حسب وعدہ توجہ کے بعد کچھ درستگی ہوئی ہے ، اس درستگی کے بعد غزل دوبارہ آپ کی نذر ہے۔ الف عین صاحب اور @سیدعاطف علی صاحبان آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
غزل
افتخاررحمانی فاخرؔ
’’طرب دے ، ساز دے ، ماہ رو آج پھر
ہوگئی جشن کی جستجو ، آج پھر
ساقی ٔ مے کدہ ، اک نظر بس ذرا
ہوگئی جام کی آرزو ، آج پھر...