نتائج تلاش

  1. م

    اداس کر دینے والی تصاویر !

    زندگی اور موت میں بس احساسات کا فرق ہے، بعض زندہ بھی جب ان میں انسانیت کے احساسات مر جائیں، مردوں میں شمار ہوتے ہیں۔
  2. م

    اداس کر دینے والی تصاویر !

    یہ بات تو احساس کی ہے۔ کشمیر کے زلزلے کے دوران ایک پروفیشنل فوٹو گرافر نے اپنا کیمرہ پھینک دیا اور لوگوں کی مدد کرنے لگا، اس کا کہنا تھا کہ میرے ضمیر نے مجھے ملامت کی تھی کہ جگہ پروفیشنلزم کے لیے نہیں ہوتی۔
  3. م

    روایات کیسے جنم لیتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

    لیکن انسانوں اور بندروں میں بہت فرق ہے، ہم روایات فقط سزا سے بچنے کے لیے نہیں بناتے بلکہ کسی فائدے کے لیے بناتے ہیں، بھلے بعد میں وہ فائدہ برقرار رہے یا نہ۔
  4. م

    انڈوں کے دلکش ڈیزائن

    کمال کیا ہے بھائی فنکار نے بھی۔
  5. م

    گزرتے لمحوں کی دھڑکنوں میں عجیب ہم نے بھی خواب دیکھے۔۔۔۔۔۔ از پروفیسر انور جمیل

    اظہارِ حق گزرتے لمحوں کی دھڑکنوں میں عجیب ہم نے بھی خواب دیکھے محبتوں کے گلاب دیکھے، منافقت کے سراب دیکھے عجت تھا تقدیر کا تماشا، یا ان کے قانون کے ادا تھی قفس کی ظلمت میں ان کے ہاتھوں تڑپتے ہم نے شباب دیکھے اندھیر نگری کا راج دیکھو یہاں جو کمزور ہے وہ مجرم بغیر جرم و خطا کے ان کے نگر...
  6. م

    Teamwork

    اب ٹھیک نظر آ رہی ہیں، اور بہت معلوماتی سلائیڈز دیکھنے کو ملیں۔ شکریہ
  7. م

    اقبال بھائی آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے مزا آئے گا۔

    اقبال بھائی آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے مزا آئے گا۔
  8. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انڈیا سے مقابلہ ہو تو کچھ سپورٹس مین شپ کے ساتھ بعض اوقات ملی غیرت بھی جاگ جاتی ہے۔
  9. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    لیجئے آپ کی دلی مراد بر آئی، اب پاکستان کا انڈیا سے سیمی فائنل پکا، اور وہ بھی ممبئی میں۔
  10. م

    عمر اچ کی رکھیا

    اب بھی اگر کوئی کہے کہ بڑے بوڑھے جدید ٹیکنالوجی سے دور ہیں تو کیا کہیں؟:)
  11. م

    ٹیپ آرٹ

    زبردست۔ معجزہ فن کی ہے خونِ جگر سے نمود ہم تو ٹیپ نکال بیٹھیں تو پھر بل ہی نہیں جاتے اس کے۔
  12. م

    شکریہ جناب، آج کے مصروف دور میں شکریہ ادا کرنا بھی بہت ہے۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کے۔

    شکریہ جناب، آج کے مصروف دور میں شکریہ ادا کرنا بھی بہت ہے۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کے۔
  13. م

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    نام ممکن تو مفتی صاحب کچھ بھی نہیں۔ مکتبہ شاملہ کسی ایک شخص کی محنت نہیں ہزار ہا لوگوں کی محنت ہے، اس کا ترجمہ بھی سہولت سے ہو سکتا ہے اگر ہزار ہا لوگ اسی جذبے سے کام کریں۔ ایک ہی جگہ پر ہر ایک کا رابطہ ہے، پروگرامرز اس پروگرام کا اردو ترجمہ کریں اور باقی استعمال کنندگان کتب کا۔
  14. م

    Teamwork

    خدایا میری آنکھوں کو کیا ہوا، کہ مجھے تو کچھ دکھا ہی نہیں۔ کتنے نمبر کی عینک لوں تعبیر جی؟؟؟؟
  15. م

    How Guys select a Girl [Puzzle

    یہ سیاسیات کے نہیں، یہ ہیں دل کے معاملے!! دماغ سے نہیں دل سے سوچیں۔
  16. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انشاء اﷲ پاکستان جیتے گا۔ وطن کی محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔
  17. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یعنی پاکستان نے بنگلہ دیش کا قرض چکانے کی کوشش کی ہے لیکن پوری طرح سے نہیں۔
  18. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اور بالآخر بنگلہ دیش جیت گیا۔
  19. م

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اور ہمارے دل بنگلہ دیش کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
Top