نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح سخن :

    چاچو پڑھا ہی نہیں ؛بلکہ ’’گھول کر پی بھی گیا ہوں ‘‘ ھا ھا ھا ھھھھھأ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. فاخر

    ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان نے اسلام قبول کرلیا

    جب سے یہ خبر میں نے پڑھی ہے قدرت کی کاریگری اور صناعی پر مسکرا رہا ہوں کہ خدا نے کس طرح ایک سخت گیر مشیر پر اسلام کے حقائق اور ہدایت کے دروازے کھول دیئے ، بیچارہ یہ تحقیق کرنے چلا تھا کہ اپنی تحقیق سے اسلام کو زک پہنچائیں گے ؛لیکن طرفہ تماشا کہہ لیں کہ وہ خود اسلام کا اسیر ہوکر رہ گیا ۔ نبی برحق...
  3. فاخر

    جهكائیں جبیں کو بصد شوق الفت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کی عبادت کا اظہار ہے یہ !

    جهكائیں جبیں کو بصد شوق الفت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کی عبادت کا اظہار ہے یہ !
  4. فاخر

    اصلاح سخن :

    حضرت قبلہ الف عین مدظلہ العالی کی نظر کرم کی درخواست کے ساتھ : غزل افتخاررحمانی فاخرؔ جنوں کی درایت کا اظہار ہے یہ روایت ، حکایت کا اظہار ہے یہ جھکاؤجبیں کو بصد شوق الفت خدا کی عبادت کا اظہار ہے یہ ! تری سازخوانی ہے افسوں کا درپن کہ ’خسروؔ‘ کی صنعت کا اظہار ہے یہ ’ تری نذر ہے...
  5. فاخر

    فن شاعری از علامہ اخلاق دہلوی

    ہم جیسے مبتدی کے لیے شاعری اور اس کی بحروں پر گرفت حاصل کرنےاور تقطیع کو سمجھنے کے لیے مفید کتاب ’’فنِ شاعری‘‘ کالنک پیش خدمت ہے۔ تمام بحروں کو بہتر ڈھنگ سے سمجھنے کے لیے اور تقطیع کے لیے’’ تختی‘‘ کے استعمال سےسمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، میرے مطالعہ میں بھی یہ کتاب ہے ۔ اس کا لنک حاضر ہے ،اس سے...
  6. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ’’ازل سے ابد تک ،زمیں سے فلک تک یہی غلغلہ ہے، گنہ گار ہوں میں‘‘
  7. فاخر

    اہلِ سُخن سے ایک سوال

    درست فرمايا !
  8. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ’’رخ مہ جبیں سے منور ہے محفل کرم گستری یہ ہے تیرا تصدق‘‘
  9. فاخر

    شکستہ کیا جب بتوں کو ، صنم پھر ________________ ہوئی بندگی، یہ ہے تیرا تصدق

    شکستہ کیا جب بتوں کو ، صنم پھر ________________ ہوئی بندگی، یہ ہے تیرا تصدق
  10. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    بہت بہت شکریہ !!!!یہ ’’کرم گستری، یہ ہے تیرا تصدق ‘‘ :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
  11. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    رات میں بہت سرکھپایا ،کئی ترکیب کو ’’الٹ پلٹ‘‘ کر دیکھا، کئی مقتدر شعراء مثلاً حافظؔ ،رومیؔ ، سعدیؔ، امیر خسروؔ ، غالبؔ وغیرہ کی غزلیں کھنگالی ، اس امید کے ساتھ کہ کوئی ’’حل ‘‘ نکل آئے ؛لیکن ناکام رہا،(سرقہ کی ناپاک ’جسارت‘ اور ’کوشش‘ نہیں کی ؛بلکہ ان غزلوں سے استفادہ اور حل ڈھونڈنے کی کوشش کی...
  12. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    مطلع میں ترمیم اور مقطع کے ساتھ ایک بار پھر حضرت قبلہ الف عین صاحب زید مجدہ کو زحمت ! امید کہ نظر عنایت فرمائیں گے ۔ غزل افتخارر حمانی،فاخرؔ تری کج روی،یہ ہے تیرا تصدق یہ قسمت مری،یہ ہے تیرا تصدق خدا نے ہمیں جو سلیقہ دیا ہے نوازش بھی کی ، یہ ہے تیرا تصدق ثناخواں تھی کل شب ، مئے ارغواں...
  13. فاخر

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ اسم با مسمیٰ ’’نورسحر ‘‘ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور نیک و صالح بنائے آمین ثم آمین ۔
  14. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    جی جی درست فرمایا ۔ :khoobsurat: بہت کچھ آپ لوگوں کی معیت با برکت میں سیکھنے کو ملا ان شاء اللہ یہ خامی بھی دور ہوجائے گی ۔
  15. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ھا ھأ ھا ھھھا ھا ھا گرچہ رشتہ ’’ایجاب و قبول‘‘ کا نہیں؛لیکن جس رشتہ کے لیے آپ کو دل نے قبول کیا ہے وہ دنیا کے تمام رشتوں سے بڑھ کر ہے :in-love::in-love::in-love:۔ اللہ تعالیٰ آپ کا...
  16. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    جزاک اللہ !!!! بہت بہت تہہ دل سے شکریہ !!!
  17. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    آپ تمام حضرات کا تہہ دل سے شکریہ !! مجھے اسی وقت یقین آئے گا جب حضرت قبلہ الف عین صاحب ’ہاں‘ کہہ دیں :D
  18. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    شکریہ !!!!!!!!!!!! شاید خواجہ مجذوب الحسن رحمۃ اللہ علیہ کے اسی ردیف ’’مجبور ہوکر‘‘ میں شہنشاہ تغزل حضرت جگر مرادآبای علیہ الرحمہ والغفران کی بھی ایک غزل ہے ،اس کا ایک مصرعہ مجھے یاد آرہا ہے : ’’ یہاں تک تو پہنچے وہ مجبور ہوکر‘‘ ۔
  19. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    استادنا مخدومنا حضرت قبلہ الف عین صاحب مدظلہ سے نظر عنایت کی گزارش : غزل افتخار رحمانی فاخرؔ یہ عشوہ گری، یہ ہے تیرا تصدق ہے میری خوشی،یہ ہے تیراتصدق خدا نے ہمیں جو سلیقہ دیا ہے نوازش بھی کی ، یہ ہے تیرا تصدق ثناخواں تھی کل شب ، مئے ارغواں بھی یہ شیشہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق کروں رشک میں...
  20. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تخیل ،تغزل ، تکلم ،ترنم یہ شاعرى ، یہ ہے تیرا تصدق
Top