ھا ھا ھا کیا بتاؤں ؟ اب تو’’ صنم‘‘ سے خواب میں بھی ڈر لگتا ہے۔ اس غزل میں کئی مربتہ صنم کا تکرار ہوجاتا ؛لیکن حضرت قبلہ الف عین مدظلہ کی توبیخ اور ان کے مزاج کی وجہ سے نامراد ’’صنم‘‘ کے استعمال سے کلیتہً گریز کیا گیا ہے ۔ رہی بات درپن کی تو ’’درپن‘‘ ہماری مجبوری ہے ؛کیوں کہ ہم ہندی زدہ ماحول میں...