‘ والی بات بھی نہیں ہوتی ؛کیوں کہ میرا مطالعہ...
  3. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    جی شاید آپ کی فہم کے بموجب میں نے یہی کچھ سمجھ پایا تھا اور بالعموم یہی ہوتا بھی ہے کہ : ’ہر کس و ناکس جس کے مقد رمیں علم و فن سے ’ناآشنائی‘ ہو وہ بھی ’تنقید‘ کرے‘؛ کیوں کہ کوئی بھی شخص اپنی تحریر اسی غرض سے ہی پیش کرتا ہے۔ لیکن اب اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہوتا ہے کہ :’تخریبی تنقید‘ کریں۔
  4. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    وعلیکم السلام !! ‘‘جی جی !!!! درست کہا آپ نے کما قال اللہ تعالیٰ ’’ ان هو وحي يوحي‘‘
  5. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    بھائی فلسفی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! دوستی اور یاری میں ’’احترام ‘‘ حرام ہے ۔:LOL::LOL: جو بھی کہیں بے تکلف کہیں ، مجھے بخدا کوئی تصنع اور مبالغہ قطعی پسند نہیں ہے، دوستی اور’’ہم مشربی ‘‘ میں آئندہ ایسا نہ کریں ۔ جی آپ نے درست کہا کہ : ’’یہ طریقہ اصلاح کے لیے موزوں اور مناسب نہیں...
  6. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    @محمدخلیل الرحمٰن اب تبصرہ سے گریز کررہے ہیں جب آپ آن لائن بھی ہیں اور اب آپ اس ’صلاح‘ کے مجاز بھی ہیں ۔
  7. فاخر

    تعارف نیا محفلین ہوں

    کیا بات کہہ دی آپ نے !! خوش آمدید مرحبا------- اھلا و سھلا و مرحبا ۔
  8. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    حضرت الف عین مدظلہ العالی سے نظر کرم کی درخواست کے ساتھ: محمد خلیل الرحمٰن بھی ’صلاح‘ کے مجاز ہیں ۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ مرا غم غمِ عاشقی ہے مری جاں ترا رخ رخِ آذری ہے مری جاں تو میرے لیے ہے مقدس صحیفہ تو یعنی کتابِ وحی ہے مری جاں فضاؤں میں نشہ کا اب بھی اثر ہے کہ یہ تیری شیشہ گری...
  9. فاخر

    اصلاح سخن

    حضرت@الف عین صاحب ان شاءاللہ ! اس کا خیال رکھوں گا اصل میں کئی ہفتوں سے کچھ ’کہا‘ نہیں تھا ؛ اس لیے میں نے یہ ’مبتدیانہ‘ کوشش کی، تاکہ اس بہانے سے آپ سے کچھ ’تکلم‘ ہوجائے۔ ’ذاتی مکالمے‘ میں درخواست سے گریز کرتا ہوں تاکہ آپ کو مزید زحمت نہ ہو؛ کیوں کہ آپ بہت ہی مصروف رہا کرتے ہیں اور آپ جیسی...
  10. فاخر

    اصلاح سخن

    شكريہ سر!! ویسے کم از کم جنہیں اصلاح کے لیے زحمت دی گئی ان کے جواب کا انتظار کرلیا جاتا تو بہتر تھا۔ میں نے ’المنجد‘ دیکھا تھا آپ نے جو اشارہ کیا ہے وہ صحیح ہے۔’ اَزَلی‘ بھی اور’ جَرَس‘ بھی ۔ اگر برا لگے تو معافی چاہوں گا، مجھے معلوم ہے کہ آنجناب بھی اصلاح دیا کرتے ہیں ؛لیکن میں نے آپ کو زحمت...
  11. فاخر

    اصلاح سخن

    ویسے آپ کی ’’صلاح‘‘ درست اور مناسب ہے ؛لیکن مجھے بے موسم کی ’بارش‘ اور بے وقت کی ’شہنائی‘ پسند نہیں ہے ۔@محمدخلیل الرحمٰن
  12. فاخر

    اصلاح سخن

    ایک غزل بہت دنوں کے بعد پیش خدمت ہے۔ حضرت الف عین صاحب کی نظر کرم سے درخواست کے ساتھ: غزل افتخاررحمانی فاخرؔ فراق یار میں ساقی، مقد رہے شراب غم نہیں حاصل خوشی کوئی ، مقدر ہے شراب غم شراب غم پیا تھا غم ، بھلانے کو مگر ہائے چھپا ہے درد دل میں ہی ، مقد رہے شرابِ غم رقیبو ہوش میں آؤ ، پلادو...
  13. فاخر

    فراقِ يار میں ساقی ! مقدر ہے شرابِ غم ۔۔۔۔۔ نہیں حاصل خوشی کوئی، مقدر ہے شرابِ غم

    فراقِ يار میں ساقی ! مقدر ہے شرابِ غم ۔۔۔۔۔ نہیں حاصل خوشی کوئی، مقدر ہے شرابِ غم
  14. فاخر

    فضائیں ہیں مرا مسکن ،ہے یہ پیغام شاہیں کا ۔۔۔۔۔۔۔ ’’کہ غافل کرگس ِ عجمی ،نداند عزمِ شاہیں را ‘‘

    فضائیں ہیں مرا مسکن ،ہے یہ پیغام شاہیں کا ۔۔۔۔۔۔۔ ’’کہ غافل کرگس ِ عجمی ،نداند عزمِ شاہیں را ‘‘
  15. فاخر

    زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑگئی

    اتنے ننھے منے پیارے بچے فوڈاہلکار اور حکام کی نااہلی ، غفلت اور بے حسی کے باعث اللہ کے پیارے ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اس سے قبل بھی اسی کراچی میں ہوٹل کا زہریلا کھانا کھانے سے کئی بچے دم توڑ چکے ہیں ؛ لیکن پھر بھی لا پروائی ؟؟ حکام یا تو بے اولاد ہیں یا پھر ان کے جسموں میں گوشت پوست...
  16. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ’’میں نوحہ کناں تھا بہ سر خاک ہوکر نہیں تھا گماں یوں محبت ملے گی ‘‘ #فاخرؔ
  17. فاخر

    ایک مرتبہ نصرت فتح علی خان اور فرید ایاز کی گائی غزلوں کو آزمانا چاہیے ۔

    ایک مرتبہ نصرت فتح علی خان اور فرید ایاز کی گائی غزلوں کو آزمانا چاہیے ۔
  18. فاخر

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک ہو یہ ا ک ہزاری مبارک فلسفی بھائی !!!
  19. فاخر

    رباعیات. برائے اصلاح

    ماشاءالله آج ایک نئی ترکیب معلوم ہوئی کہ :’’موم بتی مافیا کی نظر‘‘ ، ’’ارباب ذوق کی نذر‘‘ جیسی ترکیب نہیں ہے ؛بل کہ یہ ترکیب کسی کے نظریہ کے بیان اور وضاحت کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔ :in-love::in-love::in-love::in-love:
  20. فاخر

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    کیا بات ہے ماشاء اللہ بنگالی گجراتی کے ساتھ ساتھ بھوجپوری زبان بھی ماشاء اللہ ’بہتے بڑھیا بات با‘ :LOL::LOL::in-love::in-love::in-love:
Top