نتائج تلاش

  1. م

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    میں ایک استاد ہوں، اور ہمیں بچوں کے لیے ٹیسٹ اور نوٹس تیار کرنا ہوتے ہیں۔ ان پیج سے تنگ آ چکے تھے کیونکہ اس میں مساواتوں کو ہینڈل کرنا بہت مشکل تھا بالآخر کورل ڈرا کی مدد لینا پڑتی تھی جس میں بہت وقت خرچ ہوتا تھا اور کام بھی سست ہوتا تھا۔ جب سے یونی کوڈ اردو کو استعمال کرنا شروع کیا مزا آگیا،...
  2. م

    جون ایلیا غزل - نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں - جون ایلیا

    نہیں اب تو اہلِ جنوں میں بھی، وہ جو شوق شہر میں عام تھا وہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو، سرِ کوئے یار بھی اب نہیں بہت اعلیٰ
  3. م

    وارداتِ قلب - محمد صدیق مسلم مالیگانوی

    نہایت شاندار کلام ہے۔ آفاق بھائی کیا یہ مالیگاؤں، کوئی گاؤں ہے یا شہر، مشہور کافی ہے۔
  4. م

    امتِ مسلمہ کی خود اصلاحی کی صلاحیت ... ... محمد مسلم

    اس امت کی بنیاد ہی اﷲ تعالیٰ نے دین اور وحدتِ امت کے نام پر اٹھائی ہے، جب بھی یہ بنیاد کمزور ہونا شروع ہوتی ہے تو اﷲ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش کا ایک تازیانہ برستا ہے تاکہ ہم لوگ پھر سے یک جان ہو جائیں، اس کے بعد امت واقعتاً یک جان ہو کر ایک بار پھر کامیابی کی راہ پر چل پڑتی ہے۔ اسلام کے اندر امام...
  5. م

    شہداء کی نعشیں ۔۔۔ نعیم صدیقی

    یار ناشتے میں کچھ اپنے اوپر احسان کیا کرو، ہمارے جیسے لوگوں کو بھی یاد کر لیا کرو۔
  6. م

    ایک امتی

    خزینہ بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ، حقیقت یہ ہے کہ ہم اگر اپنے آپ سے شروع کریں تو ہمیں بہت سے اچھے لوگ قدم قدم پر مل جاتے ہیں جو عزم کو بلند کرتے ہیں اور سفر کو تیز تر کرنے کا باعث بن جاتے ہیں۔ اﷲ آپ کو سلامت رکھے۔ ویسے آپ کی نعت آپ کے بلاگ پر پڑھی، بڑی مزیدار تھی، خوشی ہوئی کہ آپ اچھے شاعر بھی...
  7. م

    اقبال حقیقتِ حُسن - علامہ اقبال

    مجھے معلوم نہ ہو سکا تھا کہ پہلے بھی کوئی یہ کارِ خیر کر چکا ہے ورنہ پوسٹ نہ کرتا۔
  8. م

    شہداء کی نعشیں ۔۔۔ نعیم صدیقی

    شاعر نعیم صدیقی صاحب عرصہ ہوا وفات پا چکے ہیں، ماخذ ہمارے یہاں ایک ماہنامہ رسالہ ’’بناتِ عائشہ‘‘ کے نام سے آتا ہے اس میں چھپی تھی مجھے پسند آئی اس لیے میں نے ٹائپ کر کے اربابِ ذوق کے لیے پیش کر دی۔
  9. م

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اور سنا ہے کہ ذمہ داری بھی طالبان نے قبول کر لی ہے۔
  10. م

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ویسے پاکستان کی سیاسی قیادت جہاں بھی جائے کچھ نہ کچھ ہار کر ہی آتی ہے۔
  11. م

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    چلو پاکستانیوں کا کرکٹ کا بخار تو اتر گیا۔
  12. م

    ایک امتی

    ایک امتی مراکش سے لے کر انڈونیشیا کے دور دراز کے جزیروں تک چھوٹے چھوٹے ملکوں میں تقسیم، خود کو ایک قوم سمجھنے کی بجائے مختلف قومیتوں میں تقسیم کیے ہوئے، اور ہر قومیت دوسری کو مشکوک نظروں سے دیکھتی ہوئی۔ جو ذرا بڑے ملک ہیں ان میں مختلف قبیلوں اور گروہوں کو ابھار کر نئی قومیتیں تخلیق کروانے کی...
  13. م

    کیا کچھ نہیں ہے اس وطن میں ! دیکھئے

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس منفی تصویر کے اجاگر کرنے میں ہمارا کتنا ہاتھ ہے؟ کیا ہم نے کبھی کسی کوڑے کے ڈھیر پر کاغذ چنتے بچے کو پوچھا کہ کیا اس نے کھانا کھایا ہے؟ اس کی کیا پریشانیاں ہیں جن کے باعث وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے؟ کیا ہم نے کبھی اپنے گھریلو ملازموں (بچے) کی تعلیم کا فکر کیا؟ کیا ہم نے...
  14. م

    کرلپ ڈکشنری

    میں وہاں سے لفظ ’’پونم‘‘ کا معنی تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن فی الوقت کامیابی حاصل نہیں ہو رہی۔
  15. م

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    اپنی غلطی کا احساس کرلینا ہی اصلاح کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے، ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنی غلطی کا احساس نہیں کرتے بلکہ اس کو درست سمجھتے ہیں۔ ہمارے علم کا منتہا یہ ہے کہ ہم اپنے غلط اعمال کی علمی اور عقلی توجیہات کرتے ہیں جبکہ دوسروں کے درست اعمال پر بھی اعتراضات کرتے ہیں۔ صبر، صداقت، علم، تقویٰ،...
  16. م

    شہداء کی نعشیں ۔۔۔ نعیم صدیقی

    شہداء کی نعشیں شہداء کی نعشوں کو یہ منظوم خراجِ عقیدت اور ان کے شہید جسموں سے اٹھتی ہوئی پکار کو الفاظ روپ کوئی چار عشرے قبل اس وقت دیا گیا تھا جب مصر میں سیّد قطبؒ سمیت اخوان المسلمون کے تین عظیم راہنماؤں کو پھانسی دی گئی تھی۔ راہِ حق پر چلنے والوں کی شہادتوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ شاعر ...
  17. م

    تسمے باندھنے کے طریقے

    حقیقت یہ ہے کہ میں تسمے باندھے کا پہلا اور آخری طریقہ بھی اپنی بیوی سے سیکھا تھا اور اسی پر فرمانبرداری سے آج تک عمل کرتا چلا آ رہا ہوں اور اس سے سرِ مُو انحراف کی گنجائش نہیں پاتا۔ :)
  18. م

    پاکسنان انڈیا سیمی فائنل کاؤنٹ ڈاؤن

    ویسے مشن موہالی نامی تصویر میں کسی نے خوب اپنا آئیڈیا سمویا ہے۔
  19. م

    غزل۔۔۔ بڑے ہی ضبط میں تھے آگ پانی ۔۔۔پروفیسر انور جمیل

    غزل بڑے ہی ضبط میں تھے آگ پانی بچھڑ جانے کا منظر دیدنی تھا وہ طوفاں کے بپھرنے کا نظارا وہ جوبن پر سمندر دیدنی تھا لہو کی وہ مقدس آبشاریں تھا مقتل یا کوئی گھر دیدنی تھا بڑی ظالم تھی بسمل کی تڑپ بھی حسیں ہاتھوں میں خنجر دیدنی تھا سوالوں اور جوابوں کی کہانی ارے چھوڑو، وہ محشر دیدنی...
Top